ملیر کے کھیت آلودہ پانی سے سیراب ہونے کی وجہ سے وہاں پر کاشت ہونے والی سبزیاں بیماریوں کا سبب بن رہی ہیں سیوریج اور صنعتی فضلہ سے فصلیں کاشت کرکے براہ راست انسانی جانیں خطرے میں ڈالی جارہی ہیں، ماہرین طب کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی کے شہری صنعتی فضلے کے پانی میں کاشت کی گئی سبزیاں مزید پڑھیں
زمرہ: تعلیم و صحت
شہر قائد بچوں کے پیٹ کے کیڑے مارنے کی مہم کا آغاز
کراچی کے16 اضلاع میں پہلی سے دسویں جماعت تک کے5سے14 سال کے بچوں کو سہولت فراہم کی جائیگی کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کے6 اضلاع میں بچوں کے پیٹ کے کیڑے مارنے کی مہم شروع کردی گئی‘ اسکولوں کی بنیاد پر شروع کئے جانے والے بچوں کے پیٹ کے کیڑے مارنے کے پروگرام کا مقصد 5لاکھ سے مزید پڑھیں
سوشل سائنسز علوم اور یونیورسٹیوں کا اتحاد
محمد مرتضیٰ نور جنوری 2012 کو پاکستان بھر کی مختلف جامعات کے وائس چانسلر ز کا ایک اہم اجلاس اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ہوا۔ اعلیٰ تعلیمی اداروں کے مابین خلاء کو کیسے پر کیا جائے؟ رواداری، محبت،امن کو فروغ دینے،سماجی علوم اور سوک ایجو کیشن کی اہمیت کو اجاگر کرنے اورغیر نصابی سر گرمیوں کو مزید پڑھیں
اسکول میں دوا پینے سے متعدد بچے بے ہوش | دوا کی میعاد 2023 تک تھی ، پھر کیا وجہ ہوئی ؟
اسلام آباد کے ایک اسکول میں پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کی دوائی پینے سے 25 بچوں کی حالت بگڑ گئی جنہیں تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیاگیا ۔ اسلام آباد کے 423 سرکاری اسکولوں میں پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے لیے دوا پلائی گئی۔ ملوٹ کے علاقے میں واقع فیڈرل گورنمنٹ اسکول مزید پڑھیں
مچھلی کا تیل بینائی تیز کرنے کے لیے فائدہ مند
بینائی کی بہتری کے لیے ڈاکٹر ایک عرصے سے مچھلی کے تیل یا تیل بند گولیاں تجویز کرتے آرہے ہیں، اس ضمن میں مختلف ادوار میں مختلف تحقیق کی گئیں اور کبھی اس کے حق میں اور کبھی اس کی مخالفت میں نتائج سامنے آئے۔ اب لوبورو یونیورسٹی کے سائنس داں اس نتیجے پر پہنچے مزید پڑھیں
کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان میں الرٹ جاری
چین سے آنے والا خطرناک وائرس متاثرہ فرد سے دیگر افراد میں منتقل ہوسکتا ہے،انتباہ وائرس سے بچاؤ کیلئے ہوائی اڈوں پر بھی خصوصی کاؤنٹر بنانے کا فیصلہ کیا گیاہے،ذرائع اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی وزارت قومی صحت سروسز نے چین میں پھیلنے والے ایس اے آر ایس لائک کورونا وائرس کے پیش نظر مزید پڑھیں
لاہور سمیت تمام ایئرپورٹس پر پراسرار ’کرونا وائرس‘ سے بچاو کے حوالے سے اقدامات
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سمیت ملک بھر کے انٹرنیشنل ایئرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچاو کے لیے ویکسی نیشن کاونٹر قائم کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے محکمہ صحت کے ساتھ مل کر پراسرار کرونا وائرس سے بچاو کے لیے اقدامات شروع کردیے ہیں، اس سلسلے میں لاہور مزید پڑھیں
سرکاری اسپتالوں میں علامتی ہڑتال ٗ طبی عملے کو وزیراعلیٰ ہائوس جانے سے روک دیا گیا
کراچی پریس کلب پر احتجاجی دھرنا دینے والے اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے وزیراعلیٰ ہائوس کی طرف جانا چاہتے تھے احتجاج میں خواتین ورکرز بھی شامل تھیں ٗ پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے زور آزمائی کرتے رہے ٗ دھرنا جاری ہے کراچی (اسٹاف رپورٹر) پریس کلب پر دھرنا دیے ہوئے سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں مزید پڑھیں
بلوچستان کے پرائمری اسکولوں میں ناظرہ قرآن لازمی قرار
کوئٹہ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقد ہونیوالے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے پرائمری اسکولوں میں ناظرہ قرآن کی تعلیم کو لازمی قرار دینے کے بل2019 کے مسودہ کی منظوری دی‘ ایکٹ کی منظوری کے بعد ناظرہ قرآن کی تعلیم سرکاری اور مزید پڑھیں
انسداد پولیو مہم‘ کراچی کی34 یونین کونسلیں حساس قرار
کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی انتظامیہ نے2 روزہ انسداد پولیو کی خصوصی مہم کا آغاز کردیا۔ مہم کے دوران کراچی کی34 انتہائی حساس یونین کونسلوں میںپانچ سال کی عمر تک کے ان بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائینگے جو قطرتے پینے سے رہ گئے ہیں۔