کراچی سے لاہور پہلی بلٹ ٹرین چلانے کا منصوبہ سامنے آگیا، رفتار کیا ہوگی؟

کراچی: پاکستان ریلوے نے لاہور سے کراچی کے درمیان بلٹ ٹرین منصوبے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت دونوں شہروں کے درمیان سفر کا دورانیہ 20 گھنٹوں سے کم ہو کر صرف 5 گھنٹے رہ جائے گا۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق لاہور سے کراچی تیز رفتار بلٹ ٹرین 2030 تک چلانے کا منصوبہ مزید پڑھیں

دریائے راوی اور ستلج میں پانی کے بہاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ، سیلاب کا الرٹ جاری

مون سون کی موسلادھار بارشوں کے سبب دریائے راوی اور دریائے ستلج میں پانی کے بہاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا جس پر سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے آئندہ 48 گھنٹوں کے لیے دریائے راوی پر درمیانے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری مزید پڑھیں

اداکارہ عروسہ صدیقی 7 سال بعد دوسرے بچے کی ماں بن گئیں

ابھرتی ہوئی اداکارہ عروسہ صدیقی چند ماہ سے شوبز انڈسٹری سے غائب تھیں جس کی وجہ بتاتے ہوئے انھوں نے مداحوں کو ایک خوشخبری بھی سنائی ہے۔ ڈراما قدوسی صاحب کی بیوہ سے شہرت حاصل کرنے والی معروف اداکارہ 40 سالہ عروسہ صدیقی نے بالآخر مداحوں کو اپنی غیر حاضری کی وجہ بتا دی۔ ہمیشہ خوش مزاج مزید پڑھیں

مشہور فلم ’کے جی ایف‘ کے اداکار چل بسے

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار اور آرٹ ڈائریکٹر دنیش منگلورو انتقال کر گئے۔ 55 سالہ اداکار اور آرٹ ڈائریکٹر دنیش منگلورو فلم کی شوٹنگ کے دوران اسٹروک کے باعث فالج کا شکار ہوگئے تھے جس کے بعد وہ کئی دن بستر پر رہے تاہم گزشتہ روز وہ برین ہیمرج کی وجہ سے انتقال کر گئے۔  مزید پڑھیں

گوپی بہو کے کردار کیلئے مشہور اداکارہ پیا گھر سدھار گئیں

بھارتی ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ جیا مانک اب بھی ساتھ نبھانا ساتھیا میں ‘گوپی بہو’ کے کردار کے لیے مشہور ہیں۔ اپنے کیرئیر کے دوران جیا نے بہت سے کردار ادا کیے ہیں، لیکن مداح اس کے ‘گوپی’ کے کردار سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے اور یہ آج بھی مشہور ہے۔  بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

بھارتی اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ پرینیتی اور راگھو نے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک کیک کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خوشخبری سُنائی ہے کہ وہ جلد والدین بننے والے ہیں۔  اس کیک پر درج تھا 3=1+1 ساتھ ہی شیئر مزید پڑھیں

کیا سنجے دت اور بیٹی کے درمیان تعلقات خراب ہیں؟ مبہم پوسٹ وائرل

بالی ووڈ اسٹار سنجے دت کی بیٹی تریشلا دت نے والد اور خاندان کیخلاف سوشل میڈیا پر مبہم پوسٹ شیئر کردی۔  فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ترشیلا کی جانب سے شیئر کی گئی اس پوسٹ نے مداحوں اور صارفین کی توجہ سمیت لی ہے کیونکہ اس میں ترشیلا نے والدین کے رشتے مزید پڑھیں

کراچی؛ بارش کے دوران نالے میں گرکر جاں بحق بچے کی کیا خواہشات تھیں، والدہ کا بیان سامنے آگیا

کراچی: لیاقت آباد میں کھلے مین ہول میں گرکر جاں بحق ہونے والا کمسن احمد رضا 6 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا اور والدین کا لاڈلہ تھا، احمد اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے پاک فوج کا حصہ بننا چاہتا تھا اور اسے نعتیں پڑھنے کا بھی بہت شوق تھا۔ کمسن احمد رضا کے والدہ نے مزید پڑھیں

عالمی بینک کی پاکستان میں تعلیم کیلئے کروڑوں ڈالرز گرانٹ کی منظوری

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 4 کروڑ 79 لاکھ ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رقم صوبہ پنجاب میں ایجوکیشن سیکٹر میں بہتری کیلئے خرچ کی جائے گی، پرائمری کلاسز میں طلبا و طالبات کی تعداد کو بڑھایا جائے گا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ گرانٹ مزید پڑھیں

لاہور؛ 2ہزار روپے کے تنازع پر چھری کے وار سے نوجوان کا قتل، ملزم گرفتار

لاہور: شمالی چھاؤنی کے علاقے میں 2ہزار روپے کے تنازع پر نوجوان کو چھری کے وار سے قتل کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس پی کینٹ قاضی علی رضا کی ہدایت پر ایس ایچ او شمالی چھاؤنی نے 15 کی کال پر فوری ایکشن لیتے ہوئے ملزم عاشر کو گرفتار کیا، لاش مزید پڑھیں