ابھرتی ہوئی اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے اپنی دوسری شادی کا عندیہ دیدیا۔ نمرہ خان نے بہترین اداکاری سے شوبز کی دنیا میں جگہ بنالی ہے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے مداحوں سے بھی ہمہ وقت رابطے میں رہتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ان مزید پڑھیں
زمرہ:
کینسر کے مرض میں مبتلا ادکارہ کی مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کردی
معروف داکارہ ، مصورہ ، ہدایت کار ، اور پروڈیوسرانجلین ملک کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں اور آج ان کی سرجری ہو رہی ہے۔ بہادر اور با صلاحیت انجلین ملک نے انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں سے دعاؤں کی خصوصی درخواست کی ہے۔ اداکارہ نے لکھا کہ ’’آج وہ دن ہے جب مجھے اسپتال مزید پڑھیں
فلم میں کام کے 500 روپے ملے اور سین بھی حذف کرا دیا؛ امیتابھ بچن نے سنایا دلچسپ واقعہ
کیریئر کے ابتدائی مشکل دنوں میں لیجنڈری امیتابھ بچن کو ایک کردار کے لیے 500 روپے معاوضہ ملا تھا لیکن انھوں نے اپنا سین خود فلم سے حذف کروا دیا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ خود امیتابھ بچن نے سنایا وہ بتاتے ہیں کہ 1978 میں فلم جنون میں ایک مختصر کردار ادا کرنے کے 500 روپے مزید پڑھیں
یو ایس ایڈ کے 83 فیصد پروگراموں کو بند کردیا گیاہے: امریکی وزیر خارجہ
ویب ڈیسک — امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پیر کو کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ بین الاقوامی ترقیات کے ادارے ( یو ایس ایڈ ) کے 83 فیصد پروگراموں کو منسوخ کر رہی ہے ۔ روبیو نے کہا کہ 60 سال پرانے ادارے کے پروگراموں کے خاتمے سے متعلق چھ ماہ پر محیط جائزے کو مزید پڑھیں
روبیو: یرغمالوں کی رہائی کیلئے ایلچی بوہلر کی حماس سےملاقات صرف ایک بار تھی جس کا اعادہ نہیں ہوگا
ویب ڈیسک — امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے پیر کو کہا ہےکہ یرغمالوں کی رہائی پر کام کرنے والے ایلچی ایڈم بوہلر کی فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے ساتھ غزہ میں براہ راست ملاقات ایک مخصوص صورت حال پر واحد ملاقات تھی اور ثمرات سامنے آنا باقی ہیں۔ رائٹرز کے مطابق روبیو مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟
No media source currently available
نئی دہلی میں درجنوں جلاوطن تبتیوں کا چین کے خلاف یوم بغاوت پر چینی سفارت خانے کے باہر مظاہرہ
ویب ڈیسک — درجنوں تبتی مظاہرین نے پیر کے روز نئی دہلی میں چینی سفارت خانے کے باہر مظاہرے کے دوران پولیس کے ساتھ تصادم کیا ۔ بھارت میں جلا وطنی اختیار کرنے والے تبتی لوگ چین کے خلاف اس دن کی یاد میں مظاہرہ کر رہے تھے جب چینی فورسز نے 66 سال قبل مزید پڑھیں
ایٹلی کی نئی ایکشن فلم میں الو ارجن کی دھماکے دار انٹری، سلمان خان آؤٹ!
ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کے مداحوں کے لیے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ مشہور ہدایت کار ایٹلی کی فلم میں سلمان خان کو ساؤتھ انڈین سپر اسٹار الو ارجن نے ریپلیس کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، پشپا 2 کے کامیاب اداکار نے اس بڑے بجٹ ایکشن ڈرامہ میں مرکزی مزید پڑھیں
بڑھاپے کے اثرات : امیتابھ بچن کی یادداشت جواب دینے لگی
ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اپنی عمر کے بڑھنے سے پیش آنے والی مشکلات پر کھل کر بات کی۔ 82 سالہ اداکار نے اپنے ذاتی بلاگ میں اعتراف کیا کہ انہیں ڈائیلاگ یاد کرنے میں دشواری ہوتی ہے اور کبھی کبھار وہ رات گئے ہدایت کار کو کال کرکے دوبارہ شوٹنگ مزید پڑھیں
بشریٰ انصاری نے یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز کو ’عجیب مخلوق‘ قرار دے دیا
کراچی: نامور اداکارہ بشریٰ انصاری نے پاکستانی یوٹیوبرز، ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے مواد پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ’عجیب مخلوق‘ قرار دے دیا۔ بشریٰ انصاری کا نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ میں ڈیلی ولاگرز کو دیکھ کر حیران ہوتی ہوں مگر زیادہ حیرت انہیں دیکھنے مزید پڑھیں