فضل الرحمان کی آنکھوں میں خون اترتا دیکھا ہے،مہر بخاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے متعلق بات کرتے ہوئے خاتون صحافی مہر بخاری نے بتایا کہ میں نے مولانا فضل الرحمان کی آنکھوں میں خون اْترتا ہوا دیکھا۔ انہوں نے اپنے حالیہ کالم میں امیرجمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان سے ہوئی ملاقات کا احوال بتاتے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان سپریم اپیلٹ کورٹ میں غیر قانونی تقررکا کیس،فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد (صباح نیوز) عدالت عظمیٰ نے گلگت بلتستان سپریم اپیلٹ کورٹ میں غیر قانونی تقرریوں سے متعلق کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا ہے۔ جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے سپریم اپیلٹ کورٹ کے سابق صدر شفقت علی کی طرف سے دائر کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں

کراچی میں موسم سرما کی پہلی  بارش اور شدید سردی کی پیش گوئی

کراچی(نمائندہ جسارت) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں 15 نومبر کو موسم سرما کی پہلی بارش اور اس کے دو روز بعد شدید سرد ہواؤں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو سے تین روز کے دوران شہر کا مجموعی درجہ حرارت بڑھنے کاامکان ہے تاہم جمعہ 15 نومبر کو کراچی میں موسم مزید پڑھیں

ڈاکٹر عثمان عبداللہ چاچڑ  ہوم سیکرٹری سندھ تعینات

کراچی(نمائندہ جسارت)سیکرٹری داخلہ سندھ قاضی کبیر کی جگہ گریڈ اکیس کے ڈاکٹر عثمان عبداللہ چاچڑ ہوم سیکرٹری سندھ تعینات کردیے گئے۔ ہوم سیکرٹری سندھ قاضی کبیر آج اپنی مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرہوجائیں گے، ان کی جگہ تعینات ہونے والے عثمان عبداللہ چاچڑ وزیر اعلی سندھ کی انسپیکشن انکوائریز ٹیم میں ذمہ داری انجام دے مزید پڑھیں

ائیر چیف سے فخر عالم کی ملاقات، اپنی کتاب مشن پرواز پیش کی

 اسلام آباد: گلوکار فخر عالم نے ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنی کتاب ’’مشن پرواز، فخر عالم میکنگ ہسٹری‘‘ بھی پیش کی۔ سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان اور فخر عالم کی یہ ملاقات گلوکار کے دنیا کے گرد مزید پڑھیں

بدین؛ چنگچی رکشا کو بچاتے ہوئے کار کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق

بدین: بدین میں تیز رفتاری کے باعث ایک کار کھائی میں جاگری جس کے باعث 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بدین کے علاقے راجو خانانی روڈ پر تیز رفتار کار کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین اور دو کمسن مزید پڑھیں

حکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آ گیا ہے، مولانا فضل الرحمان

 اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جبر کی حاکمیت ہمیں تسلیم نہیں اور اب حکمرانوں کا حساب لینے کا وقت آ گیا ہے۔ اسلام آباد میں  دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ عمران خان کہتے تھے کہ نواز شریف مزید پڑھیں

پریکٹس میچ؛بابر اعظم اور اسد شفیق کی آسٹریلیا اے کےخلاف سنچریاں

پرتھ میں آسٹریلیا اے کے خلاف تین روزہ پریکٹس میچ کے پہلے روز بابر اعظم اور اسد شفیق کی عمدہ سنچریوں کی بدولت پاکستان نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 336رنز بنالیے۔ پرتھ کے اوپٹس اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے تین روزہ پریکٹس میچ کے پہلے روز پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ مزید پڑھیں

حضورﷺ کے رہنما اصول پر چلنے والی ریاست عروج حاصل کرے گی، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حضور ﷺ کے رہنما اصول پر چلنے والی ریاست عروج حاصل کرے گی۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمارے رسول پاک ﷺ رہتی دنیا تک کے لئے عظیم المرتبت انسان اور ہم سب کے لئے مینارہ نور ہیں، مزید پڑھیں

نواز شریف کی زندگی کیلیے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں، مریم اورنگزیب

 لاہور: ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحت کے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔ پارٹی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو بارباراسٹیرائیڈزنہیں دیئے جا سکتے، اسٹیرائیڈز کی بار بار ہائی ڈوز ان کی جان کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے ، ان کے مزید پڑھیں