بھارتی اداکار رام چرن کی اہلیہ اپاسنا کامینینی ایک وسیع کاروباری سلطنت کی وارث ہیں جس کی مالیت تقریباً 77 ہزار کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ رام چرن اور اپاسنا کی شادی کو 14 برس مکمل ہو چکے ہیں۔ اپاسنا کا تعلق بھارت کے معروف کامینینی خاندان سے ہے جو خاص طور پر صحت کے شعبے میں مزید پڑھیں
زمرہ:
معروف ٹک ٹاکر نے گرفتاری کے بعد رات حوالات میں کیسے گزاری؟ تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور میں معروف ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوینسر ندیم مبارک عرف نانی والا کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق حوالات میں بند ندیم مبارک عرف نانی والا کو کچھ دیر بعد کینٹ کچہری میں پیش کیا جائے گا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ندیم مبارک عرف نانی والا کے مزید پڑھیں
ٹیلر سوئفٹ کی دولت میں غیر معمولی اضافہ، تاریخ کی امیر ترین خاتون گلوکار بن گئیں
عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی مجموعی دولت میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے بعد وہ تاریخ کی امیر ترین خاتون گلوکارہ بن گئی ہیں۔ فوربز کی تازہ رپورٹ کے مطابق مارچ 2026 تک ان کی مجموعی دولت بڑھ کر 2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد وہ مزید پڑھیں
افغان سرحد سے ایران میں دراندازی کوشش، بارڈرگارڈزنے 6دہشت گرد مارڈالے
تہران:افغانستان کی سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیاگیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی بارڈر گارڈز کے کمانڈرعلی اکبر جاویدان نے بتایا کہ ایرانی صوبے سیستان و بلوچستان کے سرحدی ضلع زابل میں افغانستان کی سرحد سے دراندازی کی کوشش کرنے والے 6 دہشت گرد بارڈر گارڈز کے مزید پڑھیں
وزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی اور اہم معاملات پر گفتگو
لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہم ملاقات کی ہے، جس میں ملکی سلامتی اور اہم سفارتی امور پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات کے دوران وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو بشکیک میں منعقدہ شنگھائی تعاون کانفرنس میں ہونے والی اپنی اہم ملاقاتوں سے آگاہ کیا۔ نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر ایران پہنچ گئے
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اہم دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ ایران کے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کو فیلڈ مارشل عاصم منیر کا خصوصی پیغام پہنچائیں گےاور ایران میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔جس میں خطے کی صورتحال پر بات چیت کی جائے گی۔ خیال رہے کہ تہران مزید پڑھیں
لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت 41 تک جانے کا امکان
لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر میں خشک اور شدید گرم موسم کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جہاں سورج نے صبح سے ہی اپنی تپش دکھانا شروع کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں اس وقت درجہ حرارت تقریباً 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، جبکہ کم سے کم درجہ حرارت مزید پڑھیں
بی این پی کا بلوچستان میں 10جون کو شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی نے صوبہ بھرمیں 10جون کو شٹرڈاؤن ہڑتال کااعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی نے خضدار کے علاقے بلبل زہری میں پیش آنے والے واقعات اور سیاسی کارکنوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے خلاف 10جون کوہڑتال کا علان بی این پی مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل کی زیرِ مزید پڑھیں
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے واضح کیا ہے کہ کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کے حوالے سے حکومتی سطح پر کوئی بھی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے ان قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے شہر کی انتظامی حیثیت میں تبدیلی کے امکانات مزید پڑھیں
ریٹرنز اور گوشوارے جمع نہ کرانے پر 36 سرکاری ملکیتی کمپنیوں کے خلاف کارروائی
اسلام آباد: ایس ای سی پی کی جانب سے ریٹرنز اور گوشوارے جمع نہ کرانے پر 36 سرکاری ملکیتی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ سرکاری ملکیتی کمپنیوں میں احتساب اور گورننس بہتر بنانے کے لیے ایس ای سی پی کے اقدامات جاری ہیں، اس حوالے سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں