اسلام آباد: برطانوی پارلیمانی وفد نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مودی سرکار سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا یک طرفہ اقدام واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ برطانوی پارلیمانی وفد نے اسلام آباد میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر امام سے ملاقات مزید پڑھیں
زمرہ:
20 دن سے جاری کرفیو میں کشمیری آزادی اور حقوق سے محروم ہیں، راہول گاندھی
نئی دلی: مقبوضہ کشمیر میں جاری کرفیو اور پابندیوں پر کانگریس رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ 20 روز سے کشمیری عوام آزادی اور بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کانگریس رہنما راہول گاندھی نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ اپوزیشن رہنماؤں اور بھارتی صحافیوں نے بھی مقبوضہ وادی کی مزید پڑھیں
مودی نے مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کی پیشکش پھر ٹھکرا دی
پیرس: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر سے ملاقات کے دوران روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتےہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی بھی مسئلے کے حل کے لیے تیسرے ثالث کی ضرورت نہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان فرانس میں مزید پڑھیں
بھارتی بحر یہ کا نیٹ سکیورٹی پر ووائڈر کے بارے میں فر ضی داستان کا بھا نڈاپھوٹ گیا
بھارتی بحر یہ کابحر ہند میں نیٹ سکیورٹی پر ووائڈرکا دعوی کھوکھلا ثا بت ہوا کیونکہ بھارتی بحر یہ نے خلیج عمان اور خلیج فارس کا سیکورٹی آپریشن ”آپریشن سنکالپ“ یکا یک بند کر دیا۔ قابل اعتماد ذرائع کے مطابق بھارتی آئل ٹینکرز کی حفاظت پر مامور بھارتی بحری جہاز خاموشی سے خلیج عمان سے مزید پڑھیں
پاکستانی عوام اور مسلم امہ کشمیریوں کی فوری مدد کے لیے آئیں، سید علی گیلانی
سری نگر: حریت رہنما سید علی گیلانی نے پاکستانی عوام اور مسلم امہ سے کشمیریوں کی مدد کے لیے فوری طور پر میدان عمل میں آنے کی اپیل کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے اپنے کھلے خط میں کشمیری عوام کو حوصلے بلند رکھنے اور جدوجہد آزادی کشمیر مزید پڑھیں
جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب چیک پوسٹ پر دھماکا، 4 افراد زخمی
افغانستان کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب چیک پوسٹ پر دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ افغان خبر ایجسنی کے مطابق افغانستان کے سرحدی صوبے ننگرہار کے شہر جلال آباد میں پاکستانی قونصل خانے کے قریب چیک پوسٹ پر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 3 شہری اور ایک افغان فوجی مزید پڑھیں
امارات کے بعد بحرین نے بھی مودی کو بڑا اعزاز دے دیا
متحدہ عرب امارات کے بعد بحرین نے بھی بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازا ہے۔ گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بحرین کے دارالحکومت منامہ پہنچے تھے، یہ کسی بھی بھارتی وزیراعظم کا اس خلیجی ریاست کا پہلا دورہ تھا۔ بھارتی وزیر اعظم نے مزید پڑھیں
کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش حملے میں 63 افراد ہلاک، 180
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک شادی کی تقریب میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 63 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں شادی کی تقریب کے دوران خودکش دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں 63 افراد ہلاک اور 180 سے زائد زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی مزید پڑھیں
کرتارپور راہداری کھولنے، افغانستان پر سہ فریقی کانفرنس بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے باجود کرتارپور راہداری کھولنے کافیصلہ کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کا پاک افغان ٹریک ٹو ڈائیلاگ کے شرکا سے خطاب میں کہنا تھا کہ پاکستان اچھا پڑوس چاہتا ہے۔ افغان امن عمل کیلئے ہم نے کام کرنا ہے اور آپ مزید پڑھیں
کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کردار ادا کرے، چینی سفیر
اسلام آباد: چین کے سفیر یو جینگ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کو کردار ادا کرنا چاہیے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے پاکستان میں چین کے سفیر یو جینگ نے ملاقات کی جس میں کشمیر سمیت خطے کی موجودہ صورتحال اور دو طرفہ امور پر گفتگو کی گئی۔ چیئرمین سینیٹ صادق مزید پڑھیں