مولانا اب رک کر کھیلنے والی پوزیشن پر آگئے، فردوس عاشق اعوان

 اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مولانا چھکوں سے اب رک کر کھیلنے والی پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مولانا نے کریز سے نکل نکل کر چھکے مزید پڑھیں

نواز شریف کا نام آج ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا، گورنر پنجاب

 لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ آج نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا۔ لاہور میں گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کی صحت کے بارے میں سب فکر مند ہیں، ان کی صحت کی صورتحال خراب مزید پڑھیں

الفا کالج اسپورٹس،باسکٹ بال ایونٹ میں نکسراورسیڈرکالج کی فتح

کراچی (اسٹاف رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019کے 8ویں روز باسکٹ بال اور کرکٹ کے مقابلے کھیلے گئے۔ باسکٹ بال کے مقابلے انڈر19گرلز اینڈ بوائز دونوں کیٹیگری میں الفا کالج اورالفا کور گراؤنڈ پر منعقد ہوئے۔ کرکٹ میچز ہل پارک ار آئی بی اے کرکٹ گراؤنڈز پر ناک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلے گئے۔ انڈر19باسکٹ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کیخلاف ٹیم تینوں شعبوں میں ناکام رہی،مصباح الحق

پرتھ(جسارت نیوز) پاکستانی ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے اعتراف کیاہے کہ آسٹریلیا نے تینوں شعبوں میں آوٹ کلاس کرتے ہوئے اپنی برتری ثابت کی، ہم کسی بھی شعبے میں توقعات کے مطابق پرفارم کرنے میں ناکام رہے۔پی سی بی پوڈکاسٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے مصباح الحق نے ٹیسٹ سیریز میں مزید پڑھیں

قومی گیمز کا افتتاح آج وزیراعلیٰ کرینگے،ٹیمیں پشاور پہنچ گئیں

پشاور(سید وزیر علی قادری )33ویں قومی گیمز کا افتتاح آج ساڑھے 11بجے وزیراعلیٰ کے پی کے کریں گے،جس کے بعد قومی گیمز کا باقاعدہ آغاز ہوجائے گا۔ قومی گیمز کی تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ گزشتہ روز بچوں سمیت مارچ پاسٹ دستوں،ٹیبلوں اوربینڈ نے ریہرسل میں حصہ لیا۔ سندھ ،بلوچستان اورپنجاب کی ٹیمیں بھی مزید پڑھیں

گزشتہ ہفتے 405 یہود کے قبلہ اول پر دھاوے

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض اسرائیلی فوج اور پولیس کے پہرے میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق گزشتہ ہفتے 405 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں دھاوا بولا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ یہودی آباد کار الگ گروپوں کی مزید پڑھیں

امریکا میں طیارہ گھر پر گر کر تباہ‘ پائلٹ ہلاک

کیلی فورنیا: طیارہ گرنے سے مکان جل کر تباہ ہوگیا‘ تفتیشی اہلکار جائے وقوع سیل کرکے ملبہ اٹھا رہے ہیں سکرامنٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک چھوٹا طیارہ دوران پراوز گھر پر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق کیلی فورنیا مزید پڑھیں

نمرتا کیس‘جنسی عمل کی تصدیق کرنیوالی ڈاکٹر کی عدالت میںسرزنش

لاڑکانہ (صباح نیوز)سیشن عدالت نے ڈاکٹر نمرتا کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں متوفیہ کے ساتھ جنسی عمل کی تصدیق کرنے والی ڈاکٹر کی سخت سرزنش کی ۔نمرتا کی حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ ویمن میڈیکل افسر ڈاکٹر امرتا نے سیشن جج لاڑکانہ کی عدالت میں جمع کرائی گئی تھی۔ رپورٹ میں نمرتا کی موت کی مزید پڑھیں

عالمی سیاست کے لیے یورپ کو ’طاقت کی زبان‘ سیکھنا ہوگی‘ رہنما

برلن: یورپی کمیشن کی آیندہ صدر ارسلا فان ڈیئر جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ ’یورپی پالیسی‘ پر گفتگو کررہی ہیں برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی کمیشن کی اگلی خاتون صدر نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو عالمی سیاست میں کردار ادا کرنے کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے ۔ یورپی کمیشن کی آیندہ صدر جرمنی مزید پڑھیں

راہ بر و راہ نما منبعٔ رشد و ہدایت ﷺ

انسان ابتدائے آفرینشن سے ہی کسی نہ کسی طور پر ہدایت ربّانی کا محتاج رہا ہے۔ خطا و نسیان کی فطری کم زوری کے پیش نظر اﷲ نے انسانیت کی راہ نمائی کے لیے اپنے انبیاء و رسلؑ مبعوث فرمائے۔ جنہوں نے مختلف اقوام و ملل اور ممالک میں آکر مریضان شرک و ضلالت کو مزید پڑھیں