کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک شادی کی تقریب میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 63 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں شادی کی تقریب کے دوران خودکش دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 63 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی مزید پڑھیں
زمرہ:
کرتارپور راہداری کھولنے، افغانستان پر سہ فریقی کانفرنس بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے باجود کرتارپور راہداری کھولنے کافیصلہ کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا پاک افغان ٹریک ٹو ڈائیلاگ کے شرکا سے خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان اچھا پڑوس چاہتا ہے۔ افغان امن عمل کیلئے ہم نے کام کرنا ہے اور آپ مزید پڑھیں
کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے، چینی سفیر
اسلام آباد: چین کے سفیر یو جینگ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا چاہیے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے پاکستان میں چین کے سفیر یو جینگ نے ملاقات کی جس میں کشمیر سمیت خطے کی موجودہ صورتحال اور دو طرفہ امور پر گفتگو کی گئی۔ چیئرمین سینیٹ صادق مزید پڑھیں
وزیراعظم کا جرمن چانسلر سے رابطہ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کےغیرقانونی اقدام پر بات چیت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے ممکنہ جھوٹے فلیگ آپریشن کے خدشے کااظہار کیا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ہونا چاہیے، سلامتی کونسل کا اعلامیہ جاری
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت حل کرنے پر زور دیا ہے۔ اقوام متحدہ نے مسئلہ کشمیر پر ہونے والے سلامتی کونسل کے بند کمرہ مشاورتی اجلاس سے متعلق اپنی ویب سائیٹ پر جاری بیان مزید پڑھیں
مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس کا وزیراعظم کو خط، ملاقات کی خواہش کا اظہار
اسلام آباد / نیو یارک: مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ کئی سالوں تک دنیا کے امیر ترین شخص رہنے والے اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں مزید پڑھیں
امریکی صدر نے مسئلہ کشمیر پر ایک بار پھر ثالثی کی پیشکش کردی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کردی اور کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم سے اس ہفتے ملاقات میں کشمیر پر بات کروں گا۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ کشمیرایک پیچیدہ مسئلہ ہے وہاں ہندو بھی ہیں اورمسلمان بھی، مزید پڑھیں
سربراہ کے بھائی کے قتل سے امن مذاکرات متاثر نہیں ہونگے، افغان طالبان
کابل/دوحہ: افغان طالبان نے امن عمل کے حوالے سے معنی خیز مذاکرات کی تیاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوئٹہ میں مسجد حملے میں طالبان سربراہ کے بھائی کے قتل سے امریکا کے ساتھ مذاکرات ختم نہیں ہوں گے۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے ایک رہنما نے نامعلوم مقام سے ٹیلی مزید پڑھیں
نوبل انعام یافتہ امرتیہ سین کی مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی اقدام پر کڑی تنقید
نئی دہلی: بھارت کے نوبل انعام یافتہ ماہر معاشیات امرتیہ سین نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے وہاں کرفیو نافذ کرنے پر مودی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امرتیہ سین نے این ڈی ٹی وی کو انٹرویو میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر کڑی تنقید کرتے ہوئے زور دیا کہ تمام مزید پڑھیں
امریکی صدر کا وزیراعظم اور مودی سے رابطہ، کشمیر کی صورتحال پر بات چیت
اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں کشمیر کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی 16 اگست کو صدر ٹرمپ سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی تھی جس میں امریکی صدر مزید پڑھیں