معیشت میں بہتری کیلئے کپاس کی پیداوار بڑھائی جائے، نعیم صدیقی

پاکستان کی معیشت بڑی حد تک کپاس اور اس کی مصنوعات کے گرد گھومتی ہے۔ تاہم بدقسمتی سے ، ملک کی کاشتکار برادری گذشتہ برسوں میں فی ایکڑ پیداوار اور روئی کی فصل کے معیار میں نمایاں اضافہ کرنے میں ناکام رہی ہے جبکہ کپاس کے مینوفیکچررز بین الاقوامی مارکیٹ میں تقابلی فائدہ حاصل کرنے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: یورپی ممبران پارلیمنٹ کے نجی دور ے کے ماسٹر مائنڈ کا انکشاف

دورہ نیشنل سیکورٹی ایڈوائزرڈوول کی کاوشوں سے ممکن ہوا 5اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد زمینی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے 27 یورپی یونین کے پارلیمنٹیرینز کے وفد نے منگل کے روز مقبوضہ جموں و کشمیر کا دورہ کیا۔ نریندر مودی کی زیرقیادت حکومت کویورپی پارلیمنٹیرینز کے وفد کوکشمیر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر :عوام کے لئے بلا معاوضہ فلموں کی نمائش کا فیصلہ

سری نگر (ساؤتھ ایشین وائر): مقبوضہ کشمیر میں حکومت نے مختلف اضلاع میں لوگوں کے لئے بلا معاوضہ فلموں کی نمائش کا فیصلہ کیا ہے ، جہاں عرصے سے سینما گھر بند ہیں۔ منگل کو کشمیر ڈویژنل کمشنر بصیر احمد خان نے ساؤتھ ایشین وائر سے گفتگومیںکہا کہ حکومت بہت جلد ہر ضلع میں عوام مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر : سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی گرفتار

سرینگر (ساؤتھ ایشین وائر) مقبوضہ کشمیر میں پولیس نے منگل کے روز آرٹیکل 370 کی دفعات کو منسوخ کرنے اور جموں و کشمیر کو دو مرکزی علاقوں میں تقسیم کرنے کے خلاف احتجاج کے دوران سابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی سمیت آدھی درجن خواتین کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ ساؤتھ ایشین وائر مزید پڑھیں