
سرینگر/شمالی ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب جاری فوجی آپریشن کے دوران دو ملی ٹینٹ ہو گئے ہیں۔ حکام نے ہفتہ کو اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ علاقے میں تلاشی کارروائی تاحال جاری ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کیرن سیکٹر کے جمگنڈ علاقے میں ہفتہ کی علی الصبح مزید پڑھیں








