پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد وسیم کو چیف سلیکٹر اور سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر سلیم یوسف کو چیئرمین کرکٹ کمیٹی مقرر کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے دونوں عہدوں پر تقرریوں کی تصدیق کردی ہے اور اپنے ایک مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
پاکستان، یو اے کا تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے ادارہ جاتی میکانزم تشکیل دینے پر اتفاق
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زائد النہیان سے ملاقات کی۔ شاہ محمود قریشی اس وقت دو روزہ دورے پر یو اے ای میں موجود ہیں، یہ دورہ ایسے وقت ہورہا ہے کہ جب امارات کی جانب سے پاکستان سمیت 12 ممالک کو وزٹ ویزے مزید پڑھیں
شناختی کارڈ 15دن میں مفت جاری ہوگا،شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اب ہفتہ اور اتوار کو بھی نادرا ہیڈ کوارٹرز کھلا رہے گا۔ تمام تحصیل ہیڈکوارٹرز میں 50 نادرا کے سینیٹرز کھولے جائیں گے۔ پہلا شناختی کارڈ 40دن کے بجائے15دن میں مفت جاری ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نادرا ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کے دورے پر مزید پڑھیں
چوہدری برادران کيخلاف تحقیقات 4 ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم
لاہور ہائی کورٹ نے چوہدری شجاعت حسين اور پرويز الہٰی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب کو 4 ہفتوں میں تحقیقات مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چوہدری بردران نے اپنے خلاف پرانی انکوائریاں کھولنے کو چیلنج کیا ہے جس میں نیب انکوائریز اور مزید پڑھیں
31 دسمبر تک تمام پارٹیوں کے اراکین اپنے استعفے قیادت کو جمع کروا دیں گے: اپوزیشن کا فیصلہ
پاکستان کی حزب اختلاف کے حکومت مخالف سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ تمام اپوزیشن جماعتوں کے اراکین اسمبلی 31 دسمبر تک پارٹی قائدین کے پاس اپنے استعفے جمع کروا دیں گے۔ اسلام آباد میں ہونے والے پی ڈی مزید پڑھیں
جسٹس فائز عیسیٰ ریفرنس میں فیصلے کے خلاف نظرثانی کی اپیلوں کی سماعت: ’چیف جسٹس کا نام لینے میں احتیاط برتیں‘
سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کے عدالتی فیصلے کے خلاف نظرثانی کی اپیلوں کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ اپنے ہی بنائے ہوئے قواعد پر عمل درآمد کیوں نہیں کر رہی اور اس صدارتی ریفرنس میں سات رکنی اکثریتی مزید پڑھیں
حکومت کا معاونین خصوصی کو برقرار رکھنے کیلئے مختلف آپشنز پر غور
اسلام آباد: اگرچہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے کی روشنی میں حکومت پر سے کچھ دباؤ ہٹا ہے جہاں اس فیصلے میں کہا گیا کہ ‘غیرمنتخب مشیر اور معاونین خصوصی حکومتی کمیٹیوں کی سربراہی نہیں کر سکتے، تاہم اہم سرکاری عہدیداروں کا کام غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسلام آباد مزید پڑھیں
بندرگاہوں پر برتھنگ کے تنازع میں سندھ ہائی کورٹ کی مداخلت
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پورٹ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ بندرگاہوں کے قواعد اور پالیسی کے مطابق 23 دسمبر تک سیمنٹ/کلینکر ایکسپورٹ کرنے والی فرم اور تیل کے بیج درآمد کنندگان کے لیے جہاز کی برتھنگ کی اجازت دے۔ رپورٹ کے مطابق سید ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں
مالی سال 2020: پاکستان نے ساڑھے 10 ارب ڈالر غیرملکی قرض کے معاہدے کیے
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے مالی سال 20-2019 کے دوران کثیرالجہتی (ملٹی لیٹرل) اداروں اور تجارتی بینکوں سے 10 ارب 44 کروڑ 70 لاکھ ڈالر (16 کھرب 73 ارب روپے سے زائد) مالیت کے نئے غیرملکی قرضوں کے معاہدے کیے جو گزشتہ سال کے 8 ارب 40 کروڑ ڈالر سے مزید پڑھیں
حفیظ شیخ کو وزیر خزانہ اور شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنائے جانے پر بحث و سوشل میڈیا ردعمل
وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے اپنی کابینہ میں کچھ اہم تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے جس میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو اسی وزارت خزانہ کا وزیر تعینات کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ آئینی و پارلیمانی ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت نے ایسا ’رکاوٹیں دور کرنے کے لیے‘ کیا ہے۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں