وفاقی حكومت آئین ساز اداروں كو تباہی كی جانب لے جا رہی ہے، بلوچستان بار كونسل

کوئٹہ: بلوچستان بار كونسل نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آئین ساز اداروں كو تباہی كی جانب لے جا رہی ہے۔ بلوچستان بار كونسل نے ججز كی ریٹائرمنٹ كے عمر میں توسیع كے بل کو مسترد كرتے ہوئے كہا كہ آئین میں ججزكی ریٹائر منٹ كی عمر دی گئی ہے لیکن اس کے باوجود موجودہ حكومت آئین ساز مزید پڑھیں

کراچی کے قریب کھلے سمندر میں کارروائی، 2 ارب 40 کروڑ روپے کی منشیات برآمد

 کراچی: میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے مشترکہ آپریشن کے دوران کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ارب 40 کروڑ روپے مالیت کی منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی تاہم ملزمان فرار ہوگئے۔ میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے ہیڈ کواٹر میں پریس کانفرنس کے دوران ڈی جی میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی رئیر ایڈمرل مزید پڑھیں

ای سی ایل سے نام نکالنے پر نواز شریف کا حکومتی شرائط ماننے سے انکار

 اسلام آباد: ای سی ایل سے نام نکالنے کے معاملے پر نواز شریف نے حکومتی شرائط تسلیم کرنے سے انکار کردیا، حکومتی ذیلی کمیٹی نے موقف میں تبدیلی کے لیے (ن) لیگ کو صبح تک مہلت دیتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اور (ن) لیگ کے درمیان نواز شریف کا نام ای سی ایل مزید پڑھیں

قومی گیمز کا افتتاح آفیشلز کھلاڑیوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام

پشاور(سید وزیر علی قادری)33ویں قومی کھیل پشاور میںشروع ہوگئے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے افتتاح کیا۔نیشنل گیمز میں بلوچستان کے 415 بوائز ،گرلز کھلاڑی مختلف کھیلوں میں صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ بلوچستان دستے کی قیادت چیف ڈی مشن رکن بلوچستان اسمبلی سابق فرسٹ کلاس کرکٹر مبین خان خلجی اور ڈپٹی چیف ڈی مزید پڑھیں

قومی کھیل ،آرمی اول واپڈا اور بحریہ دوسرے اور تیسرے نمبر پر

پشاور(سید وزیر علی قادری)پشاور میں 33 ویں قومی کھیلوں کے پہلے روز مقابلوں کے اختتام پر مجموعی طور 16 گولڈ میڈلز اپنے نام کئے، واپڈا 10 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے اور پاکستان نیوی 8گولڈمیڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ پشاور میں ہونے والے ایونٹس میں پوزیشن لینے والے کھلاڑیوں کو سینئر وزیر کھیل مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ دن کی روشنی میں آتش بازی کا مظاہرہ حیان کن رہا

پشاور(نمائندہ خصوصی )قومی کھیل کا آغاز باقاعدہ کے بعد ملک سے آئے ہوئے10 ہزار کے قریب مرد و خواتین کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ کیا اور سلامی پیش کی جبکہ دن کی روشنی میں آتش بازی کا بھی حیران کن مظاہرہ پیش کیا گیا۔9سال بعد خیبرپختونخوا میں منعقد ہونیوالے ان کھیلوں میں چاروں صوبوں سمیت گلگت مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے میوزم میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا مجسمہ نصب

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)پاک فضائیہ نے پی ایف میوزم میں بھارتی پائلٹ ونگ کمانڈر ابھی نندن کا مجسمہ نصب کردیا، پاک فضائیہ کے شاہنیوں نے ابھی نندن کا جہاز گراکر اسے گرفتار کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارت کے تباہ طیارے کے پائلٹ ابھی نندن کا مجسمہ پی اے ایف میوزیم کراچی مزید پڑھیں

شام میں 600 تک امریکی فوجی رہیں گے‘ آرمی چیف

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی فوج کے سربراہ مارک ملی نے کہا ہے کہ شام میں واشنگٹن کے 600 تک فوجی موجود رہیں گے۔ اپنے بیان میں ملی نے کہا کہ دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کے لیے امریکی فوجی شام میں موجود رہیں گے، تاہم ان کی تعداد ایک ہزار سے مزید پڑھیں

ترکی سے غیر ملکی داعشی جنجوئوں کی ملک بدری شروع

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی نے داعش کی صفوں میں شامل ہو کر لڑنے والے غیر ملکی جنگجوؤں کی ان کے آبائی ممالک واپسی شروع کر دی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق پیر کے روز سب سے پہلے ایک امریکی شہری کو روانہ کیا گیا، جب کہ جرمنی اور ڈنمارک کے ایک ایک شہری کو بھی مزید پڑھیں

افغانستان، سڑک کنارے بم دھماکا پانچ طالبان ہلاک، 3 زخمی

کابل(آن لائن) افغانستان میں قبل از وقت بم دھماکہ کے نتیجے میں 5عسکریت پسند ہلاک اور3 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی رساں ادارے کے مطابق صوبہ قندھار کے ضلع علی آباد میں سڑک کے کنارے بم نصب کرنے کے دوران دھماکا ہو گیا، جسکے نتیجے میں 5 جنگجو موقع پر ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو مزید پڑھیں