گندم کی صورت حال پر مراد علی شاہ اور طارق چیمہ کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کے درمیان وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں گندم کے دستیاب ذخیرے، حال ہی میں کاشت کی گئی نئی فصل اور دیگر ضروری معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا تاکہ ضروری درآمدات بروقت ممکن ہوسکیں۔ اجلاس میں وزیر خوراک مکیش چاولہ، چیف مزید پڑھیں

پاکستان میں امیکرون کی نئی قسم سامنے آگئی

قومی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق خطرے کی نئی گھنٹی بجا دی ہے۔ محکمہ نے امیکرون کے نئے سب ویرینٹ BA.2.12.1 کے پہلے کیس کی تصدیق کر دی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق بہترین احتیاطی تدابیر (ہجوم والی جگہوں پر ماسک پہننے کے علاوہ) COVID-19 ویکسینیشن ہے۔ محکمہ نے شہریوں کو خبردار مزید پڑھیں

سیف سٹی پروجیکٹ میں مزیدتاخیربرداشت نہیں کرسکتے۔وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کراچی میں سیف سٹی پروجیکٹ میں مزید تاخیر برداشت نہیں۔ اگلے چار ماہ میں منصوبے کی منظوری، ٹینڈر اور کام شروع کیا جائے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سیف سٹی پروجیکٹ پر اہم اجلاس ہوا۔شرکا کو بتایا گیا کہ یہ منصوبہ دوہزار سولہ میں بنا۔جس کے تحت شہر میں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی،انڈیکس 1400سےزائدپوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں آج مندی کا رجحان رہا۔ایک مرحلے پر ہینڈریڈ انڈیکس ڈیڑھ ہزار پوائنٹس سے زائد گرگیا۔ دن کے اختتام پر ہینڈریڈ انڈیکس چودہ سو سینتالیس پوائنٹس کی کمی سے تینتالیس ہزار، تین سو ترانوے پر بند ہوا۔ مارکیٹ کی صورتحال دیکھ کر سرمایہ کار محتاط ہوگئے ہیں۔جس کے نتیجے میں مارکیٹ تین مزید پڑھیں

ایکسپریس نیوز کے رپورٹر کی موت کا سبب کون بنا؟

ایکسپریس نیوز کے کورٹ رپورٹر شبیر حسین دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے وہ سپریم کورٹ میں کیس کی کارروائی پر رپورٹنگ کررہے تھے جہاں انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ اسپتال پہنچنے سے قبل خالق حقیقی سے جاملے شبیر حسین کے ساتھی رپورٹرز کا کہنا ہے کہ صبح میں شبیر حسین مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے سابق رکن اسمبلی انور مہر انتقال کرگئے

پاکستان پیپلز پارٹی سکھر ڈویژن کے صدر اور سابق رکن سندہ اسمبلی انور مہر کراچی کی نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور سندہ کے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انور مہر سلجھے ہوئے سیاست مزید پڑھیں

گلگت میں ہنزہ کا پل ٹوٹ گیا رابطہ منقطع

گلگت میں ہنزہ کے حسین آباد کا پل خستہ حال ہونے کے باعث ٹوٹ گیا۔ پل مکمل طور پر تباہ ہو جانے کے باعث ہنزہ کا ملک کے دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ حسین آباد پل پر ٹریفک کے لوڈ کے باعث یہ پل خستہ حال ہو گیا تھا جسکی مرمت کے مزید پڑھیں

شادی کا گھر سوگ میں تبدیل، پولیس اہلکار کو ایک روز پہلے ٹریلرنے کچل دیا

پنجاب کے شہر میاں چنوں میں شادی والے گھر میں شہنائی اور ڈھولکی کے بجائے ماتم ہونے لگا۔ میاں چنوں: دلہا ٹریلر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس اہلکار محمد شفیق موٹر سائیکل پر ڈیوٹی سے واپس آرہا تھا کہ 135 سولہ ایل کے پھاٹک کے قریب نیشنل ہائی وے پر حادثہ کا شکار مزید پڑھیں

کراچی سمیت سندھ میں ہیٹ ویو کا خدشہ

کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں 11 مئی سے ہیٹ ویو کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا جبکہ 11 مئی سے سندھ بھر میں ہیٹ ویو کا امکان ہے، خلیج بنگال میں بننے والے سائیکلون کے باعث موسم گرم رہے گا۔ شہر کراچی میں مزید پڑھیں

سندھ میں پانی قلت،بیراجوں میں پانی بدستور کم

انچارج کنٹرول روم کا کہنا ہے کہ سندھ کے سکھر، گڈو، کوٹری تینوں بیراجوں کو پانی کی بدستور قلت کا سامنا ہے۔ایک بیان میں انچارج کنٹرول روم نے کہا کہ ارسا کی جانب سے 30 ہزار کیوسک پانی چھوڑا گیا ہے، پانی گڈو بیراج پہنچنا شروع ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 24 گھنٹوں میں مزید پڑھیں