لاہور: جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج چوہدری برادران سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع ق لیگ کے مطابق جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے چوہدری برادران سے رابطہ کیا ہے، مولانا فضل الرحمان، چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی سے ملاقات کریں گے، ملاقات ساڑھے 4 بجے ہوگی۔ مولانا مزید پڑھیں
زمرہ:
صرف لڑکیوں نہیں لڑکوں کو بھی تعلیم دی جائے، شان کا مہوش حیات کو جواب
ہمارے فنکار تعلیم یافتہ تو ہیں لیکن اس شعبے میں نہیں جس میں وہ ایک فنکار ہیں تعلیم، مہارت، جذبہ اور ذہانت کی برابری کی بنیاد پر حمایت کرنی چاہیے، شان شاہد کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکار شان شاہد نے مہوش حیات کی جانب سے صرف لڑکیوں کی تعلیم کے حق میں آواز اٹھانے پر کہا ہے کہ مزید پڑھیں
یاسر حسین کا اقرا عزیز کو گود میں اٹھا کر تصویر لینا مہنگا پڑگیا
ہمارے مذہب میں بغیر شادی کے اس طرح ایک ساتھ وقت گزارنے کی بالکل اجازت نہیں ایسا لگ رہا ہے باپ بیٹی میامی میں چھٹیوں کا لطف لے رہے ہوں‘سوشل میڈیا پر شدید تنقید میامی(مانیٹرنگ ڈیسک)اداکار یاسر حسین کی اپنی منگیتر اقرا عزیز کو گود میں اٹھانے کی تصویر سامنے آئی ہے جس نے سوشل مزید پڑھیں
وزیراعظم کی کاوشوں سے سعودیہ اور ایران میں جنگ کے بادل چھٹ گئے، وزیرخارجہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے مصالحتی دوروں کے بعد ایران اور سعودی عرب میں جنگ کے بادل چھٹتے جارہے ہیں۔ وزارت خارجہ میں ایران ،سعودیہ دوروں کے حوالے سے پریس بریفنگ میں وزیرخارجہ نے بتایا کہ پاکستان کے دونوں برادر اسلامی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ایک مزید پڑھیں
کے فور منصوبے پر لاگت 27 ارب سے بڑھ کر 150 ارب ہوگئی
کراچی: روٹ میں تبدیلی کے باعث کراچی کو فراہمی آب کے منصوبے ’’کے فور‘‘ پر لاگت 27 ارب سے بڑھ کر 150 ارب ہوگئی۔ کراچی کے پانی کا سب سے بڑا منصوبہ کے فور پر ایک بار پھر کئی سوالات اٹھ گئے، منصوبہ مسلسل تاخیر کا شکار ہے، اس بار ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے چیف سیکریٹری کو مزید پڑھیں
پولیوکے خاتمے میں منفی پروپیگنڈا بڑی رکاوٹ ہے، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ منفی پروپیگنڈا پولیو کے خاتمے میں بڑی رکاوٹ ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے پولیوویکسین کے حق میں 100 سے زائد فتووں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ علماء کرام اور مدارس پولیو خاتمے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے مطابق منفی پروپیگنڈا پولیو مزید پڑھیں
کراچی میں قتل ہونے والی طالبہ کے والد نے قاتل کو شناخت کرلیا
کراچی: میڈیکل کی طالبہ مصباح کےوالد نے بیٹی کے قاتل کو شناخت کرلیا۔ کراچی کےعلاقے گلشن اقبال میں اسٹریٹ کرائم کی واردات کے دوران ڈاکوں کی فائرنگ سے قتل ہونے والی طالبہ مصباح کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مقتولہ کے والد نے مقامی عدالت کے سامنے ملزم نبی افغانی کو شناخت کرلیا۔ مزید پڑھیں
ملتان میں کالج طالب علم نے رزلٹ اچھا نہ آنے پر خودکشی کرلی
ملتان: کالج کے طالب علم نے امتحان میں اچھا نتیجہ نہ آنے پر خودکشی کرلی۔ پولیس نے بتایا کہ فرسٹ ایئر (سال اول) کے طالب علم صائم نے رزلٹ اچھا نہ آنے پر دریا میں چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ صائم کی لاش دریا سے برآمد کرلی گئی ہے اور اس کی شناخت بھی ہوگئی مزید پڑھیں
برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد: برطانوی شاہی جوڑا اسلام آباد پہنچ گیا جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نور خان ایئربیس پہنچے جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، دیگر وفاقی وزرا، دفتر خارجہ حکام اور برطانوی سفارت کاروں نے شاہی جوڑے کا استقبال مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوان گرفتار
مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوان گرفتار سری نگر(ساؤتھ ایشین وائر) مقبوضہ جموں وکشمیر میں سیکیورٹی فورسز نے و سطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے نارانگ علاقے سے دو نوجوانوں کو ایک آپریشن کے دوران گرفتار کیا ہے۔ پولیس کی جانب سے ان کی شناخت ابھی تک سامنے نہیں آسکی ۔ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق جموں مزید پڑھیں