نعمان اعجاز پاکستان کے قابل احترام سینئر اور ورسٹائل اداکاروں میں سے ایک ہیں، جن کا کیریئر کئی دہائیوں پر محیط ہے اور دنیا بھر میں ان کے بےشمار مداح موجود ہیں۔ دشت، میرا سائیں، سنگ مر مر، الف، اور پری زاد جیسے ہٹ ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کیلئے مشہور اداکار نعمان اعجاز جہاں اداکاری مزید پڑھیں
زمرہ:
54 کروڑ روپے کے فراڈ میں ملوث نادیہ حسین کے شوہر کے جسمانی ریمانڈ میں 5 روز کی توسیع
54 کروڑ روپے کی خورد برد کے مقدمے میں بینک الفلاح سیکورٹیز کے سابق سی ای او اور معروف پاکستانی ماڈل نادیہ حسین کے خاوند عاطف محمد خان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 دن کی توسیع کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے روبرو کروڑوں روپے کے فراڈ کرنے کے مزید پڑھیں
عورت مارچ کے نام پر تماشا لگایا جاتا ہے؛ مجبور اور پردہ دار خواتین کیلیے کوئی نہیں بولتا؛ فضاعلی
اداکارہ فضا علی نے عورت مارچ کے نام پر اپنی ثقافت اور روایات کی دھجیاں بکھیرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ رمضان ٹرانسمیشن کے دوران میزبان فضا علی نے کہا کہ دیکھنے میں آیا ہے کہ لوگ فیشن ایبل خواتین کی حمایت کے لیے بڑی تعداد میں جمع ہوجاتے ہیں۔ فضا علی نے کہا کہ دوسری جانب اپنے مزید پڑھیں
بشریٰ انصاری نے ہدیہ نعت پیش کر کے سماں باندھ دیا، ویڈیو دیکھیں
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے ایکسپریس انٹرٹینمنٹ کے پروگرام پیارا رمضان میں ہدیہ نعت پیش کر کے سماں باندھ دیا۔ بشریٰ انصاری نے ایکسپریس پیارا رمضان میں شرکت کی اور اپنی زندگی سے متعلق مختلف سوالات کے جوابات بھی دیے۔ بشریٰ انصاری نے پروگرام میں میزبان جویریہ سعود کی فرمائش پر مزید پڑھیں
امریکہ میں موسمِ گرما کی دستک، گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹہ آگے
ویب ڈیسک _ امریکہ میں ایک مرتبہ پھر گھڑی کی سوئیاں ایک گھنٹہ آگے کر دی گئی ہیں جس کی وجہ سے کئی امریکیوں کو ایک گھنٹہ پہلے ہی نیند سے بیدار ہونا پڑا ہے۔ اتوار کو جب بعض امریکی صبح سات بجے سو کر اٹھے تو گھڑیوں میں سات نہیں بلکہ آٹھ بج رہے مزید پڑھیں
کیا بھارت امریکی گاڑیوں پر درآمدی ٹیکس صفر کر دے گا؟
ویب ڈیسک — امریکہ چاہتا ہے کہ بھارت دونوں ملکوں کے درمیان مجوزہ تجارتی معاہدے میں امریکہ سے بھارت بھیجی جانے والی کاروں پر محصول صفر کر دے، لیکن نئی دہلی فوری طور پر اس طرح کے محصولات کو ختم کرنے میں ہچکچا رہا ہے ۔ ان تین ذرائع میں سے ایک نے، جنہیں صورت مزید پڑھیں
ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280روپے سے تجاوز کرگئے
کراچی: پاکستان کو درپیش فنانشل گیپ کے مسائل، درآمدات بتدریج بڑھنے اور معیشت میں بڑھتی ہوئی طلب کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی ڈالر کی پرواز جاری رہی جس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ 280روپے سے بھی تجاوز کرگئے۔ چین کی جانب سے 24مارچ کو واجب الادا 2ارب ڈالر کے قرضوں مزید پڑھیں
اسلام آباد؛ تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون نے ملزم سے صلح کرلی
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک کے قریب تشدد کا نشانہ بننے والی خاتون نے ملزم کے ساتھ راضی نامہ کرلیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خاتون نے عدالت میں جاکر بیان دے دیا ہے کہ معاملہ غلط فہمی کی بنیاد پر ہوا۔ مقدمہ درج ہونے کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا تھا اور گرفتاری کے مزید پڑھیں
سرفراز کی انگریزی پر سوال کرنے والے نوجوان کو جویریہ سعود کا کرارا جواب
ایکسپریس انٹرینمنٹ کی خصوصی ٹرانسمیشن پیارا رمضان میں قومی ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان کے ہیرو سرفراز احمد نے شرکت کی۔ پروگرام میں کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک کالر اسد نے بذریعہ ٹیلی فون سرفراز احمد سے اُن کی کمزور انگریزی سے متعلق سوال کیا۔ کالر نے کہا کہ میں نے آپ کے مزید پڑھیں
سونا اسمگل کرنے پر زیر حراست اداکارہ کے بھارتی ایجنسی پر سنگین الزامات
جنوبی بھارتی اداکارہ رانیہ راؤ نے محکمہ ریونیو انٹیلی جنس (ڈی آر آئی) کے اہلکاروں پر دورانِ تفتیش ہراسانی اور تضحیک کا الزام عائد کیا ہے۔ رانیہ راؤ کو دبئی سے سونا اسمگل کرنے کے الزام میں بینگلور ایئرپورٹ پر گرفتار کیا گیا تھا۔ عدالتی سماعت کے دوران رانیہ راؤ نے دعویٰ کیا کہ تفتیش مزید پڑھیں