اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی عدالت مخالف سرگرمیوں کے خلاف اسلام آباد میں لوگوں کو اکٹھا کروں گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں آئین اور جمہوریت پر حملے ہورہے ہیں اور عوام کی عدالت کے مزید پڑھیں
زمرہ: اہم ترین
یہ کون سا آئین ہے؟؟ نواز شریف نےکھری کھری سنا دیں
یہ کون سا آئین ہے؟؟ نواز شریف نےکھری کھری سنا دیں اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہےکہ پارلیمنٹ کے قانون بھی عدالتی توثیق کے محتاج ہوجائیں تویہ کون سا آئین ہے۔ اپنے ایک بیان میں نوازشریف نے کہاکہ پارلیمنٹ کابنایا گیا قانون من مانی تعبیر سےختم کرنا خطرناک ہوگا، پارلیمنٹ کےکسی قانون کی تشریح مزید پڑھیں
نواز شریف پارٹی صدارت بھی نہیں کر سکتے سپریم کورٹ نے نااہل قرار دیدیا
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے انتخابی اصلاحات 2017 کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نوازشریف کو پارٹی صدارت کے لیے بھی نااہل قرار دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے انتخابی اصلاحات ایکٹ میں ترمیم کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔سماعت مکمل ہونے کے بعد چیف جسٹس مزید پڑھیں
پی ایس ایل تھری ٹرافی کی دبئی میں رونمائی
دبئی میں پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل ٹرافی کی نقاب کشائی کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فرنچائز مالکان، مینجمنٹ، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام اور کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ پی ایس ایل تھری کی ٹرافی کو ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں
برطانوی اخبار کا انکشاف بلوچ علیحدگی پسندوں کا اصل چہرا سامنے
لاہور: برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ چین اور بلوچ علیحدگی پسندوں کے درمیان پانچ سال سے خفیہ مذاکرات جاری ہیں۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق چین 5 سال سے بھی زائد عرصے سے بلوچ باغیوں کے ساتھ خفیہ مذاکرات کر رہا ہے تاکہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کا مزید پڑھیں
چیف جسٹس پاکستان نے پارلیمنٹیرینز کی توہین کردی
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ آئین سے متصادم قانون نہیں بنا سکتی اور عدالت قانون سازی کے جائزے کا اختیار رکھتی ہے۔سپریم کورٹ میں میڈیا کمیشن کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ کل پیغام دیا گیا کہ عدالت مزید پڑھیں
رائو انوار کی راولپنڈی سے گرفتاری کی اطلاعات
پولیس نے نئی حکمت عملی کے تحت سابق ایس ایس پی کے رابطہ کاروں سے پوچھ گچھ کرنے کا فیصلہ کرلیا رائو انوار جن افراد سے رابطے میں رہے ہیں ان سب کے بیانات قلمبند کئے جائیں گے، ذرائع اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نقیب اللہ محسود کے ماورائے عدالت قتل میں مطلوب سابق ایس ایس مزید پڑھیں
اوگرا نے گیس کے بدترین بحران کی گھنٹی بجادی
ملک بھر میں گیس کی یومیہ طلب 6ارب اور پیداوار 4ار ب کیوبک فٹ ہے 2030میں ڈیمانڈ 8ارب کیوبک فٹ تک بڑھ جائے گی اور یومیہ پیداوار ایک ارب ہوگی اسلام آباد، لاہور( نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹرٹی اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں گیس کے بدترین بحران کی گھنٹی بجادی۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق مزید پڑھیں
شریف خاندان مولا جٹ فلم چلارہا ہے لیکن ان کا گنڈاسہ نہیں چلے گا شیخ رشید
نااہل آدمی اپنے بیانیے کی وجہ سے انجام کو پہنچ گیا لگتا ہے نواز شریف ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں، انٹرویو کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف کا برا وقت شروع ہوچکا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شریف مزید پڑھیں
فاروق ستار گروپ کے انٹرا پارٹی الیکشن غیر قانونی ہیں‘متحدہ رابطہ کمیٹی
حیدر آباد زونل کمیٹی کو تحلیل کردیا گیا، تنظیم کو تقسیم کرنیوالے سازشی عناصر کے عزائم کو ناکام بنایا جائے فاروق ستار کو مشیر گمراہ کررہے ہیں، کارکنان کو متحدرہنے کی ہدایت،ترجمان کراچی(اسٹاف رپورٹر) متحدہ کی رابطہ کمیٹی کے ترجمان نے فاروق ستار گروپ کے انٹرا پارٹی الیکشن کو غیر قانونی اور غیر تنظیمی قرار مزید پڑھیں