وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے نسرین جلیل کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی سمری صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی گئی ہے۔ خیال رہے تحریک انصاف کی مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
نیویارک فائرنگ واقعہ‘ مشتبہ شخص پر دہشت گردی کے الزام کے تحت فرد جرم عائد
نیویارک: فائرنگ کرنے والے مشتبہ شخص پر دہشت گردی کے الزام کے تحت فرد جرم عائد کر دیا ہے، ملزم پہلے سے ہی پولیس کی ہراست میں ہے ۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق نیویارک کی ڈسٹرکٹ عدالت نے ملزم فرینک جیمز پر نقل و حمل کے نظام پر دہشت گردانہ حملوں اور دیگر مزید پڑھیں
کہہ رہے ہیں گھروں سے نکال کے ماریں گے،یہ منہ اور مسور کی دال
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کل پکڑنا ہے تو آج پکڑ لیں ہم تیار ہیں۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رانا ثنا اللہ پر آج بھی منشیات فروشی کا کیس تھا۔ ملک تشویش ناک حالت میں جانے دیا جا رہا ہے اور مزید پڑھیں
معمول سے زائد بارشیں ،برف پگھلنے اور سیلاب کا خطرہ
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر حصوں میں مون سون بارشیں معمول سے زیادہ ہونے کا امکان ہے۔ سماجی رابطے سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمٰن نے مون سون بارشوں اور گلیشیئر پگھلنے سے متعلق قومی اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ مزید پڑھیں
امریکی سیکریٹری خارجہ نے بلاول کو مبارکباد کیوں دی؟
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کو امریکہ کے سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی سیکریٹری خارجہ نے بلاول بھٹو کو وزیر خارجہ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی جو کہ ان کا پہلا ٹیلی فونک رابطہ تھا۔ اس مزید پڑھیں
شیخ رشید بیان واپس لیں نہیں تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شیخ رشید نے لانگ مارچ سے متعلق بیان واپس نہ لیا تو گھر سے نکلنے نہیں دوں گا۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عثمان بزدار صرف نام کے وزیر اعلیٰ تھے اور ان کو مزید پڑھیں
چین کی تحقیقاتی ٹیم نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لی
4 مئی کو چین کی سائنسی تحقیقی ٹیم کے 13 ارکان نے ماؤنٹ ایورسٹ کو کامیابی کے ساتھ سر کرلیا اور چوٹی پر کئی سائنسی تحقیقات مکمل کیں۔یہ پہلا موقع ہے کہ چین کی سائنسی تحقیقات سطح سمندر سے 8000 میٹر کی بلندی پر مکمل کی گئی ہیں۔ 1950 کی دہائی سے، چین نے ماؤنٹ مزید پڑھیں
اسپین میں ہاکی ٹیم کے اعزاز میں عید مِلن پارٹی
بارسلونا: پاکستان ہاکی ٹیم کے دورہ یورپ کے دوران اسپین کے شہر بارسلونا کے پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں پروقار عید ملن پارٹی کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر بارسلونا میں متعین پاکستانی سفارتخانے کے قونصل جنرل مرزا سلمان بابر, جرمنی سے خصوصی طور پر آئے ہوئے مزید پڑھیں
رضا باقر کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک 3 سالہ مدت مکمل
رضا باقر کی بطور گورنر اسٹیٹ بینک 3 سالہ مدت آج مکمل ہوگی۔ ایک بیان میں گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے اپنی 3 سالہ کارکردگی بیان کرتے ہوئے کہا کہ معاشی چیلنجز ہیں، پہلی بار کورونا میں ٹرف اسکیم، پےرول پیکیج اور اسپتال فنانسنگ فراہم کی۔انہوں نے کہا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے مزید پڑھیں
صدر عارف علوی سے عیدپر مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی ملاقات
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے عید الفطر کے موقع پر زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے منگل کو یہاں ایوان صدر میں عید ملن پروگرام میں ملاقات کی اور انہیں عید کی مبارکباد دی۔ سول سوسائٹی کے نمائندہ افراد، اراکین پارلیمنٹ، اسلام آباد میں مقیم غیر ملکی سفیروں، ایوان صدر مزید پڑھیں