ادھم پور میں اینٹی کرپشن بیورو کی چھاپہ مار کارروائیاں جاری

رشوت لیتے ٹریجری کلرک کو اے سی بی نے 20 ہزار روپے سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا

ادھم پور/جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کی ٹیمیں پانچ مختلف مقامات پر چھاپے مار رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق جمعہ کو یہ کارروائی جاری تھی، تاہم تاحال ان مقامات کی نشاندہی نہیں کی گئی جہاں تلاشی لی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ چھاپوں کی وجوہات سے مزید پڑھیں

جموں و کشمیر میں 24 اکتوبر تک موسم مجموعی طور خشک رہنے کا امکان، 25 اکتوبر سے برف و باراں 

جموں و کشمیر میں 24 اکتوبر تک موسم مجموعی طور خشک رہنے کا امکان، 25 اکتوبر سے برف و باراں 

سری نگر/محکمہ موسمیات نے جموں و کشمیر میں 24 اکتوبر تک موسم عمومی طور پر خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے، جبکہ 25 اکتوبر سے بعض مقامات پر ہلکی بارش اور بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج یعنی 16اکتوبر کو موسم عمومی طور مزید پڑھیں

آئی اے ایس افسر کے رویے کا معاملہ چیف سیکریٹری کے ساتھ اٹھایا ہے: عمر عبداللہ

’’اگر نمبر ہیں تو پارلیمنٹ میں لائیں‘‘، یو سی سی پر عمر عبداللہ کا دوٹوک موقف

سری نگر/جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کو کہا کہ انہوں نے ایک سینئر آئی اے ایس افسر کے رویے کا معاملہ چیف سیکریٹری کے ساتھ اٹھایا ہے اور واقعے میں شامل جونیئر جے کے اے ایس افسر کے خلاف کسی بھی قسم کی انتقامی کارروائی نہ کرنے کی ہدایت دی مزید پڑھیں

سانبہ بس اسٹینڈ کے قریب ایک دکان سے 34 سالہ شخص کی نعش برآمد

اونتی پورہ میں دریائے جہلم سے عدم شاخت نعش برآمد

سانبہ/جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں مین چوک کے قریب بس اسٹینڈ پر واقع ایک دکان سے جمعہ کے روز 34 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی، جس کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ شخص دکان کے اندر بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا مزید پڑھیں

وزارت داخلہ اور لداخ کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ، اگلی میٹنگ 22 اکتوبر کو متوقع

وزارت داخلہ اور لداخ کے رہنماؤں کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ، اگلی میٹنگ 22 اکتوبر کو متوقع

سری نگر/وزارت داخلہ اور لداخ کے اہم سماجی و سیاسی رہنماؤں کے درمیان اہم مذاکرات کسی حتمی نتیجے پر پہنچے بغیر اختتام پذیر ہوئے۔ میٹنگ میں آئینی تحفظات اور لداخ کے لیے مرکز کے زیرِ انتظام علاقے کی سطح پر منتخب ادارے کے قیام سمیت خطے کے بنیادی مطالبات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تاہم، مزید پڑھیں

ایلون مسک نے اڑنے والی کار متعارف کرا دی

ایلون مسک نے اڑنے والی کار متعارف کرا دی

فضا میں بلند ہونے، ہوا میں گھومنے اور دیگر گاڑیوں کے اوپر سے گزرنے کا مظاہرہ کرکے دنیا بھر میں توجہ حاصل کر لی ہے October 16, 2026 · امت خاص ایلون مسک نے اڑنے والی کار متعارف کرا دی امریکی ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا نے نئی نسل کی الیکٹرک مزید پڑھیں

سونہ مرگ کو سال بھر سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دیا جائے گا: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

سونہ مرگ کو سال بھر سیاحتی مقام کے طور پر فروغ دیا جائے گا: وزیراعلیٰ عمر عبداللہ

گاندربل/جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعرات کو کہا کہ حکومت سونہ مرگ کو سال بھر سیاحوں کے لیے ایک اہم مقام کے طور پر ترقی دینے کے لیے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔ اس منصوبے کے تحت گرمیوں میں رافٹنگ جبکہ سردیوں میں اسکیئنگ، اسکیٹنگ اور دیگر سرمائی کھیلوں مزید پڑھیں

وزیر اعظم مودی نے لداخ میں 3,350کروڑ روپے کے پانچ اہم ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا

برکس میں مودی کا خطاب : سلامتی کونسل سمیت عالمی اداروں میں ہو اصلاحات اور جہاز رانوں کے لیے سکیورٹی نیٹ ورک بنایا جائے

لیہہ /وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو لداخ میں تقریباً 3,350 کروڑ روپے کی لاگت کے پانچ اہم ترقیاتی منصوبوں کا ورچوئل طریقے سے افتتاح کیا۔ ان منصوبوں میں ہوائی اڈے کے بنیادی ڈھانچے کی توسیع، اسٹریٹجک سڑک رابطے، بجلی کی فراہمی، آبی ذخائر کی تعمیر اور قدیم تاریخی ورثے کا تحفظ شامل ہے۔ان مزید پڑھیں

ٖثمر بلور نے اسکول سانحے کا الزام پی ٹی آئی اراکین اسمبلی پر ڈال دیا

ٖثمر بلور نے اسکول سانحے کا الزام پی ٹی آئی اراکین اسمبلی پر ڈال دیا

سکول کے مالک خان محمد اور پی ٹی آئی کے ایم این اے آصف خان اور ایم پی اے فضل الٰہی کی مبینہ کرپشن کے باعث بچوں کی جانیں ضائع ہوئیں۔ October 15, 2026 · امت خاص ٖثمر بلور نے اسکول سانحے کا الزام پی ٹی آئی اراکین اسمبلی پر ڈال دیا عوامی نیشنل پارٹی مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ کی مسجد میں اخلاق باختہ حرکت پر بنگلہ دیشی مرد اور خاتون کا سرقلم

مکہ مکرمہ کی مسجد میں اخلاق باختہ حرکت پر بنگلہ دیشی مرد اور خاتون کا سرقلم

وزارت داخلہ کی جانب سے اعلان- دونوں کے نام بھی ظاہر کردیئے گئے- بنگلہ دیش میں خاموشی October 15, 2026 · امت خاص مکہ مکرمہ کی مسجد میں اخلاق باختہ حرکت پر بنگلہ دیشی مرد اور خاتون کا سرقلم سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ مقدس شہر مکہ کی ایک مسجد مزید پڑھیں