امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے پرائیویسی سے متعلق خدشات سامنے آنے کے بعد اپنے مصنوعی ذہانت کے معاون ایجنٹ ’میوز‘ میں چیٹس شیئر کرنے کا فیچر معطل کر دیا ہے۔ سائبر سیکیورٹی محققین نے خبردار کیا تھا کہ شیئر کی گئی گفتگو کے لنکس عوامی انٹرنیٹ ریکارڈز کے ذریعے تلاش کیے جا سکتے ہیں، جس مزید پڑھیں
زمرہ:
اے آئی ہیکرز سے خود کو بچانے کے لیے سائبر سیکیورٹی کے پانچ طریقے
جہاں اے آئی ہماری زندگیوں میں ایک لازمی جز بنتا جارہا ہے اور ٹیکنالوجی کی دنیا انقلاب کی طرف گامزن ہے، وہیں انسانیت کے اس سے پیدا ہونے والا خطرات کا بھی سامنا ہے جس میں ہیکنگ بھی شامل ہے. سائبر سیکیورٹی کے ان پانچ بنیادی طریقوں کے ساتھ آپ اے آئی ہیکرز سے اپنے مزید پڑھیں
اب خوشبوئیں بھی ہوں گی آن لائن شیئر! ڈیجیٹل مہک کی ٹیکنالوجی تیار
محققین نے ایک ایسی جدید ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو الیکٹرانک ناک کی مدد سے مختلف خوشبوؤں کو پہچان سکتی ہے۔ سینٹرونک نامی اس ٹیکنالوجی کسی مخصوص مہک کو شناخت کرنے کے بعد ایک جسم پر پہنے جانے والی ریموٹ ڈیوائس کو ہدایت دیتی ہے کہ وہ ایسے خوشبو دار سالمات خارج کرے جو اصل مزید پڑھیں
مریخ پر نمودار ہونے والے پُراسرار بادل سے متعلق انکشاف!
مریخ پر ہر موسمِ گرما میں روزانہ نمودار ہونے والے ایک غیر معمولی سفید بادل نے سائنس دانوں کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق یہ بادل ممکنہ طور پر فضا میں موجود مادّے کے اچانک منجمد ہونے کے نتیجے میں بنتا ہے، جسے سائنسی اصطلاح میں ہوموجینیئس نیوکلی ایشن کہا جاتا مزید پڑھیں
پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کیلئے تیار
پچس نومبر 2026 کو پاکستان کا پہلا خلاباز چین کے خلائی مرکز سے خلا کے سفر پر روانہ ہوگا۔ اس اہم مشن کیلئے پاکستان کے دو پائلٹس، محمد ذیشان علی اور خرم داؤد، کو چین میں سخت طبی، نفسیاتی اور تکنیکی جانچ کے بعد خصوصی خلائی تربیت دی گئی ہے ۔ اس خلائی سفر کیلئے مزید پڑھیں
اے آئی کمپنی اینتھروپک کو 80.7 ارب ڈالر کا خسارہ، مالیاتی اخراجات میں بڑا اضافہ
مصنوعی ذہانت کی کمپنی اینتھروپک کو 2026 کی پہلی ششماہی میں 80.7 ارب ڈالر کے خالص خسارے کا سامنا کرنا پڑا۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ خسارے کی بڑی وجہ مستقبل میں کمپنی کے حصص میں تبدیل کیے جا سکنے والے بانڈز کی تخمینی قدر مزید پڑھیں
دنیا بھر میں لاکھوں ویب سائٹس اور کمپیوٹر نظام پر سائبر حملہ؟ اے آئی نے خامی پکڑلی
دنیا بھر میں لاکھوں ویب سائٹس اور کمپیوٹر نظاموں کو متاثر کرنے والی ایک سنگین سائبر سکیورٹی خامی سامنے آئی ہے جسے برطانیہ کے قومی سائبر سکیورٹی مرکز کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے غیر معمولی قرار دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق یہ خامی پی ایچ پی نامی پروگرامنگ زبان میں پائی مزید پڑھیں
2045 تک خلا میں لاکھوں انسان آباد ہوں گے، جیف بیزوس کی پیش گوئی
ایمازون اور خلائی کمپنی بلیو اوریجن کے بانی جیف بیزوس کا خیال ہے کہ آئندہ دو دہائیوں میں خلائی ٹیکنالوجی اس قدر ترقی کر جائے گی کہ لاکھوں افراد زمین سے باہر خلا میں رہائش اختیار کر سکیں گے۔ ان کے مطابق مستقبل میں چاند یا دیگر سیاروں پر مشکل کام انسانوں کے بجائے روبوٹس مزید پڑھیں
امریکی ٹیک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں، پاکستانی سفیر
سفیرِ پاکستان رضوان سعید شیخ نے امریکی ٹیک کمپنیوں کو پاکستان میں اشتراکِ عمل کے وسیع اور مُنافع بخش مواقع سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی ہے۔ سفیرِ پاکستان رضوان سعید شیخ نے ڈیلاس، ٹیکساس میں ’پاک۔امریکا ٹیک کنیکٹ 2026‘ سے خطاب کرتے ہوئے تکنیکی تعاون، سرمایہ کاری اور طویل مُدت کاروباری ساجھے داریوں کے مزید پڑھیں
جی ٹی اے 6 کی ریلیز سے امریکا کو ایک ارب ڈالر کے نقصان کا خدشہ
مشہور ویڈیو گیم گرینڈ تھیفٹ آٹو 6 (جی ٹی اے 6) کی ریلیز امریکی معیشت کے لیے بھاری نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔ ماہرین کے اندازے کے مطابق گیم کی آمد پر ایک ہی دن میں پیداواری صلاحیت متاثر ہونے سے معیشت کو ایک ارب ڈالر تک کا نقصان ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں