ملک شدید گرمی کی لپیٹ میں، آج ہیٹ ویو کا خدشہ

شدید گرمی نے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، کئی علاقوں میں آج ہیٹ ویو کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات نے بالائی اور وسطی سندھ کے علاوہ پنجاب کے بالائی، وسطی اور جنوبی علاقوں میں اور بلوچستان میں گرمی کی شدت معمول سے زائد رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سندھ مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کے حق کے لئے سپریم کورٹ جانے کا اعلان

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے روکنے پرسپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا.شیخ رشید نے ٹوئٹر پر پیغام دیا کہ اگر ایک کروڑ اوورسیز پاکستانیوں ووٹ کے حق سے روکا گیا تو سپریم کورٹ جاؤں گا، اوورسیزپاکستانیوں کےپیسوں سے ملک چل رہا ہے، اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مزید پڑھیں

مریم نواز کو وی آئی پی سیکیورٹی دینے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے نائب صدر مریم نواز کو وی آئی پی سیکیورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ میں تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی کی سفارش پر مریم نواز کو سیکیورٹی دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ مریم نواز کو پولیس کی سیکیورٹی کے ساتھ رینجرز اہلکاروں مزید پڑھیں

قلقیلیہ، اسرائیلی فوج کے مختلف علاقوں پر حملے،درجنوں فلسطینی زخمی

قلقیلیہ:اسرائیلی قابض افواج کے قلقیلیہ کے مشرق میں واقع عزون قصبے اور شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے نابلس پر چھاپے کے نتیجے میں 100 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ نابلس میں فلسطینی انجمن ہلال احمر نے تصدیق کی ہے کہ ایک نوجوان کو پیٹ میں براہ راست گولی لگی، سات دیگر ربڑ کی گولیوں سے زخمی مزید پڑھیں

نیب راولپنڈی کی جانب سے اربوں روپے کی ریکوری اور ملزمان کو سزا دلوانے کا دعوی

نیب راولپنڈی نے بھرپور پراسیکیوشن کے ذریعے بدعنوانی مقدمات میں 10 اکتوبر 2017 سے 30 اپریل 2022 کے دوران نیب آرڈیننس 1999 کے سیکشن 10 اور 25 بی کے تحت134 ملزمان کو سزا دلوائی ہے اور ان ملزمان سے اربوں روپے ریکور کئے گئے ہیں، چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے نیب راولپنڈی کی کارکردگی مزید پڑھیں

صوفی بزرگ شاہ جیونہ کے عرس کی تقریبات کا آغاز ہو گیا

صوفی بزرگ حضرت محبوب عالم المعروف پیر شاہ جیونہ کی عرس کی سالانہ تقریبات کا شاہ جیونہ جھنگ میں قدیم روایت کے مطابق چراغ چڑھا کر آغاز ہو گیا ہے۔ رہنما ppp سابق وفاقی وزیر داخلہ مخدوم سید فیصل صالح حیات نے رسم چراغ ادا کر کے عرس کا باقاعدہ آغاز کیا۔ہر سال شاہ جیونہ مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز پر سبسڈی واپس لے لی گئی

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ترجمان نے اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر وفاقی حکومت کی طرف سے رمضان ریلیف پیکج کے تحت یکم اپریل سے 19 اشیاء پر سبسڈی دی جارہی تھی۔ اب یہ سبسڈی 19 اشیاء کی بجائے 5 بنیادی مزید پڑھیں

دس لاکھ شامیوں کو ان کے ملک واپس بھیجیں گے‘ طیب اردوان

انقرہ:ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ ترکی میں موجود دس لاکھ شامی پناہ گزینوں کو واپس بھیجیں گے۔ ترک صدر کی طرف سے یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوسری طرف ترکی میں مختلف سیاسی حلقوں میں شامی پناہ گزینوں کا معاملہ پہلے ہی زیربحث ہے، مزید پڑھیں

شادی میں ون ڈش پر پابندی کی سختی

عوام کے لیے بڑا ریلیف، وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے شادیوں پر ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت جاری کی ہیں کہ پنجاب بھر میں ون ڈش پر پابندی کے قانون پر من و عن عمل کرایا جائے جبکہ خلاف ورزی پر قانون کے مطابق کارروائی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا این سی او سی بحال کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے اومیکرون وائرس کی نئی ساخت کے بڑھتے ہوئے کیسز کا نوٹس لے لیا، وزیر اعظم نے فوری طور پر این سی او سی کو بحال کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہیں۔ شہباز شریف نے وزارت قومی صحت سے موجودہ صورتحال کے متعلق رپورٹ طلب بھی کر لی ہے۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں