اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ 2020 کے اختتام سے قبل پاکستان سرمایہ کاری کیلئے اعلی مقام بن جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے عالمی بینک کی ای اوڈی بی رینکنگ میں اپنی تاریخ کی سب سے بڑی اوراچھی بہتری حاصل کی ہے، گذشتہ ایک دہائی کے دوران پاکستان مزید پڑھیں
زمرہ:
نوازشریف کا طبی معائنہ مکمل،میڈیکل بورڈ نے حکومت پنجاب کوصحت سےمتعلق آگاہ کردیا
لاہور: میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا طبی معائنہ مکمل کرلیا ہے جس کے بعد حکومت پنجاب کو ان کی صحت سےمتعلق آگاہ کردیا گیا ہے۔ 9 رکنی میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا طبی معائنہ مکمل کرلیا ہے، سروسزاسپتال لاہور میں زیرعلاج سابق وزیراعظم نواز شریف کے بون میرو ٹیسٹ کی رپورٹ مزید پڑھیں
آصف زرداری اور نوازشریف کو کچھ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی، بلاول
لاہور: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر آصف زرداری اور میاں نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی علالت کی خبروں کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں محسوس کرسکتا ہوں کہ نواز شریف مزید پڑھیں
گرینڈ ہیلتھ الائنس کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان
پشاور: گرینڈ ہیلتھ الائنس نے 25 اکتوبر کے لانگ مارچ کو ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مطابق پنجاب اور وفاق کے گرینڈ ہیلتھ الائنس سے معاملات طے نہ ہونے کے باعث لانگ مارچ کو عارضی طور پر ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال و احتجاج مزید پڑھیں
سندھ میں گٹکے اور ماوے کی بدولت ماہانہ 3000 افراد منہ کے کینسر کا شکار ہونے لگے
کراچی: محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 5 برسوں کے دوران صوبے بھر میں گٹکے، مارے اور مین پوری کی وجہ سے پونے 2 لاکھ افراد منہ کے کینسر کا شکار ہوئے ہیں۔ جسٹس صلاح الدین پہنور پر مشتمل سندھ ہائی کورٹ نے گٹکا، ماوا اور مین پوری جیسی اشیاء پر پابندی سے متعلق مزید پڑھیں
عدالت، میڈیا اور پارلیمان سب ریموٹ کنٹرول سے چل رہےہیں، بلاول بھٹو زرداری
اسلام کوٹ: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں عدالت،میڈیا اور پارلیمان سب ریموٹ کنٹرول سے چل رہے ہیں۔ اسلام کوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آج مجھے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے کہ میں تھر کی عوام سے مزید پڑھیں
کراچی میں بچے سے بدفعلی کے الزام میں رشتے دار لڑکے پر مقدمہ
کراچی: لیاقت آباد پولیس نے کمسن لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں نامزد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ لیاقت آباد نمبر 9 کے رہائشی نے بتایا کہ رشتے دار لڑکا میرے بیٹے 7 سالہ محمد سدیس کو قریب ہی واقع اپنے گھر لے گیا اور اس کے ساتھ بدفعلی کی، ملزم حسین مزید پڑھیں
آصف زرداری پمز کے شعبہ امراض قلب منتقل
اسلام آباد: پمز اسپتال کی انتظامیہ نے شعبہ امراض قلب کے پرائیویٹ وارڈ کو سب جیل کا درجہ دینے کی درخواست کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث دوپہر ایک بجے پمز اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ان کے بلڈ پریشر، شوگر سمیت کمر کی تکلیف کا چیک مزید پڑھیں
کراچی میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے کے الیکٹرک کا ملازم جاں بحق
کراچی: کھوکھرا پار کے علاقے میں کے الیکٹرک کا لائن مین ہائی ٹینشن لائن پر کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ کھوکھرا پار کے علاقے ملیر کینٹ چیک پوسٹ نمبر 3 کے قریب بجلی کی ہائی ٹینشن لائن پر کام کے دوران ایک شخص کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا حفاظتی بیلٹ پہن مزید پڑھیں
جھوٹے گواہوں نے نظام عدل کو خراب کردیا، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جھوٹے گواہوں نے نظام عدل کو خراب کردیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے قتل کے مجرم کی عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے جھوٹی گواہی کی مزید پڑھیں