
جموں/جموں و کشمیر میں صنعت کاری کو فروغ دینے اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے کے مقصد سے حکومت نے مجوزہ صنعتی پالیسی کو حتمی شکل دینے کی تیاری تیز کر دی ہے۔ اس سلسلے میں حکومت کے دو سینئر عہدیداروں کو متعلقہ فریقوں کے ساتھ مشاورت کرنے اور مختلف ریاستوں، خصوصاً پڑوسی ریاستوں مزید پڑھیں








