نرگس واپس آگئی، سنجےدت کی بیٹی کی دادی سے مشابہت پر مداحوں کے دلچسپ تبصرے

بالی ووڈ کے اسٹار سنجے دت کی بیٹی اقراء دت کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ سیٹ لی۔  بھارتی فلم انڈسٹری کی مدر انڈیا نرگس کی پوتی اقراء دت کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے سامنے آرہے ہیں۔  صارفین مزید پڑھیں

ممبئی کی تباہ کن بارش میں امیتابھ بچن کا 200 کروڑ کا بنگلہ بھی ڈوب گیا

ممبئی کی موسلا دھار بارش نے جہاں پورے شہر کو جھیل میں بدل دیا وہیں بالی ووڈ کے بادشاہ امیتابھ بچن کا لگژری بنگلہ بھی لپیٹ میں آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں 24 گھنٹوں میں 300 ملی میٹر بارش نے معمولات زندگی تہس نہس کرکے رکھ دی۔ یہ شہر بھارتی فلم انڈسٹری کا مسکن اور معروف فنکاروں کا قیام مزید پڑھیں

حرا مانی کا ساڑھی پہن کر بارش میں فوٹو شوٹ؛ مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا

اپنی بولڈ تصاویر اور متنازع بیانات سے مشہور اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں۔ اس بار حرا مانی نے بارش کے موسم کا لطف اٹھاتے ہوئے نیلے رنگ کی بولڈ سلک ساڑھی میں فوٹو شوٹ کروایا اور اپنی تصویروں کو رومانوی جملے کے ساتھ شیئر کیا۔ انھوں نے لکھا مزید پڑھیں

مسلمان ہونے کی وجہ سے رشتہ کروانے سے انکار کیا گیا، بھارتی مسلم اداکارہ کا انکشاف

بھارت کی ابھرتی ہوئی معروف اداکارہ اور ماڈل نوشین علی سردار نے بھارت کے نام نہاد سیکولر ملک ہونے کے دعوے کی قلعی کھول کر رکھ دی۔ ممبئی میں پیدا ہونے والی 43 سالہ اداکارہ نوشین ولی نے یوٹیوبر سدھارتھ کنن کے شو میں بتایا کہ کورونا کے دوران انھوں نے شریکِ حیات کی تلاش مزید پڑھیں

27 سال قبل پہاڑی تودے میں دب جانے والی والدہ کی لاش تک نہیں ملی؛ پوجا بیدی رو پڑیں

بالی ووڈ کی اداکارہ پوجا بیدی اپنی والدہ اور مشہور ماڈل و کلاسیکل ڈانسر پروتیما بیدی کی بے وقت موت کو یاد کرکے رو پڑیں۔ پوجا بیدی نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ میری ماں اسی طرح دنیا سے رخصت ہوئیں جیسا وہ چاہتی تھیں۔ ان کی خواہش فطرت کے درمیان مرنے کی تھی۔ پوجا بیدی نے مزید مزید پڑھیں

بارش وقفے وقفے سے ہوتی تو  مسائل نہ ہوتے، تکلیف پر شہریوں سے معذرت  چاہتے ہیں، شرجیل میمن

کراچی: سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ  کراچی میں بارش وقفے وقفے سے ہوتی تو مسائل نہ ہوتے، پھر بھی شہریوں کو ہونے والی تکلیف پر معذرت خواہ ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے  صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ جون کے مہینے سے پاکستان میں بارشوں کا نہ مزید پڑھیں

یوٹیوبر ڈاکٹر عمر عادل پیکا ایکٹ کے مقدمے میں گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (این سی سی آئی اے) نے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز گفتگو کے الزام میں ڈاکٹر عمر عادل کو گرفتار کرلیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی جانب سے ڈاکٹر عمر عادل کی گرفتاری کے بعد کی تصویر اور اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔  جس کے مطابق ڈاکٹر عمر عادل کیخلاف مقدمہ مزید پڑھیں

بالی ووڈ میں آؤٹ سائیڈرز کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟ کیرتی سینن کا انکشاف

اداکارہ کیرتی سینن کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں آؤٹ سائیڈرز کیلئے خود کو منوانا آسان نہیں ہے۔  بھارتی میڈیا ادارے سے گفتگو میں کیرتی سینن کا کہنا تھا کہ یہاں کسی کو مفت میں کھانا نہیں ملتا سخت محنت اور جدوجہد سے مقام بنانا پڑتا ہے کیونکہ فلمی پس منظر سے تعلق نہ مزید پڑھیں

فیروز خان کی اہلیہ کے گھریلو تشدد سے متعلق بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

پاکستان شوبز کے اداکار فیروز خان کی اہلیہ ڈاکٹر زینب فیروز کے حالیہ بیان نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ماہرِ نفسیات ڈاکٹر زینب ڈاکٹر زینب فیروز نے حال ہی میں گھریلو تشدد کے خلاف ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر اپنی رائے کا اظہار کیا، جس میں انہوں نے واضح طور پر مزید پڑھیں

معروف پنجابی کامیڈین اداکار انتقال کرگئے

مشہور پنجابی کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا انتقال کر گئے۔ پنجابی فلم انڈسٹری کے معروف کامیڈین اداکار جسوندر سنگھ بھلہ کا 65 سال کی عمر میں چل بسے۔ اطلاعات کے مطابق وہ جمعہ کی صبح فورٹس ہسپتال، موہالن میں دم توڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق سینئر اداکار کی آخری رسومات ہفتے کو بالونگی مزید پڑھیں