عوام کورونا وائرس سے خوفزدہ نہ ہوں، طبی ماہرین

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس سے بچائو کا طبی سامان عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کے حوالے کردیا جبکہ ماہر متعدی امراض کا کہنا ہے کہ کورونا وائر س سے اموات کی شرح صرف3 فیصد ہے‘ عوام خوفزدہ نہ ہوں۔ ادھر کورونا وائر سے متعلق محکمہ صحت سندھ کا اجلاس بھی ہوا۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

عالمی ادارہ برائے صحت نے کرونا وائرس وبا کو ’عالمی ایمرجنسی‘ قرار دیدیا

جنیوا: اقوامِ متحدہ کے تحت قائم عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین سے پھوٹنے والی کرونا وائرس کی ایک نئی قسم کے پھیلاؤ کو ’عالمی ہنگامی صورتحال‘ قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 30 جنوری کو ڈبلیو ایچ او کے صدر دفتر میں منعقدہ ہنگامی اجلاس میں چینی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا خوف: ووہان سے کراچی آنیوالے پاکستانی طالب علم کو اسپتال منتقل کردیا گیا

ارسلان امین کو14 روز تک آئسولیشن وارڈ میں رکھا جائیگا‘ کورونا وائرس کی جانچ کی جائیگی جسم سے نمونے لے کر قومی ادارہ برائے صحت اسلام آباد کو بھیج دیئے گئے ہیں‘ محکمہ صحت سندھ کراچی(اسٹاف رپورٹر) چین میں کورونا وائرس سے متاثرہ شہر ووہان سے کراچی پہنچنے والے پاکستانی طالب علم ارسلان امین کو مزید پڑھیں

سندھ: مزید 2 بچوں میں پولیو کی تصدیق

کراچی: سندھ میں مزید 2 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں پولیو وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوگیا ہے اور اب سندھ میں مزید دو پولیو کیسز سامنے آگئے ہیں، انسداد پولیوسیل کے مطابق جیکب آباد کے 5 سالہ بچے اور میرپورخاص کے 4 سالہ بچے مزید پڑھیں

ن لیگی ایم پی اے جعلی ڈگری پر نااہل قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی ڈگری جمع کرانے پر مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی کاشف چوہدری کو نااہل قرار دیدیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے 2018 کے عام انتخابات میں حلقہ پی پی 241 سے ن لیگ کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی کاشف چوہدری کو جعلی ڈگری کیس میں مزید پڑھیں

چین میں 4 پاکستانی طلبہ میں کرونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد: چین سے یہ تشویش ناک خبر سامنے آئی ہے کہ وہاں زیر تعلیم 4 پاکستانی طلبہ میں جان لیوا کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا نے اسلام آباد میں کرونا وائرس پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ چین میں 28 مزید پڑھیں

پاکستان میں موٹاپے کی وبا نے خوفناک شکل اختیار کرلی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں موٹاپے کی وبا نے انتہائی خوفناک شکل اختیار کرلی ہے جہاں پر 20 سال سے زائد عمر کے چار سے پانچ کروڑ افراد موٹاپے کا شکار ہیں، دوسری طرف پاکستانی بچوں میں موٹاپے کی بیماری بڑھتی جارہی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق 2045ء تک پاکستان بچوں میں موٹاپے کے مزید پڑھیں

طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد

مظفر آباد (این این آئی) آزاد کشمیر کی یونیورسٹی آف کوٹلی میں طالبات کے لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد کردی گئی، یونیورسٹی کی جانب سے ایک سرکلر میں کہا گیا کہ لپ اسٹک لگانے پر طالبات کو 100 روپے جرمانہ ہوگا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق سرکلر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے جاری کیا لہٰذا پوری یونیورسٹی مزید پڑھیں

پولیو ویکسین کا ٹیکہ لگنے سے پولیس اہلکار کی بچی جاں بحق، مقدمہ درج

حفاظتی ٹیکہ لگنے کے بعد بچی کی حالت بگڑ گئی تھی، دورانِ علاج دم توڑ دیا کراچی (کرائم رپورٹر) شیریں جناح کالونی میں حفاظتی ٹیکہ لگنے سے پولیس اہلکار کی متاثرہ بچی دوران علاج دم توڑ گئی۔ عدالتی حکم پر 4 پولیو ورکرز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بوٹ بیسن مزید پڑھیں

سول اسپتال کے ڈاکٹروں نے حاملہ خاتون کی جان لے لی مقدمہ درج

گائنی وارڈ میں داخل حنا کی دوران علاج حالت غیر ہونے پر آپریشن تھیٹر منتقل کیا گیا تھا عیدگاہ پولیس نے ڈاکٹر افشاں بانو اور ڈاکٹر فوزیہ پروین کو گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرادی کراچی(کرائم رپورٹر)سول اسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت سے حاملہ خاتون جاں بحق‘2لیڈی ڈاکٹروں کیخلاف مقدمہ درج۔ گرفتاری عمل میں نہیں مزید پڑھیں