کورونا وائرس: دنیا بھر میں کورونا سے اموات 34 لاکھ 68 ہزار 924 تک پہنچ گئیں

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 5 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 11 ہزار سے زائد کورونا مریض موت مزید پڑھیں

کورونا : مزید 88 افراد جاں بحق ، 4007 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: کوروناوبا کے باعث مزید 88 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 62 ہزار 238 کورونا ٹیسٹ کئے مزید پڑھیں

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا کوویڈ 19 کے خاتمے کے لیے 50 ارب ڈالر کا منصوبہ تجویز

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے کوویڈ 19 وبا کے خاتمے کے لیے 50 ارب ڈالر کا منصوبہ تجویز کیا ہے۔ اس کا ہدف 2021 کے آخر تک دنیا کی کم از کم 40 فیصد آبادی اور 2022 کے اواخر تک 60 فیصد آبادی کو ویکسین لگانا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹالینا جورجیوا مزید پڑھیں

پاکستانی تعلیمی ادارے 6 جون تک بند رکھنے کا فیصلہ، وزارت تعلیم

وزارت تعلیم نے تیسری لہر کے تناظر میں کورونا کیسز میں 5 فیصد سے زیادہ اضافہ ہونے پر کراچی، اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، کوئٹہ، پشاور، سوات سمیت مختلف شہروں میں سرکاری اور نجی اسکول 6 جون تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وفاقی وزارت تعلیم کے مطابق ملک کے ان اضلاع میں اسکولز مزید پڑھیں

ایسٹرازینیکا/آکسفورڈ کورونا ویکسین بیماری کی روک تھام کے لیے مؤثر، تحقیق

ایسٹرازینیکا/آکسفورڈ کووڈ 19 ویکسین حقیقی دنیا میں علامات والی بیماری کی روک تھام کے لیے 85 سے 90 فیصد تک مؤثر ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ بات برطانیہ کی جانب سے جاری ڈیٹا میں سامنے آئی۔ پبلک ہیلتھ انگلینڈ (پی ایچ ای) کی جانب سے جاری ابتدائی نتائج میں پہلی بار حقیقی زندگی میں ایسٹرازینیکا ویکسین کی مزید پڑھیں

کورونا وائرس اور سلیپ اپنیا کا خطرناک تعلق دریافت، تحقیق

سلیپ اپنیا کے شکار افراد میں کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ سلیپ اپنیا کے شکار افراد کی سانس نیند کے دوران بار بار رکتی ہے جس سے متعدد طبی پیچیدگیوں کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔ مزید پڑھیں

2 مختلف ممالک کی کورونا ویکسین کے امتزاج کی خوراکیں محفوظ ہوسکتی ہیں، تحقیق

دنیا کے مختلف ممالک میں کووڈ 19 ویکسینز کے امتزاج کا تجربہ کیا جارہا ہے تاکہ جانچا جاسکے کہ ان کی 2 خوراکیں کس حد تک محفوظ ہوسکتی ہیں۔ اس حوالے سے اسپین میں ہونے والی ایک تحقیق کے نتائج سامنے آئے ہیں۔ تحقیق میں فائزر/بائیو این ٹیک اور ایسٹرازینیکا ویکسین کا امتزاج کیا گیا اور مزید پڑھیں

پاک فوج نے کورونا ویکسین کی بیس لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا

اسلام آباد: پاک فوج نے کورونا ویکسین کی 20 لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا سے مقابلہ کے لیے پاک فوج کے اقدامات جاری ہیں۔ پاک فوج کی کووڈ ویکسین اسپوٹنک sputnikv کی بڑی ڈیل فائنل ہوگئی۔ پاک فوج نے بیس لاکھ ڈوز کا آرڈر دے دیا۔ مزید پڑھیں

ہائی بلڈ پریشر خطرناک مرض ہے جو دل کے لیے نقصان دہ ہوتا ہے

مانا جاتا ہے کہ دنیا بھر میں ایک ارب سے زیادہ افراد فشار خون کے شکار ہیں اور اگر اس کو کنٹرول نہ کیا جائے تو امراض قلب اور فالج کا خطرہ بڑھتا ہے۔ مگر اچھی خبر یہ ہے کہ بلڈ پریشر کو قدرتی طور پر یہاں تک کہ ادویات کے بغیر بھی کم کرسکتے مزید پڑھیں

فطرت آپ کی ذہنی صحت کو بہتر بنانے میں کیسے مددگار ثابت ہوسکتی ہے؟ شفقنا معاشرہ

  اپنی خوراک خود اگائیں  آپ اپنا فروٹ،سبزیاں  اور پھول اپنے باغ میں خود اگا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس ان کے لیے جگ نہیں ہے تو آپ ایک چھوٹے ونڈو باغ میں جڑی بوٹیاں اگا سکتے ہیں۔ متبادل کے طور پر اگر آپ کے علاقے میں مقامی کمیونٹی باغ پروجیکٹ لگا ہوا ہے مزید پڑھیں