وزیراعظم کی کاوشوں سے سعودیہ اور ایران میں جنگ کے بادل چھٹ گئے، وزیرخارجہ

 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے مصالحتی دوروں کے بعد ایران اور سعودی عرب میں جنگ کے بادل چھٹتے جارہے ہیں۔ وزارت خارجہ میں ایران ،سعودیہ دوروں کے حوالے سے پریس بریفنگ میں وزیرخارجہ نے بتایا کہ پاکستان کے دونوں برادر اسلامی ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ایک مزید پڑھیں

کے فور منصوبے پر لاگت 27 ارب سے بڑھ کر 150 ارب ہوگئی

 کراچی: روٹ میں تبدیلی کے باعث کراچی کو فراہمی آب کے منصوبے ’’کے فور‘‘ پر لاگت 27 ارب سے بڑھ کر 150 ارب ہوگئی۔ کراچی کے پانی کا سب سے بڑا منصوبہ کے فور پر ایک بار پھر کئی سوالات اٹھ گئے، منصوبہ مسلسل تاخیر کا شکار ہے، اس بار ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے چیف سیکریٹری کو مزید پڑھیں

پولیوکے خاتمے میں منفی پروپیگنڈا بڑی رکاوٹ ہے، اسلامی نظریاتی کونسل

 اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ منفی پروپیگنڈا پولیو کے خاتمے میں بڑی رکاوٹ ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل نے پولیوویکسین کے حق میں 100 سے زائد فتووں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ علماء کرام اور مدارس پولیو خاتمے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے مطابق منفی پروپیگنڈا پولیو مزید پڑھیں

کراچی میں قتل ہونے والی طالبہ کے والد نے قاتل کو شناخت کرلیا

 کراچی: میڈیکل کی طالبہ مصباح کےوالد نے  بیٹی کے قاتل کو شناخت کرلیا۔ کراچی کےعلاقے گلشن اقبال میں اسٹریٹ کرائم کی واردات کے دوران ڈاکوں کی فائرنگ سے قتل ہونے والی طالبہ مصباح کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، مقتولہ کے والد نے مقامی عدالت کے سامنے ملزم نبی افغانی کو شناخت کرلیا۔ مزید پڑھیں

ملتان میں کالج طالب علم نے رزلٹ اچھا نہ آنے پر خودکشی کرلی

ملتان: کالج کے طالب علم نے امتحان میں اچھا نتیجہ نہ آنے پر خودکشی کرلی۔ پولیس نے بتایا کہ فرسٹ ایئر (سال اول) کے طالب علم صائم نے رزلٹ اچھا نہ آنے پر دریا میں چھلانگ لگاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ صائم کی لاش دریا سے برآمد کرلی گئی ہے اور اس کی شناخت بھی ہوگئی مزید پڑھیں

برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن اسلام آباد پہنچ گئے

 اسلام آباد: برطانوی شاہی جوڑا اسلام آباد پہنچ گیا جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نور خان ایئربیس پہنچے جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، دیگر وفاقی وزرا، دفتر خارجہ حکام اور برطانوی سفارت کاروں نے شاہی جوڑے کا استقبال مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوان گرفتار

مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوان گرفتار سری نگر(ساؤتھ ایشین وائر) مقبوضہ جموں وکشمیر میں سیکیورٹی فورسز نے و سطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے نارانگ علاقے سے دو نوجوانوں کو ایک آپریشن کے دوران گرفتار کیا ہے۔ پولیس کی جانب سے ان کی شناخت ابھی تک سامنے نہیں آسکی ۔ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق جموں مزید پڑھیں

چائے کیوں نہیں بنائی… شوہر نے کلہاڑی سے بیوی کی ناک کاٹ دی

میاں چنوں: بیوی کے چائے نہ بنانے پر شوہر نے اپنے بھائی اور کزن کے ساتھ مل کر بیوی پر بدترین تشدد کیا اور کلہاڑی کے وار سے اس کی ناک بھی کاٹ ڈالی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ واقعہ میاں چنوں کے علاقے تھانہ صدر کے گاؤں 97 پندرہ ایل میں پیش آیا۔ متاثرہ خاتون مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز نے سپریم جوڈیشل کونسل کے جواب پر اعتراضات جمع کرادیے

 اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسی نے اٹارنی جنرل کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل کی نمائندگی کرنے اور جواب جمع کرانے پر اعتراض اٹھادیا۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کے جواب پر اعتراضات جمع کرادیے۔ جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا کہ اٹارنی جنرل کی مزید پڑھیں

کراچی بورڈ: میٹرک میں سرکاری سکولوں کے صرف 9 فیصد طلباء پاس ہونے کا انکشاف

سندھ میں سرکاری اسکولوں پر اربوں روپے سالانہ کے اخراجات، طالبات کو وظائف اورپہلی سے دسویں جماعت کے طلبا و طالبات کودرسی کتابوں کی مفت تقسیم کے باوجودمیٹرک بورڈ کراچی کے نتائج نے سرکاری اسکولوں کے معیارکاپول کھول دیاہے۔ کراچی میں رواں سال 2019کے میٹرک کے سالانہ امتحانات میں سرکاری اسکولوں کے طلبہ کے انتہائی مزید پڑھیں