لبنان میں بنک ملازمین کی ہڑتال سے بنکنگ سسٹم مفلوج

لبنان میں حکومت مخالف احتجاجی تحریک کے دوران 11 ہزار بنک ملازمین کی ہڑتال سے  بنکنگ سسٹم مفلوج ہوگیا۔ لبنان کی گیارہ ہزار  ملازمین کی نمائندگی کرنے والی بنک یونین نے حفاظتی خدشات کے پیش نظر پیر کو ہڑتال کی کال دی تھی ، بینکوں اور صارفین کے ذخائر واپس لینے کے مطالبات کے خلاف مزید پڑھیں

حکومت کا سیاسی مخالفین کی جان سے کھیلنا ناپسندیدہ ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کو صحت پر سیاست نہیں کرنی چاہیے، حکومت کا سیاسی مخالفین کی جان سے کھیلنا ناپسندیدہ ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا سیاسی مخالفین کی جان سے کھیلنا ناپسندیدہ مزید پڑھیں

کے ۔ الیکٹرک 900 میگا واٹ پاور پروجیکٹ کی تعمیر کا آغاز کر رہا ہے،مونس علوی

K کے الیکٹرک کے 65 کروڑ امریکی ڈالرز کی سرمایہ کاری پر مبنی 900آغازدسمبر2019ءمیں ہوگا۔ری گیسیفائیڈ لیکوئیڈ نیچرل گیس(RLNG) سے چلنے والایہ پاور پلانٹ بن قاسم پاور اسٹیشن (BQPS) – III میں تعمیر کیا جائے گا ۔ اِس پروجیکٹ کے لیے تمام مطلوبہ منظوریاں حاصل کی جاچکی ہیں اور یہ تقریباً3 ارب امریکی ڈالرز کی مزید پڑھیں

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ لٹک گیا

 اسلام آباد: نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس نہ ہونے کے باعث لٹک گیا ہے۔ گزشتہ روز وزیر قانون فروغ نسیم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا جوبے نتیجہ رہا، طویل اجلاس کے بعد بھی نواز شریف کا نام ای سی ایل مزید پڑھیں

آمریت کے باعث آرڈیننس آتے رہے، اب پارلیمنٹ تبدیلی لاسکتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے آرڈیننس کے خلاف درخواست کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ ملک میں آمریت کے باعث آرڈیننس آتے رہے لیکن اب پارلیمنٹ اس رویے میں تبدیلی لاسکتی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں حکومت کی جانب سے 8 آرڈیننس جاری کرنے کے خلاف مسلم لیگ مزید پڑھیں

قراقرم ایکسپریس بریکیں فیل ہونے کے باعث پٹری سے اترگئی، متعدد مسافر زخمی

 لاہور: صفدر آباد اسٹیشن کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی قراقرم ٹرین کو حادثہ پیش آیا اور ٹرین پٹری سے اترگئی۔ ٹرین کی دو بوگیاں پٹری سے نیچے اتریں جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت چند مسافر زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ٹرین کا انجن اوور شوٹ ہوگیا تھا جس سے انجن کی مزید پڑھیں

سنی بھمبروکی انٹرنیشنل یونیورسٹی فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کے بعدواپسی

بدین(جسارت نیوز)چین میں ہونے والے انٹرنیشنل یونی ورسٹی فٹبال ٹور نامنٹ میں حصہ لینے والے انگلینڈ روس اور چین کی فٹبال ٹیموں کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بدین کے نوعمر فٹبالر ز زید عرف سنی بھمبروکا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال ،فٹبالر زید عرف سنی کو کراچی سے جلوس کی شکل میں مزید پڑھیں

سیکورٹی کے نام پر طلبا و طالبات کواسپورٹس کمپلیکس میں داخلے سے روک دیاگیا

پشاور (نمائندہ خصوصی) پاکستان کی تاریخ کے سب سے مہنگے اور ملک کے سب سے بڑے ایونٹ قومی کھیل میں ہونیوالے مقابلوں کو دیکھنے سے مستقبل کے معماروں کو سیکورٹی کے نام پر قیوم اسپورٹس کمپلیکس داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ 33ویں قومی گیمز کے سلسلے میں کھیلوں کا جنون اور شوق رکھنے والے مزید پڑھیں

دائود اسپورٹس نے انٹراکیڈمی کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیوچر نیکسٹ کر کٹ کلب اور اکیڈمی کے زیرِ اہتمام ایف این سی اے انٹر اکیڈ میز کر کٹ ٹورنامنٹ دائود اسپورٹس کر کٹ اکیڈمی نے جیت لیا۔ فائنل میں نیا ناظم آباد کر کٹ اکیڈمی کو چھ وکٹوں سے شکست کا سامنا کر نا پڑا، نیا ناظم آباد گرائونڈ پر ٹاس جیت کر مزید پڑھیں