کرتارپور راہداری معاہدے پردستخط کی تقریب منسوخ

لاہور: پاکستان اور بھارت کے مابین کرتارپور کوریڈور کے حوالے سے باہمی معاہدے پر دستخط کیلئے 23 اکتوبرکو ہونے والی  تقریب مؤخر کردی گئی ہے۔ بھارت نے کرتارپور راہداری کے حوالے سے پاکستانی مسودے کو تسلیم کرتے ہوئے 23 اکتوبر کو دستخط کرنے پر رضامندی ظاہرکی تھی تاہم حسب روایت  بھارت ایک بار پھر  اپنے سے وعدے سے مزید پڑھیں

نواز شریف کے خون میں پلیٹلیٹس کی کمی کی وجہ زہر بھی ہوسکتی ہے، حسین نواز

 لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ والد کے خون میں پلیٹلیٹس کی کمی کی ایک وجہ زہر بھی ہو سکتی ہے۔  نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ طے شدہ طبی معاملہ ہے کہ نواز شریف کے خون میں پلیٹلیٹس کی کمی مزید پڑھیں

بالی ووڈ ‘سلمان خان کا باڈی گارڈ انتہا پسند ہندو تنظیم شیو سینا میں شامل

ممبئی( مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے باڈی گارڈ گرمیت سنگھ جولی عرف شیرا نے سیاست میں قدم رکھتے ہوئے ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا میں شمولیت اختیا رکرلی ہے۔ گزشتہ روز شیرا شیو سینا کے سربراہ ادھے ٹھاکرے کی موجودگی میں انتہا پسند تنظیم شیو سینا میں شامل ہوئے۔شیرا کی پارٹی مزید پڑھیں

راحت فتح علی اور عاطف اسلم سعودیہ میں پرفارم کرینگے

ریاض( نیٹ نیوز) پاکستان کے بڑے میوزیکل اسٹار عاطف اسلم اور راحت فتح علی خان سعودی عرب میں اپنے فن کا جادو جگائیں گے۔ سعودی جنرل انٹرنیٹمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین اور ریاض سیزن کے سربراہ ڈاکٹر ترکی آل شیخ نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ عاطف اسلم اور راحت فتح علی مزید پڑھیں

صنم ماروی کے شوہر پر پڑوسن سے تعلقات کا الزام

چپ نہیں بیٹھوں گی،شوہرکا سابق ماڈل نائرہ کے گھرآنا جانا ہے،معروف گلوکار صنم ماروی نے سامنے رہنے والی سابق ماڈل کے گھر میں گھس کر طوفان برپا کر دیا لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف گلوکار صنم ماروی کا اپنے شوہر سے جھگڑا ہو گیا۔صنم ماوری نے شوہر پر پڑوس میں مقیم سابق ماڈل نائرہ سے تعلقات مزید پڑھیں

کرتارراہداری معاہدہ فائنل نہ ہونے سے یاتریوں کی آن لائن رجسٹریشن شروع نہ ہوسکی

 لاہور: کرتارپور راہداری کے حوالے سے پاک بھارت باہمی معاہدے پراتفاق نہ ہونے کی وجہ سے یاتریوں کی رجسٹریشن شروع نہیں ہوسکی ہے اوراسے موخرکردیاگیاہے۔ بھارت نے 20 اکتوبرسے آن لائن رجسٹریشن شروع کرنی تھی لیکن ابھی تک کسی بھی یاتری کی رجسٹریشن شروع نہیں ہوسکی ہے۔  سفارتی ذرائع کے مطابق کرتارپور راہداری کے حوالے سے مزید پڑھیں

میانوالی میں ایمبولینس اور ٹرالر کے درمیان تصادم سے 9 افراد جاں بحق

میانوالی: ملتان روڈ پر ایمبولینس اور ٹرالر کے درمیان تصادم سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق میانوالی کے علاقے ہیڈ پکہ کے قریب ملتان روڈ پر ایمبولینس اور ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے، تصادم کے فوری بعد ایمبولینس میں نصب گیس کا سلنڈر پھٹ گیا جس سے آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے مزید پڑھیں

ملک میں مارشل لا لگا تو پی پی ماضی والا کردار ادا کرے گی، بلاول

 کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں اگر مارشل لا لگا تو پیپلز پارٹی ماضی والا کردار ادا کرے گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جناح اسپتال کا دورہ کیا جہاں اسپتال کی ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے بریفنگ دی۔ ان کے ہمراہ وزیر اعلیٰ سندھ مزید پڑھیں

پاکستان نے بی جے پی کا انتخابی مہم میں کیا جانے والا زہریلا پروپیگنڈا مسترد کردیا

 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بی جے پی کی طرف سے بھارت میں انتخابی مہم میں پاکستان مخالف تقاریر مسترد کردیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بی جے پی کی طرف سے بھارت میں انتخابی مہم میں پاکستان مخالف تقاریر کی جارہی ہیں، بھارتی ریاست ہریانہ اور مہاراشٹرا مزید پڑھیں

اپوزیشن متفق ہے کہ 2020 انتخابات کا سال ہونا چاہیے، احسن اقبال

شکر گڑھ: مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اپوزیشن متفق ہے کہ 2020 انتخابات کا سال ہونا چاہیے۔ شکر گڑھ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ شہباز شریف سے لے کر گوادر سے گلگت تک مسلم لیگ (ن) متحد ہے اور کارکن چٹان کی طرح مزید پڑھیں