سبی بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے 5 جوان شہید

کوئٹہ: سبی کے علاقے سنگن میں دہشت گردوں نے ایف سی کی پیٹرولنگ پارٹی پر حملہ کردیا، جس میں 5 جوان شہید ہوگئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے سنگن میں دہشت گردوں نے ایف سی مزید پڑھیں

بلتستان میں چراہ گاہ کے تنازعہ پر تصادم، پتھراؤ سے درجنوں‌ افراد زخمی

اسکردو سے عارف صاب بلتستان کے علاقے کھرمنگ میں چراہ گاہ کے تنازعے پر دو علاقوں کے عوام میں تصادم ہوا ہے۔ مہدی آباد اور کتی شو کے عوام کی جانب سے ایک دوسرے پر پتھراو کیا گیا جس سے درجن سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ حالات زیادہ خراب ہونا شروع ہوئے تو پھر مزید پڑھیں

پاکستان بھر میں پیٹرولیم کی سپلائی معطل گیس بھی غائب

پاکستان بھر میں ٹینکر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کر دی جس کی وجہ سے ملک کے تمام ہی پیٹرول پمپس پر بحرانی کیفیت کا خدشہ ہے۔ ٹینکر ایسوسی ایشن ہر چند ماہ کے بعد ہڑتال کر دیتی ہے جس سے تیل کی سپلائی معطل ہو جاتی ہے۔ آج حکومت اور ٹینکرز ایسوسی ایشن کے درمیان مزید پڑھیں

اغلام بازی اور فرقہ وارانہ تعصب

تحریر عامر حسینی پنجاب کے ضلع چینیوٹ کی تحصیل لالیاں میں واقع ایک شیعہ مدرسے کے پرنسپل مولوی مظہر حسین نجفی کی بچوں کے ساتھ ریپ کی سات ویڈیوز سامنے آئی ہیں – پولیس نے ایف آئی آر درج کرلی ہے- ایف آئی آر کے مدعی مدرسے کے متاثرہ طالب علم بچوں کے والد یا مزید پڑھیں

پاکستان میں غیر ضروری درآمدات دوبارہ بڑھنا شروع ہو گئیں

مالی سال کے گیارہ ماہ میں کاروں اور موٹر سائکلوں کی درآمد 211 فیصد تک بڑھ گئی۔298 ارب روپے کے موبائل فونز بیرون ملک سے لائے گئے۔ پاکستان میں گاڑیوں اور موبائل فونز مقامی طور پر تیار ہونے کے باوجود بیرون ملک سے مکمل تیارہ شدہ گاڑیوں اور موبائل فونز کی ددآمد میں بہت زیادہ مزید پڑھیں

پاکستان میں‌ انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین سے کیسے ممکن ہیں؟

پاکستان میں انتخابات کا عمل شفاف طریقے سے انجام دینے کی ایک بار پھر سے بحث چھڑ چکی ہے۔ شفاف انتخابات کے لئے تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پیش کی گئی ہے۔ بھارت، برازیل، بھوٹان ، وینزویلا سمیت دنیا کے 20 سے زائد ملک الیکٹرانک مزید پڑھیں

صحابہ کرام کی شان میں گستاخی پر مفتی اسماعیل راولپنڈی سے گرفتار

صحابہ کرام کی شان اقدس میں گستاخی کرنے والے مفتی اسماعیل کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ مفتی اسماعیل نے طالب علم سے زیادتی کرنے ولے لاہور کے مفتی عزیز الرحمان کی حمایت میں ویڈیو بناکے سوشل میڈیا پر جاری کی تھی۔ مفتی اسماعیل نے مفتی عزیز کو بدفعلی کے مکروہ عمل سے بچانے کے مزید پڑھیں

مودی نے کشمیری قیادت کو مذاکرات کے لیے نئی دہلی بلا لیا

مقبوضہ کشمیر کے مسئلہ پر بھارت میں ایک بڑی سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بی جے پی کی حکومت تقریبا 22 ماہ بعد کشمیری کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گئی۔ مودی حکومت کی طرف سے مسلسل کوشش کی جارہی تھی کہ مقبوضہ کشمیر کی مقامی سیاسی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات شروع کیے مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو کی نیویارک میں‌ سالگرہ بی بی کا خون رائیگان نہ جانے دینے کا عزم

نیویارک میں شہید بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں سابق وفاقی وزیر سید نوید قمر سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ نیویارک کے علاقے بروکلین کے مقامی ہوٹل میں پیپلز پارٹی امریکہ کے صدر خالد اعوان کی طرف سے شہید بےنظیر بھٹو کی مزید پڑھیں

آٹے کی قیمتوں‌ پر مفاد اور انسانیت کا ٹکراؤ

تحریر ندیم رضا ہمارے ہاں کسان اور چھوٹے کاشتکار اپنی ساری زندگی زمین بہتر کرنے میں گزار دیتے ہیں لیکن حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے اگلی نسل کو بھی اسی طرح کم وسائل کی چکی میں پسنے کے لیے چھوڑ جاتے ہیں۔ اس کے برخلاف صنعت کاروں، حکمرانوں اور ان کے بچوں کی مزید پڑھیں