لندن: اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حالیہ حملوں کی اطلاعات کے بعد عالمی توانائی منڈی میں شدید ہلچل مچ گئی ہے اور خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس سے عالمی معیشت پر پریشانی کے بادل چھا گئے ہیں۔ حملوں کی خبر منظر عام پر آنے کے مزید پڑھیں
زمرہ:
دبئی میں خوفناک حادثہ: منی بس اور ٹرک میں تصادم، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی
دبئی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایمریٹس روڈ پر منی بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہو گئے، جن میں 5 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک مزید پڑھیں
فراڈیوں کی تصویر اخبار میں شائع کی جائے گی: چیئرمین نیب
لاہور: چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا کہ علامتی ایم او یوز نہیں بلکہ عملی اقدامات پر یقین رکھتا ہوں۔ اب عوام کے ساتھ فراڈ کرنے والوں کی تصویر اب اخبارات میں اشتہار کے ساتھ آئیگی۔ چئیرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے کہا بزنس کمیونٹی کو وہ مقام اور حیثیت مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے حقوق پر شدید تحفظات، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی وفاقی وفد سے ملاقات
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی سربراہی میں وفاقی مذاکراتی ٹیم نے ملاقات کی، جس میں صوبے کے مالی، آئینی اور ترقیاتی امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے وفاق کی جانب سے خیبرپختونخوا کے ساتھ ناانصافیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا مزید پڑھیں
اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی
اداکارہ مومنہ اقبال اور پنجاب اسمبلی کے رکن ثاقب چدھڑ کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے اور رکن صوبائی اسمبلی نے چنیوٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ ثاقب چدھڑ نے اداکارہ کی بہن رمشا اقبال کے خلاف امانت میں خیانت کی درخواست تھانہ بھوانہ میں جمع کروا دی ہے اور بڑا الزام مزید پڑھیں
آزاد کشمیر پولیس کا ریاستی رٹ بحال کرنے کا دعویٰ
راولاکوٹ : آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں گزشتہ 24گھنٹوں سے جاری کشیدگی اور پرتشدد واقعات کے بعد پولیس نے آپریشن کرتے ہوئے امن و امان کی صورتحال پر مکمل قابو پانے کا دعویٰ کردیا۔ ترجمان آئی جی آزاد کشمیر پولیس کے مطابق راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح اور پرتشدد شرپسند عناصر کو مزید پڑھیں
’لگان‘ کے 25 سال مکمل ہونے پر عامر خان کا شاندار سرپرائز
بالی ووڈ کی تاریخ ساز فلم ’لگان‘ اپنی ریلیز کے 25 سال مکمل کرنے جا رہی ہے، اور اس یادگار موقع پر اداکار عامر خان ایک خاص تقریب کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ جشن محض فلمی ستاروں کی ملاقات تک محدود نہیں ہوگا بلکہ فلم کی تیاری میں کردار مزید پڑھیں
نئے بجٹ میں اہم ٹیکس مراعات کے لیے آئی ایم ایف کی حتمی منظوری کا انتظار
اسلام آباد: وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ سے تجاویز کی منظوری کا انتظار کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں حکومت نے ٹیکس نظام میں تبدیلیوں کے اہم پیکیج تیار کر لیے ہیں۔ بجٹ تجاویز میں تنخواہ دار افراد کے لیے انکم مزید پڑھیں
کراچی: سیف سٹی کے تحت 40 ہزار گاڑیاں بلیک لسٹ، کن گاڑیوں کو بلیک لسٹ کیا گیا؟
کراچی: سندھ پولیس نے سیف سٹی منصوبے کے تحت شہر بھر میں 40 ہزار گاڑیوں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے، جبکہ ان کے خلاف کارروائی کا آغاز یکم جولائی سے کیا جائے گا۔ پولیس حکام کے مطابق بلیک لسٹ کی جانے والی گاڑیوں میں وہ گاڑیاں بھی شامل ہیں جو فروخت ہونے کے باوجود مزید پڑھیں
فلپائن کے جزیرے منڈاناو میں 7.8 شدت کا زلز لہ، سونامی کی وارننگ جاری
فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ کے قریب 7.8 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد سونامی کا انتباہ جاری کر دیا گیا ہے۔ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح تقریباً 7 بج کر 40 منٹ پر محسوس کیا گیا، جس کے بعد بحرالکاہل کے مختلف ساحلی علاقوں کے لیے خطرے کی وارننگ جاری کی گئی۔ فلپائن کے مزید پڑھیں