
سرینگر/نیشنل کانفرنس کی قیادت والی جموں و کشمیر حکومت نے سال 2027 کے بجٹ اجلاس کے دوران اسمبلی میں ایک بل پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت پنجابی، گوجری اور پہاڑی زبانوں کو جموں و کشمیر کی سرکاری زبانوں کا درجہ دیا جائے گا۔نیشنل کانفرنس کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ شمی اوبرائے مزید پڑھیں








