کراچی: پاکستان کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی پہلی شادی محض ایک ہزار روپے میں ہوئی تھی۔ نجی ٹی وی کے جشنِ آزادی شو میں فیصل قریشی اور یاسر حسین کے ساتھ شریک گفتگو کے دوران بشریٰ انصاری نے بتایا کہ ان کی شادی 1978 میں پروڈیوسر اقبال انصاری مزید پڑھیں
زمرہ:
دریائے ستلج میں پانی کی سطح بلند، قصور کے درجنوں دیہاتوں سے زمینی رابطہ منقطع
لاہور: دریائے ستلج میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کے باعث ضلع قصور کے متعدد دیہات زیر آب آگئے ہیں، جب کہ درجنوں علاقوں کا زمینی رابطہ مکمل طور پر منقطع ہو چکا ہے۔ پی ڈی ایم اے قصور کے مطابق گنڈا سنگھ والا ہیڈ سے پانی کا اخراج 75 ہزار کیوسک تک پہنچ مزید پڑھیں
"کون حمیرا اصغر؟” مرینہ خان کے سوال نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کردیا
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ مرینہ خان ایک ٹی وی شو کے دوران اپنی لاعلمی کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔ نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں، جہاں اداکاروں سے ڈراموں اور واقعات پر تبصرہ لیا جارہا تھا، سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے مثال کے طور مزید پڑھیں
جوا ایپس پروموشن کیس: لاہور کی عدالت نے ڈکی بھائی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
ضلع کچہری لاہور میں مشہور یوٹیوبر ڈکی بھائی المعروف سعدالرحمن کو جوئے کی ایپس کی پروموشن اور دھوکہ دہی کے مقدمے میں عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی (NCCIA) کی درخواست پر ڈکی بھائی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا اور انہیں 19 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا مزید پڑھیں
سُپرمین اور اسٹار وار کے معروف اداکار چل بسے
مشہور زمانہ ہالی ووڈ فلم سیریز سُپرمین اور اسٹار وار کے مشہور اداکار ٹیرنس اسٹیمپ انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 87 سالہ برطانوی اداکار ٹیرنس اسٹیمپ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے۔ اداکار کے خاندان کے مطابق اتوار کی صبح وہ انتقال کرگئے۔ ٹیرنس اسٹیمپ کا سُپرمین میں ولن کا کردار بہت مقبول ہوا مزید پڑھیں
روس کی سابقہ مس یونیورس ماڈل کار حادثے میں ہلاک
سال 2017 میں مس یونیورس مقابلے میں روس کی نمائندگی کرنے والی ماڈل کسینیا ایلکزینڈروا کار حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ روسی میڈیا کے مطابق 5 جولائی کو تویر اوبلاست میں کسینیا ایلکزینڈروا اپنے شوہر کے ساتھ سفر کر رہی تھیں کہ اس دوران ان کی گاڑی کے سامنے ایک بارہ سنگھا آ گیا، جس کی وجہ سے مزید پڑھیں
ملائیکہ اروڑہ کا دوسری شادی کی خواہش کا اظہار، کیسا شوہر چاہیئے؟
بالی ووڈ اداکار ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ڈانسر و ماڈل ملائیکہ اروڑہ نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں 51 سالہ ملائیکہ اروڑہ نے دوسری شادی سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ محبت پر اب بھی یقین رکھتی ہیں اور مزید پڑھیں
کراچی؛ ڈیفنس میں ڈکیتوں کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ قتل، رائفل چھین کر فرار
کراچی: ڈیفنس میں ڈکیتوں نے فائرنگ کرکے سیکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا اور اس کی رائفل چھین کر فرار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح گزری تھانے کے علاقے ڈی ایچ اے فیز6 خیابان شہباز میں واقع بنگلے کے باہر ڈکیتوں نے فائرنگ کرکے سیکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے، فائرنگ مزید پڑھیں
وزیراعظم نے کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کیلیے پارٹی وفد نامزد کر دیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عوامی نیشنل پارٹی کی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کے لیے پارٹی وفد نامزد کر دیا۔ سینیٹ میں پارلیمانی پارٹی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی اور وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اے پی سی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نمائندگی کریں گے۔ اے این پی کے مزید پڑھیں
معروف ہالی ووڈ اداکار کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار گئے
آسٹریلوی اداکار ٹریسٹن راجرز 79 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اداکار ٹریسٹن راجرز کئی دہائیوں سے چلنے والے ڈے ٹائم سوپ آپیرا شو "جنرل ہاسپٹل” میں اپنے کردار رابرٹ اسکارپیو کے لیے مشہور تھے۔ سینئر اداکار کی مینیجر میرِل سوودک نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ ان کی موت مزید پڑھیں