جرمنی وزیر خارجہ کا اسرائیل سے فوری طور پر غزہ میں انسانی رسائی دینے کا مطالبہ

نیویارک: جرمنی کے وزیر خارجہ یوہان وادیفول نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ غزہ میں محفوظ انسانی رسائی کو یقینی بنائے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق جرمنی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم اسرائیل سے اپنا فوری مطالبہ دہراتے ہیں کہ وہ غزہ میں محفوظ انسانی رسائی کی اجازت دے، جرمنی اقوام متحدہ مزید پڑھیں

روس کا یوکرین پر بڑا حملہ: سیکڑوں ڈرون اورمیزائل داغ دیئے

ماسکو: روس نے یوکرین پر بڑا حملہ کرتے ہوئے سیکڑوں ڈرون اور میزائل داغے جن میں کم از کم چار افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو روس نے یوکرین پر بڑاحملہ کرتے ہوئے دارالحکومت کیف اور دیگر علاقوں پر سیکڑوں ڈرون اور میزائل داغے، مزید پڑھیں

بھارت کو جنگ میں دیا گیا جواب تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا؛ مذاکرات کیلیے تیار ہیں؛ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کا آغاز کا قرآنی آیت کے ساتھ کیا اور مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔ وزیراعظم نے بنیان مرصوص آپریشن کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو ایسا فیصلہ کن جواب دیا جسے تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انھوں نے مزید مزید پڑھیں

ایشیا کپ فائنل: پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا شاندار مقابلے کی امید کا اظہار

دبئی: کرکٹ کے سب سے بڑے روایتی حریف پاکستان اور بھارت آج ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کے فائنل میں آمنے سامنے ہوں گے، جسے ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ کا یادگار لمحہ قرار دیا جا رہا ہے، یہ پہلا موقع ہے کہ ایشیا کپ کے فائنل میں پاک بھارت ٹیمیں ایک دوسرے کے مزید پڑھیں

نازیہ اور زوہیب حسن کی والدہ انتقال کرگئیں

موسیقی کی دنیا کی مقبول ترین جوڑی نازیہ اور زوہیب حسن کی والدہ منزا حسن طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ گلوکار زوہیب حسن نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر والدہ کے انتقال کی اطلاع ہوتے ہوئے نہایت جذباتی پوسٹ شیئر کی۔ گلوکار زوہیب حسن نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ وہ لمحے مداحوں کے ساتھ شیئر کیے جن مزید پڑھیں

بھارتی سپر اسٹار وجے کے سیاسی جلسے میں بھگدڑ؛ ہلاکتوں کی تعداد 39 ہو گئی

بھارتی ریاست تمل ناڈو میں سپر اسٹار وجے تھلاپتی کی سیاسی جماعت کی ریلی میں بھگدڑ مچ گئی اور درجنوں افراد قدموں تلے کچلے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تمل ناڈو کے ضلع کارُو کی ایرودے ہائی وے پر پیش آیا۔ جہاں شہری اپنے پسندیدہ ایکشن ہیرو کی ایک جھلک دیکھنے کے مزید پڑھیں

سلمان خان کو اسکول سے کیوں نکالا گیا تھا؟ سپر اسٹار نے جذباتی کہانی بیان کردی

MUMBAI: خان سلمان خان کو بالی وڈ کے ان سپراسٹارز میں سرفہرست شمار کیا جاتا ہے جو فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں اور ساتھی اداکاروں کا خیال رکھتے ہیں تاہم ان کی زندگی کسی زمانے میں اس قدر پرآسائش نہیں تھی اور انہیں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور یہاں مزید پڑھیں

اپنی بیوی کے ساتھ تصویر نہیں لگاؤں گا کیونکہ میرا مذہب اسکی اجازت نہیں دیتا، اذان سمیع

کراچی: پاکستانی گلوکار و اداکار اذان سمیع خان نے کہا ہے کہ میں اپنی اہلیہ کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں کروں گا کیونکہ میرا مذہب اس کی اجازت نہیں دیتا۔ حال ہی میں اپنے ایک انٹرویو میں اذان سمیع خان نے اپنے نکاح اور ازدواجی زندگی کے حوالے سے خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

عائزہ خان پر انکے بھائی کی مبینہ سابقہ منگیتر کے سنگین الزامات

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان پر انکے بھائی کی مبینہ سابقہ منگیتر نے سنگین الزامات عائد کردیے۔ عائزہ خان ان دنوں اپنے بھائی احد کی شادی کی رنگارنگ تقریبات اور شاندار ملبوسات کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر عائزہ خان کے دلکش لباس اور مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت؛ عمران خان کے وکلا اور پراسیکیوٹر کے مابین  تلخ کلامی

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران وکلائے صفائی اور پراسیکیوٹر کے درمیان تلخ کلامی  ہوئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی  میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس  کے سلسلے میں بانی پی ٹی آئی کے وکلا کی جانب سے ٹرائل روکنے سے متعلق دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت وکیل مزید پڑھیں