خواتین صحافیوں کے ساتھ مارپیٹ پر سپریم کورٹ سخت، دہلی پولیس کے اعلیٰ آفیسر کو کیا طلب

عدالت ِ عظمیٰ کا بڑا فیصلہ: جوڈیشل سروس کے لیے وکالت کی لازمی پریکٹس 3 سال سے گھٹا کر ایک سال کر دی

نئی دہلی/راجدھانی دہلی میں حالیہ احتجاجی مظاہروں کی کوریج کے دوران خواتین صحافیوں کے ساتھ مبینہ مارپیٹ کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ منگل کے روز چیف جسٹس سوریہ کانت نے اس معاملے پر دہلی پولیس کے ایک سینئر آفیسر کو ذاتی طور پر عدالت میں پیش ہونے اور الزامات پر وضاحت کی ہدایت مزید پڑھیں

وقف بورڈ کی جانب سے جمعہ کے خطبوں کو یکساں بنانے کا کوئی حکم جاری نہیں ہوا: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

وقف بورڈ کی جانب سے جمعہ کے خطبوں کو یکساں بنانے کا کوئی حکم جاری نہیں ہوا: ڈاکٹر درخشاں اندرابی

سری نگر/ جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر سید درخشاں اندرابی نے منگل کو واضح کیا کہ وقف بورڈ کی جانب سے اس سے منسلک مساجد میں جمعہ کے خطبوں کو یکساں بنانے کے لیے کوئی حکم جاری نہیں کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذہبی علماء اور خطیب اپنے خطبوں کے مزید پڑھیں

گلمرگ کے افروٹ پہاڑی پر تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں بارش سے درجۂ حرارت میں کمی

گلمرگ کے افروٹ پہاڑی پر تازہ برف باری، میدانی علاقوں میں بارش سے درجۂ حرارت میں کمی

فیاض بخاری بارہمولہ//شمالی ضلع بارہمولہ کے مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں واقع افروٹ اور کنگڈوری پہاڑی پر تازہ برف باری ہوئی ہے، جبکہ وادی کے میدانی علاقوں میں بارشوں کے نتیجے میں درجۂ حرارت میں کمی درج کی گئی ہے۔ تازہ برف باری سے پہاڑ افروٹ نے سفید چادر اوڑھ لی ہے، جس سے علاقے مزید پڑھیں

مغربی سوشل میڈیا انفلونسرز نے ملالہ یوسفزئی پر فنڈ کھانے کے سنگین الزامات لگا دیئے

مغربی سوشل میڈیا انفلونسرز نے ملالہ یوسفزئی پر فنڈ کھانے کے سنگین الزامات لگا دیئے

تعلیم کے نام پر رقم لے کر تنظیم کے عہدیداروں کو بھاری تنخواہیں دینے اور ملالہ کے ’راک اسٹار‘ لائف اسٹائل کے دعوے October 13, 2026 · امت خاص مغربی سوشل میڈیا انفلونسرز نے ملالہ فنڈ پر فنڈ کھانے کے سنگین الزامات لگا دیئے مغرب میں کچھ خواتین سوشل میڈیا انفلونسرز پاکستانی سماجی کارکن اور مزید پڑھیں

جموں سرینگر شاہراہ پر بانہال کے نزدیک ٹرک گہری کھائی میں جاگرا، ڈرائیور ازجان ، کنڈکٹر مضروب

بارہمولہ میں موٹر سائیکل اور ٹرک متصادم ، نوجوان ازجان

محمد تسکین بانہال // جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ناچلانہ کے نزدیک درمیانی شب ایک ٹرک تقریباً 70 سے 80 فٹ گہری کھائی میں جاگرا، جس کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور کی موت ہوگئی جبکہ کنڈکٹر زخمی ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق ٹرک زیر نمبر RJ19GF/2267 سرینگر سے گجرات کی طرف جا رہا تھا کہ رات تقریباً مزید پڑھیں

پونچھ کے لورن علاقہ میں شبانہ آتشزدگی، تین مکانات اور چھ دوکانیں جل کر خاکستر

پونچھ کے لورن علاقہ میں شبانہ آتشزدگی، تین مکانات اور چھ دوکانیں جل کر خاکستر

عشرت حسین بٹ پونچھ// ضلع پونچھ کے لورن علاقہ میں شبانہ ہولناک آتشزدگی میں تین رہایشی مکانات اور چھ دوکانیں جل کر راکھ ہوگیں ۔پولیس کے مطابق آتشزدگی کی واردات پیر اور منگل کی درمیانی شب پیش آئی جس دوران چھ دوکانیں اور تین رہایشی ماکانات جل کر راکھ ہوگئے ۔ حادثے کی خبر ملتے مزید پڑھیں

ڈوڈہ کے بھالاعلاقے میں سڑک حادثہ ، دو خواتین سمیت 4 افراد زخمی

خانیار میں موٹر سائیکل دکان سے ٹکرانے کے بعد نوجوان جاں بحق

ڈوڈہ/ضلع ڈوڈہ کے بھالا علاقے میں منگل کے روز ایک گاڑی حادثے کا شکار ہو کر اُلٹ گئی، جس کے نتیجے میں دو خواتین سمیت چار افراد زخمی ہو گئے۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ بھالا علاقے میں گاڑی اُلٹنے کے باعث اس میں سوار چاروں افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر مزید پڑھیں

لائبہ خودکشی کیس:ملزم نے دھوکا دینے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا

لائبہ خودکشی کیس:ملزم نے دھوکا دینے کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے جعلی دستاویزات سے طالبہ کودھوکا دیا،مزید متاثرین کی تلاش جاری October 12, 2026 · امت خاص لائبہ اعجاز خودکشی کیس میں اہم انکشاف، پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نعمان نے چیٹ جی پی ٹی کے ذریعے جعلی کردار اور دستاویزات بنا کر طالبہ کو دھوکا دیا، مزید خواتین سے مزید پڑھیں

دہلی مارچ میں پولیس کی تعداد مظاہر ین سے کم پڑگئی۔جنتر منتر احتجاجی مقام کے طورپر منسوخ

دہلی مارچ میں پولیس کی تعداد مظاہر ین سے کم پڑگئی۔جنتر منتر احتجاجی مقام کے طورپر منسوخ

چیف الیکشن کمشنر وعدہ معاف گواہ بن جائیں، راہول گاندھی October 12, 2026 · امت خاص تصویر: سوشل میڈیا   بھارتی سپریم کورٹ کی طرف انڈیا  بلاک کے چلو دہلی مارچ میں، پولیس کی تعدادمظاہرین سے کم پڑ گئی۔حکومت نے جنتر منتر کو احتجاج گاہ کی فہرست سے خارج (ڈی نوٹیفائی) کر دیا ہے۔اس کی مزید پڑھیں

تاریخ میں درج ہوگا کہ جب ملک بحران میں تھا، تب سپریم کورٹ نے عوام کے لیے اپنے دروازے بند کر دیے تھے: سنجے راؤت

تاریخ میں درج ہوگا کہ جب ملک بحران میں تھا، تب سپریم کورٹ نے عوام کے لیے اپنے دروازے بند کر دیے تھے: سنجے راؤت

نئی دہلی/لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی اور کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے سے چیف جسٹس آف انڈیا سوریہ کانت نے ملنے سے انکار کر دیا ہے۔ اب یہ معاملہ مزید بڑھتا ہوا نظر آ رہا ہے، کیونکہ آج پوری اپوزیشن ’دہلی چلو مارچ‘ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کرنے مزید پڑھیں