امریکی صدر کا وزیراعظم اور مودی سے رابطہ، کشمیر کی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں کشمیر کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی 16 اگست کو صدر ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی تھی جس میں امریکی صدر مزید پڑھیں