نوا زشریف نے بھائی کو سربراہ بنانے کیلئے پارٹی کے دیگر رہنمائوں کے ساتھ مشاورت مکمل کرلی ن لیگ کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر نہ کرنے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کیلئے مسلم لیگ ن کی درخواست مسترد کردی ٗ کاغذات جمع مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
مشرف کے احتساب تک عدلیہ پر دھبہ رہے گا ٗ بلاول زرداری
نوا زچاہتے ہیں کہ آئینی بحران پیداہو تاکہ پانامہ کا معاملہ چھپ جائے ٗ ووٹ کے تقدس کے نام پر ڈرامہ کررہے ہیں 30سالوں کا حساب دینا ہوگا ٗ نواز شریف پروپیگنڈے کے استاد رہے ہیں ٗ عدلیہ اور پارلیمنٹ میںمحاذ آرائی چاہتے ہیں لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں
معاشرے سے ناانصافی کے خاتمے کا آغاز کردیا، چیف جسٹس
ملک کی بقاء قانون کی حکمرانی میں ہے ہم کسی سے محاذ آرائی کرنا نہیں چاہتے ججز ٹھوک بجا کر انصاف کریں، تقریب سے خطاب اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ملک کی بقاء قانون کی حکمرانی میں ہے۔ ہم نے کسی سے محاذ آرائی مزید پڑھیں
پاکستان کیخلاف امریکہ کی چال کامیاب,رائٹرز کا دعوی
پیرس: منی لانڈرنگ پر نظر رکھنے والی عالمی تنظیم فنانشیل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو دہشت گردی کی معاونت کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا۔عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز نے کہا ہے کہ ایک سفارت کار اور حکومت پاکستان کے ایک افسر نے اس امر کی تصدیق کی ہے۔یہ مزید پڑھیں
میرے خلاف تیسرا فیصلہ بھی آنے والا ہے، نواز شریف
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ میرے خلاف تیسرا فیصلہ بھی آنے والا ہے جس میں ہوسکتا ہے مجھے الیکشن ہی نہ لڑنے دیا جائے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا کہ میرے خلاف پہلے دو فیصلے آچکے ہیں اوراب ہوسکتا ہے تیسرا فیصلہ بھی میرے خلاف مزید پڑھیں
وزارت عظمی کے بعد پارٹی صدارت بھی چھین لی گئی میرا نام بھی مجھ سے چھین لو، نواز شریف
اقامہ کو جواز بنا کر مجھے وزارت اعظمیٰ سے محروم کیا گیا، سپریم کورٹ کے تمام فیصلے میری ذات کے گرد گھومتے ہیں، نااہل وزیر اعظم کی میڈیا سے گفتگو احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر رہنمائوں اور کارکنوں نے جذباتی انداز میں نواز شریف کے حق میں نعرے لگائے اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک مزید پڑھیں
عمران خان نے مجھے بری طرح استعمال کیا ، ریحام خان
لوگ چاہتے ہیں کہ میں سیاست میں آئو حلال کمائی سے پاکستان میں ایم این اے نہیں بنا جاسکتا نئے ابھرنے والے سیاست دانوں کی تربیت کرنا چاہتی ہوں کتاب کی رونمائی کیلئے لندن آئی ہوں، بی بی سی کو انٹرویو لندن(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے نوازشریف کا نام پارٹی صدارت سے نکال دیا
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا پارٹی صدارت سے نام نکال دیاہے ۔اس ضمن میں قائم مقام سیکریٹری جنرل مسلم لیگ ن احسن اقبال کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ن لیگ کے صدر کی نشست 28جولائی سے خالی قرار مزید پڑھیں
نوا زشریف دلوں میں بستے ہیں عوامی عدالت میں جائینگے ٗ مریم نواز
ججز نے آج خود ان باتوں کی تائید کی جن باتوں پر نوا زشریف کو توہین عدالت کا نوٹس دیا گیا نوا زشریف آپ جیت گئے ٗ عدلیہ نے آپ کی سچائی کی گواہی دیدی ہے ٗ ٹویٹ پر پیغام لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کی مرکزی، رہنما مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز مزید پڑھیں
سپریم کورٹ کافیصلہ ٗ تحریک انصاف نے جشن منانے کا اعلان کردیا
شریف خاندان کو قطری خط ٗ کیلبری فونٹ اور جعل سازی پر جیل کی سزا ہونی چاہیے تھی ٗ ن لیگ چوری چھپا رہی ہے شہباز شریف کا حل بھی ’’مجھے کیوں نکالا‘‘والا ہوگا ٗ جمہوریت پر حملے کئے جارہے ہیں ٗ عمران خان کی پریس کانفرنس اسلام آباد( نیوز ایجنسی) سپریم کورٹ کے فیصلے مزید پڑھیں