وزیراعظم عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں جاری ہے جس میں ملکی سیاسی، سلامتی اور معاشی صورت حال سمیت 19 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جارہا مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
چیف جسٹس پاکستان تین صوبوں کی حکومتوں پر برس پڑے،مگر کیوں؟
چیف جسٹس پاکستان نے صوبائی حکومتوں کی جانب سے تشہیری مہم کا نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ میں ادویات کی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے تین صوبائی حکومتوں پنجاب، خیبرپختونخوا اور سندھ کی جانب سے تشہیری مہم چلائے جانے کا نوٹس لیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مزید پڑھیں
جو ووٹ کو عزت نہیں دے گا؟ نواز شریف نے سب کو ہلا کر رکھ دیا
کوٹ مومن: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ جو ووٹ کو عزت نہ دے ہم اس کی عزت نہیں کریں گے۔کوٹ مومن میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ پاکستان کے بڑے بڑے وکیلوں نے کہا ہے کہ نواز شریف کو ایک اقامے کی بنیاد پر نکالنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی مدت میں توسیع سے متعلق اہم فیصلہ
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی مدت میں توسیع سے متعلق اہم فیصلہ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیع کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کررہے ہیں جو تقریباً گزشتہ 5 مزید پڑھیں
ایگزیکٹ اسکینڈل: شعیب شیخ کی مشکلات میں مزید اضافہ
ایگزیکٹ اسکینڈل شعیب شیخ کی مشکلات میں مزید اضافہ کراچی: سیشن عدالت نے بدنام زمانہ ایگزیکٹ اسکینڈل کے حوالہ کیس میں ملزم شعیب شیخ کو 3 مارچ تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔گزشتہ روز سندھ ہائیکورٹ نے شعیب شیخ کی بریت کے خلاف ایف آئی اے کی اپیل منظور کی تھی جس کے بعد مزید پڑھیں
نواز شریف نے اپنا جرم خود ہی تسلیم کرلیا,بری طرح پھنس گئے
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے حالیہ عدالتی فیصلوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا جرم پی سی او کے تحت حلف لینے سے بہت کم ہے برملا کہتا ہوں کہ یہ فیصلے نہیں مانتا۔لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا مزید پڑھیں
ایم کیو ایم کو نکالے بغیر شہر کے حالات اچھے نہیں ہوسکتے ٗ مصطفی کمال
کراچی والوں کے پاس پی ایس پی کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے ٗ مہاجروں سمیت تمام قومیتوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کی جدوجہد کررہے ہیں پارٹی جھنڈوں کی وجہ سے اس شہر میں لوگوں کو مرتے دیکھا ہے ٗ پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ کا تاجروں سے خطاب کراچی (اسٹاف رپورٹر) مزید پڑھیں
خدمت خلق فائونڈیشن پر چھاپے اور ریکارڈ سیل کرنے کیلئے اجاز ت طلب‘ ایف آئی اے نے فارو ق ستار سمیت 16 ارکان کواسلام آباد بلالیا
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے کے کے ایف فنڈز سے 6 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات کیلئے سرچ وارنٹس جاری کرنے کی درخواست کردی گئی لوگوں سے بھتہ، تاوان لے کر رقم کے کے ایف فنڈ میں جمع کروائی گئی اور منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک بھجوائی گئی، جو ریاست مزید پڑھیں
عدالتوں کی منتقلی کیخلاف سٹی کورٹ میں ہڑتال
احتجاج کے دوران سٹی کورٹ کے تمام دروازوں پر تالے لگادیئے گئے، وکلاء کی جانب سے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا گیا عدالتوں کی شہر سے منتقلی پر وکلاء میں اشتعال پایا جاتا ہے، احتجاج جاری رکھیں گے، صدر کراچی بار حیدر امام رضوی کراچی(اسٹاف رپورٹر) آج صبح کراچی بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر سٹی مزید پڑھیں
سعد رفیق نے فواد چودھری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے بے بنیادالزامات پر فواد چودھری کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں سعد رفیق کا کہناتھا کہ تحریک انصاف کے رہنمافواد چودھری کو میڈیا ٹاک میں جھوٹے الزامات لگانے پر پانچ ارب روپے ہرجانے کا نوٹس مزید پڑھیں