Azad Trade Center Behind Civic Center Gulshan e Iqbal Block 14 Karachi., Pakistan
زمرہ:
راولپنڈی؛ ٹریفک پولیس نے شہری کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرادیا
راولپنڈی: راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کا تحت مقدمات کے اندراج کا سلسلہ وسیع ہوگیا ہے جہاں سٹی ٹریفک پولیس نے پیکا ایکٹ کے تحت شہری کےخلاف مقدمہ درج کرا دیا۔ سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے شہری کے خلاف مقدمہ تھانہ کینٹ میں سٹی ٹریفک پولیس کے وارڈن کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
شمسی توانائی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، بجلی قیمت میں کمی کے جامع پیکج کا اعلان جلد ہوگا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شمسی توانائی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی اور ترجیحات میں کوئی تبدیلی نہیں آئی بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے ایک جامع اور مؤثر حکمت عملی کے تحت پیکج تیار کیا جا رہا ہے جس کا اعلان جلد کر دیا جائے گا۔ وزیراعظم محمد شہباز مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ جاری، حماس کے سینئر رہنما صلاح البردویل اہلیہ سمیت شہید
بیت المقدس: غزہ میں اسرائیلی جارحیت کاسلسلہ جاری ہے، اسرائیل کی جانب سے غزہ پر بمباری میں شدت آ گئی ہے، جس کے نتیجے میں حماس کے سینئر رہنما صلاح البردویل اور ان کی اہلیہ خان یونس میں واقع ایک خیمہ پناہ گاہ میں عبادت کے دوران ہوگئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق اسرائیلی فورسز مزید پڑھیں
نئی نہریں نکالی گئیں تو24 گھنٹے میں حکومت کو لات مار کر گرا دیں گے، رہنما پیپلز پارٹی
عمرکوٹ: پیپلزپارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی تیمور تالپور نے کہا ہے کہ نئی نہریں نکالنا نواز لیگ کا خواب ہے جو پورا نہیں ہوگا، اگر ایسا کیا گیا تو 24 گھنٹے میں اس حکومت کو لات مار کر گرا دیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تیمور تالپور کا کہنا تھا کہ حکومت مزید پڑھیں
نیٹو کا چھوڑا ہوااربوں روپےکا اسلحہ پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہا ہے، فیصل کریم کنڈی
پشاور: خیبرپختونخوا (کے پی) کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صوبائی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جس اسمبلی میں فوج اور اداروں کے خلاف قراردادیں منظور ہوں تو ان سے کیا توقع کر سکتے ہیں اور نیٹو کا چھوڑا ہوا 8 سے 10 ارب کا مزید پڑھیں
وفاقی حکومت ہمیں افغانستان سے بات کرنے دے، یقینا دہشتگردی میں کمی آئے گی، بیرسٹر سیف
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ اگر وفاقی حکومت کے مطابق دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں تو حکومت کو افغانستان سے بات چیت کرنے میں کیا رکاوٹ ہے؟ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ وفاقی حکومت نہ تو خود مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کوشش ناکام بنادی، 16 خارجی دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے افغانستان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کرنے والے خوارج کی کوشش کو ناکام بنا دیا اور تمام 16 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلاقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 22 اور 23 مارچ کی درمیانی شب، شمالی وزیرستان کے مزید پڑھیں
جعلی ویزا پر بیرون ملک جانے والا مسافر کراچی ایئرپورٹ پر گرفتار
کراچی: جعلی ویزا پر بیرون ملک جانے والا مسافر کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (امیگریشن) نے کراچی ایئرپورٹ پر ایک کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزا پر سفر کرنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا، جس کی شناخت محمد اظہر کے نام سے ہوئی۔ مسافر پاکستانی پاسپورٹ مزید پڑھیں
کترینہ کیف نے وکی کوشل کے بارے میں ایسا کیا کہا کہ سب حیران رہ گئے؟
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں اپنے شوہر، اداکار وکی کوشل کے بارے میں ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے۔ کترینہ نے بتایا کہ وکی ان کی بات کہنے سے پہلے ہی ان کا مطلب سمجھ جاتے ہیں اور یہ بھی جان لیتے ہیں کہ کب انہیں گھر سے باہر جانا مزید پڑھیں