پاکستان کے نجی شعبے کی غیر ملکی سرمایہ کاری کم ہو گئی مالی سال کے گیارہ ماہ کے دوران پہلے کے مقابلے میں 33 فیصد کم سرمایہ کاری کی گئی اسٹاک مارکیٹ سے ساڑھے 28 کروڑ ڈالر نکل گئے۔ غیرملکی سرمایہ کاروں نے پاکستان میں صنعتی شعبے اور اسٹاک مارکیٹ میں ڈالر لگانے کم کر مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
ثمینہ بیگ 6 رکنی ٹیم کے ساتھ شگر سے “کے ٹو” کی مہم جوئی پر روآنہ
شگر سے گلزار شگری بین الاقوامی شہرتِ یافتہ خاتون پاکستانی کوہ پیما ثمینہ بیگ کے ٹو پر مہم جوئی کیلئے روانہ ہوگئیں۔ ثمینہ بیگ 6 رکنی ممبران کے ساتھ شگر سے کے ٹو بیس کیمپ کیلئے روانہ ہوئیں، کے ٹو ڈریم مہم 2021 مہم جوئی کی قیادتِ کر رہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ شگر کی جانب مزید پڑھیں
افغانستان میں امن و استحکام کے حصول کے لئے پاکستان کا تعمیری کردار جاری رہے گا
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے سینٹر برائے افغانستان ، مشرق وسطی اور افریقہ (کیمیا) نےافغانستان اور علاقائی امور سے متعلق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ذاتی مندوب مسٹر ژان ارنولٹ سے ملاقات کی۔ ڈائریکٹر جنرل انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) سفیر مزید پڑھیں
بیشتر امیر ملکوں کے نصف آبادی کو کورونا ویکسین لگ گئی غریب ملک اب بھی محروم
دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی ڈھائی ارب کے قریب ڈوزز لگ گئیں یہ تعداد اوسطا دنیا کی تقریبا 21 فیصد آبادی کو ایک ڈووز لگنے کے برابر ہے تاہم حقیقیت میں ایسا نہیں ہے۔ زیادہ تر امیر ملکوں کی تو آدھی آبادی کا ویکسین مل گئی جبکہ بہت سے غریب ملکوں کی ایک فیصد مزید پڑھیں
بجٹ میں آئی ایم ایف کی شرائط پوری نہ ہونے پر معاہدہ قبل از وقت ختم ہونے کا خدشہ
وفاقی بجٹ میں آئی ایم ایف کی تمام شرائط نا ماننے کے باعث قرضے کے معاہدے کے مستقبل پر سوالات اٹھنے لگے۔تاہم وقت سے پہلے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ختم ہونا پاکستان کے لیے کوئی نئی بات نہیں،، اس سے قبل 21 مرتبہ قرض لینے کے معاہدے ہوئے،، لیکن صرف صرف 7 پروگرام مزید پڑھیں
مدرسہ میںطالب علم سے بدفعلی کا الزام ، مولوی عزیز الرحمان گرفتار
عامر حسینی چیف رپورٹر ساؤتھ پنجاب دیوبندی فرقے کی نمائندہ سیاسی تنظیم جمعیت علمائے اسلام لاہور کے سینئر نائب امیر اور لاہور میں واقع دیوبندی مدرسہ منظور الاسلام میں شعبہ حدیث کے سربراہ مولوی عزیز الرحمان نے مدسہ کے ایک طالب علم کے ساتھ مبینہ بدفعلی کی وڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہونے کے بعد مزید پڑھیں
زلفی بخاری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کے برانڈ ہیں۔
زلفی بخاری نے کہا استعفیٰ کے بعد میری جب بھی وزیراعظم سے بات ہوئی انکوائری کی کوئی بات نہیں ہوئی وزیر اعظم عمران خان ہر معاملے میں غیر جانبداری کا مظاہرہ کرتے ہیں میں اگر استعفیٰ نہ دیتا تو میڈیا وزیر اعظم کے پرانے کلپس نکال کر بار بار چلاتی۔ وزیر اعظم عمران خان نےکہاتھااحتساب سب مزید پڑھیں
کراچی میں پی ٹی آئی لیبر ڈویژن کے صدر پر مبینہ حملہ گولی کا کوئی خول نہیںملا
کراچی میں گلشن معمار افغان بستی کے قریب کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تحریک انصاف منگھوپیر لیبر ڈویژن کے صدر عیسیٰ خان اور اہلیہ زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کےواقعے میں چھ ماہ کا بچہ محفوظ رہا زخمیوں کو طبی امداد کیلئے گلشن اقبال میں نجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمی عیسیٰ خان کے مطابق مزید پڑھیں
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد میں 48 واں یوم تاسیس منایا گیا
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے اپنا 48 واں یوم تاسیس پورے جوش و ولولہ کے ساتھ منایا۔ قومی اور بین الاقوامی امور پر معروضی تجزیہ فراہم کرنے اور امن کے امور پر عوام کی تفہیم کو بڑھانے کے اپنے کام کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا اعادہ مزید پڑھیں
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کے نوٹی فکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادی گئیں جس کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا۔ پٹرول 2 روپے 13 پیسے مہنگا کردیا گیا جس کے بعد اس کی نئی مزید پڑھیں