محمود مولوی باسکٹ بال ٹورنامنٹ ،عثمان کلب کا فاتحانہ آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اشتراک سے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر “پہلا مولوی کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ ” کا شاندار آغاز پر وقار تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا مزید پڑھیں

شمالی شام میں 3 بم دھماکے 9 ہلاک 60 زخمی

شام: کرد اکثریتی شہر قامشلی میں بم دھماکے سے عمارت منہدم ہوگئی ہے‘ سڑک پر گاڑیوں میں آگ لگی ہوئی ہے دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے شمالی مشرق میں پے درپے تین بم دھماکوں میں 9 شہری ہلاک اور کم از کم 60 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ دھماکے پیر کے روز مزید پڑھیں

غزہ اور شام پر اسرائیلی جارحیت 13 فلسطینی شہید

غزہ: فلسطینی مزاحمت کاروں کی جوابی کارروائی سے اسرائیلی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ہے‘ یہودی آبادکار خوف کے مارے زمین پر لیٹے ہوئے ہیں غزہ؍ دمشق (رپورٹ: منیب حسین) قابض صہیونی فوج نے ایک بار پھر فلسطین اور شام پر بیک وقت جارحیت کردی۔ فلسطینی اور عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج نے مزید پڑھیں

افغان حکومت کا انس حقانی سمیت 3طالبان رہنماؤں کو رہا کرنے کا اعلان

کابل/ ہرات (خبر ایجنسیاں) افغان حکومت نے مغوی غیر ملکی شہریوں کے بدلے میں انس حقانی سمیت3 طالبان رہنماؤں کو رہا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے 3 عسکریت پسند رہنماؤں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن میں انس حقانی، حاجی ملی مزید پڑھیں

لتا منگیشکر اسپتال میں داخل حالت نازک بتائی جاتی ہے

دہلی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی مقبول ترین گلوکارہ لتا منگیشکر کوسینے میں تکلیف کے باعث ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کروایا گیا۔ لتا منگیشکر کو سینے میں انفیکشن کی شکایت ہونے کے بعد اسپتال لایا گیا تھا ۔اسپتال کے ایک سینئر ڈاکٹرنے بتایا کہ ان کی حالت نازک ہے اور وہ اسپتال کے مزید پڑھیں

ٹرمپ سے ملاقات کی خواہش فلم اسٹار میرا امریکہ پہنچ گئیں

ملاقات کیلئے ای میل پر درخواست بھجوائیں گی نیویارک میں ہلہ گلہ کرتے ویڈیو اور تصاویر بھی شیئر کردیں کراچی( نیٹ نیوز) اداکارہ میرا امریکہ پہنچ گئیں اور انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی ہے اداکارہ نے نیو یارک کے مختلف مقامات پر ہلہ گلہ کرتے ہوئے ویڈیوز اور مزید پڑھیں

شوگر کا مرض رنگ دکھانے لگا خالد سلیم موٹا کی دوسری ٹانگ بھی کاٹ دی گئی

کراچی( رپورٹ /اختر انجم)پاکستانی فلموں کے معروف کامیڈی اداکار خالد سلیم موٹا کی دوسری ٹانگ بھی گزشتہ دنوں کاٹ دی گئی۔ خالد سلیم موٹا کے مطابق شوگر کے باعث ان کی ایک ٹانگ پہلے کاٹی جاچکی تھی جبکہ گزشتہ دنوں زخم نہ بھرنے کے باعث ان کی دوسری ٹانگ بھی کاٹ دی گئی اس سلسلے مزید پڑھیں

ڈیل نہیں ہوئی ‘مریم بیمار ہوئیں تو انہیں بھی باہر جانے دینگے‘ وزیرداخلہ

ننکانہ صاحب (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ حکومت یہ 5 اور اگلے 5 سال بھی پورے کرے گی ‘شریف فیملی کیساتھ ڈیل یا ڈھیل کی بات بے بنیاد ہے،مریم بیمارہوں تو انہیں بھی باہر جانے دیں گے، مولانا کو سہولتیں مل گئیں،ان کا دل اسلام آباد میں لگ گیا مزید پڑھیں

کابینہ کے 6 ارکان نواز شریف کے باہر جانے کے مخالف، اجلاس کی اندرونی کہانی

 اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزرا سمیت صرف 6 ارکان نے نواز شریف کو باہر بھیجنے کی مخالفت کی اور کہا کہ سزا یافتہ شخص کا بیرون ملک جانا پی ٹی آئی کی پالیسی کے خلاف ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مزید پڑھیں

ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو صرف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بیرون ملک بھیجا جارہا ہے، ڈیل کا تاثر درست نہیں ہے احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، اجلاس میں نواز شریف کا نام مزید پڑھیں