سید جبران کیساتھ اڈیالہ جیل میں کیا ہوا؟ اداکار نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

اداکار سید جبران نے اڈیالہ جیل میں شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے خطرناک واقعے سے متعلق انکشاف کردیا۔  ایک حالیہ ٹی وی پروگرام میں سید جبران نے بتایا کہ وہ ایک پراجیکٹ کی شوٹنگ کے سلسلے میں اڈیالہ جیل میں تھے جہاں وہ اپنا سین شوٹ کرواتے ہوئے خطرناک حادثے سے بال بال بچ مزید پڑھیں

جوئے کو پروموٹ کرنے کا معاملہ، ڈکی بھائی کے کیس سے متعلق اہم فیصلہ آگیا 

سیشن کورٹ لاہور عدالت نے ڈکی بھائی کی بیوی عروب جتوئی کو 30 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔  رپورٹ کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں ڈکی بھائی اور اہلیہ کی ویڈیوز میں جوئے کو پروموٹ کرنے کے کیس پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے عبوری ضمانت پر سماعت کی۔ عروب جتوئی کی جانب سے مزید پڑھیں

یوزویندر چہل سے طلاق بعد دھناشری ورما کے انٹرویو میں اہم انکشافات

بھارتی کوریوگرافر دھناشری ورما نے ایک حالیہ انٹرویو میں کرکٹر یوزویندر چہل سے علیحدگی کے بعد والدین کی طرف سے ملنے والی حمایت اور حوصلہ افزائی پر روشنی ڈالی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھناشری کے نے انٹرویو میں بتایا کہ سابق شوہر سے طلاق کا ابتدائی دور ان اور ان کے والدین کے لیے جذباتی طور مزید پڑھیں

مریم نواز کا دورۂ جاپان؛ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق

پاکستان اور جاپان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور دیگر شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور جاپان کے وزارت خارجہ کے سینئر اسٹیٹ منسٹر مایا جی ٹاکوما کی ملاقات میں ہوا جو ٹوکیو میں جاپانی دفتر خارجہ میں منعقد ہوئی۔ وزیراعلیٰ مریم مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس اور 9 مئی کے مقدمات کی سماعت 3 ستمبر تک ملتوی

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی کے اہم مقدمات جن میں جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 12 مقدمات شامل ہیں،  کی سماعت 3 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔ مقدمات کی سماعت جیل ٹرائل کے بجائے ضلع کچہری کی عدالت میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے روبرو ہوئی، تاہم ملزمان کی حاضری مزید پڑھیں

عمران خان نے اعظم سواتی کو سینیٹ اور محمود اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے سینیٹ میں اعظم سواتی اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے لیے محمود خان اچکزئی کو نامزد کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکریڑی جنرل سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  انہیں بانی پی ٹی ائی سے ہماری ملاقات مزید پڑھیں

ٹرین حادثات کا نوٹس، بریک پاور ہر ٹرین، کوچ کیلیے لازمی قرار

راولپنڈی: پاکستان ریلوے نے عوام ایکسپریس سمیت گزشتہ چند ماہ میں مختلف ٹرین حادثات کا نوٹس لیتے ہوئے آئندہ تمام ریل گاڑیوں اور گڈز ٹرین کے ریلوے ورک ٹو رولز بریک پاورزکے ساتھ چلانا لازم قرار دیدیا ہے۔ ہر کوچ اور ہر ویگن کی بریک پاور100فیصد درست ہونے کی ٹیکنیکل انجینئرنگ اسٹاف باقاعدہ تصدیق کرے مزید پڑھیں

بلاک بسٹر فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کے نامور اداکار چل بسے

بھارتی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار اچیوٹ پوتدار انتقال کر گئے ہیں۔ وہ 91 سال کے تھے۔  ان کے انتقال کی وجہ ابھی تصدیق شدہ طور پر پیش نہیں کی گئی، البتہ رپورٹس میں عمر سے متعلق پیچیدگیوں کا ذکر ہے۔  پوتدار نے 44 سال کی عمر میں شوبز میں قدم رکھا اور تقریباً 125 مزید پڑھیں

ایران میں دوپٹے اور برقعے کے ساتھ بھی کمال کی فلمیں بنتی ہیں، سیفی حسن

پاکستانی ہدایتکار سیفی حسن نے کہا ہے کہ ایران میں سخت پابندیوں اور قدغنوں کے باوجود فلم انڈسٹری نے حیران کن ترقی کی ہے، جہاں دوپٹے اور برقعے کے ساتھ بھی بہترین فلمیں بنائی جارہی ہیں۔ سیفی حسن نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران مزید پڑھیں

عامر خان پر ناجائز تعلقات اور بچہ پیدا کرنے کا الزام لگ گیا

بالی ووڈ کے نامور اداکار عامر خان پر ان کے بھائی فیصل خان نے ایک عورت سے ناجائز تعلقات اور بچہ پیدا کرنے کا الزام عائد کردیا۔ فیصل خان نے ممبئی میں ایک پریس کانفرنس کے دوران عامر خان اور اپنے پورے خاندان پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ فیصل خان نے اپنے بیانات میں مزید پڑھیں