صدر نے نرسنگ کونسل صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی

اسلام آباد: صدرمملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈ وائفری کونسل صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی،کونسل کے صدر اور نائب صدر سمیت عہدیدار فارغ ہو گئے، نرسنگ کونسل صدارتی آرڈیننس نفاذ کے بعد تمام  اختیارات وزارت صحت کو تفویض کر دئیے گئے۔ 19ممبران پر مشتمل نئی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے، پہلے اجلاس میں کمیٹی مزید پڑھیں

کراچی؛ بیوی کے خلع لینے پر شوہر آپے سے باہر، سسرالیوں پر فائرنگ کر دی

کراچی: اورنگی ٹاؤن راجہ تنویر کالونی میں داماد نے سسرال میں فائرنگ کرکے سسر، سالا اور سالی کو زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اقبال مارکیٹ تھانے کے علاقے اورنگی ٹاؤن راجہ تنویر کالونی جامعہ فاروقیہ مسجد کے قریب گھر میں فائرنگ سے نو عمر لڑکے اور خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری مزید پڑھیں

کراچی، محکمہ موسمیات کی منگل کو گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ منگل کو شہر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش ہو سکتی ہے۔ اتوار کو کراچی میں موسم گرم اور مرطوب رہا اور درجہ حرارت 37.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق 30 ستمبر کو کراچی میں مطلع مزید پڑھیں

کراچی میں شہریوں کو ٹریفک چالان کی ادائیگی کے جھوٹے ایس ایم ایس موصول ہونے لگے

کراچی: کراچی میں نوسر بازوں کی جانب سے شہریوں کو ٹریفک چالان کی ادائیگی کے جھوٹے ایس ایم ایس موصول ہونے لگے ہیں۔ ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ یہ پیغامات جعلی، گمراہ کن اور فراڈ پر مبنی ہیں، جن کا کراچی ٹریفک پولیس یا کسی سرکاری ادارے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ کراچی ٹریفک مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ :جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روکنے کے کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روکنے کے کیس کی سماعت آج (پیر) ہوگی جس میں جسٹس طارق محمود جہانگیری کی جانب سے ایڈووکیٹ منیر اے ملک بطوروکیل پیش ہوں گے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 مزید پڑھیں

بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

اسلام آباد : نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)کراچی سمیت ملک بھر کے لئے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پرآج (پیر کو) سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)نے اگست کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 19 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنےکی درخواست نیپرا میں دائر کر رکھی ہے۔سی پی مزید پڑھیں

ہمایوں سعید نے نئے ٹیلنٹ کو موقع دینے کے لیے ’’ٹیلنٹ ہنٹ‘‘ پروگرام کا آغاز

مقبول اداکار ہمایوں سعید نے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں نئی صلاحیتوں کو متعارف کروانے کے لیے ایک منفرد ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر تمام نوجوانوں کو صنعت میں داخل ہونے کا پرکشش موقع فراہم کیا ہے۔ ہمایوں سعید نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ وہ ان نوجوانوں مزید پڑھیں

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس کی سماعت ملتوی

ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں آج کی سماعت میں جج کی مصروفیات کے باعث کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قتل کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ سماعت کے دوران سرکاری وکیل راجہ نوید مزید پڑھیں

لیسکو نے غلطی تسلیم کرکے گلوکار جواد احمد سے معافی مانگ لی

لاہور: لیسکو نے اپنی غلطی تسلیم کرکے معروف گلوکار جواد احمد سے معافی مانگ لی۔ معروف گلوکار اور چیئرمین برابری پارٹی جواد احمد نے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیسکو نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے مقدمہ اور جرمانہ ختم کر دیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ لیسکو نے مزید پڑھیں

لداخ مظاہرے؛ گرفتار رہنما فلم 3-ایڈیٹس کے رانچو ہیں؛ کردار عامر خان نے نبھایا تھا

لداخ مظاہروں پر گرفتار سرخیل، سماجی رہنما اور ماحولیاتی تبدیلی کے متحرک کارکن سونم وانگچک کے بارے میں حیران انکشاف سامنے آیا ہے۔ لداخ میں پُرتشدد مظاہروں کے بعد گرفتار ہونے والے ماہر تعلیم اور ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کوئی عام شخصیت نہیں، بلکہ وہی حقیقی ہیرو ہیں۔  فلم "تھری ایڈیٹس” میں سونم وانگچک کو عامر خان کے کردار "رانچو” مزید پڑھیں