روس  کے کیف اور مغربی یوکرائنی علاقے لیویو پر فضائی حملے شروع

ماسکو :روس نے کیف اور مغربی یوکرائنی علاقے لیویو پر فضائی حملے شروع  کر دیے ،پڑوسی ملک پولینڈ کی مسلح افواج کو سرحد کے قریب فضائی حدود کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے طیاروں کو چالو کرنے پر مجبور کیا۔ کیف کے میئر وٹالی کلیٹسکو نے ٹیلی گرام میسجنگ ایپ پر کہا کہ یوکرین مزید پڑھیں

مہاجرین کا گروپ سرحدی رکاوٹیں عبور کرکے میکسیکو سے امریکا میں داخل

واشنگٹن: میکسیکو سے مہاجرین کا گروپ سرحدی رکاوٹیں عبور کرکے امریکا میں داخل ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق میکسیکو سے تارکین وطن کا ایک بڑا گروپ سرحد پر لگائی گئی خاردار تاریں کاٹ کر امریکا میں داخل ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ امریکی سرحدی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز تاركين كے مزید پڑھیں

ہمارے دشمن ہمیں تقسیم نہیں کرسکتے، صدر پیوٹن

ماسکو:  روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہمارے دشمن ہمیں تقسیم نہیں کرسکتے، ہم دلخراش واقعہ میں مرنیوالوں کے اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے ماسکو دہشتگرد حملے کے بعد پہلا بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دشمن ہمیں تقسیم نہیں کرسکتے،تمام حملہ مزید پڑھیں

اسرائیل فوج کے رفح اور خان یونس میں حملے، متعدد فلسطینی شہید

رفح : اسرائیلی فوج کے حملے میں بچوں سمیت مزید 5 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صہیونی فوج نے خان یونس میں فلسطینیوں پر ڈرون حملہ کیے جس کے سبب کئی معصوم فلسطینی شہید ہوگئے۔ دوسری جانب حماس نے الشفا اسپتال کا محاصرہ کر نیوالے اسرائیلی فوج کے ٹینکوں کو راکٹوں سے مزید پڑھیں

روس میں ڈرون حملوں کے بعد آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی

ماسکو: یوکرین سے متصل روس کے سرحدی علاقے بیلگوروڈ میں ڈرون حملے کے بعد ایک آئل ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی ۔  بیلگوروڈ کے گورنر ویاچسلاو گلادکوف نے ٹیلی گرام پر لکھا کہ ان کے علاقے کے دو اضلاع ڈرونز کی زد میں آئے ہیں۔ گلاوکوف نے کہا کہ یہ ایک مشکل صبح بن رہی مزید پڑھیں

اسرائیل کا وادیٔ اردن میں یہودی آبادکاری کا منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس:صہیونی ریاست اسرائیل کا وادیٔ اردن میں بھی یہودی آباد کاری کا منصوبہ سامنے آ گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے وادیٔ اردن میں مزید 2 ہزار ایکڑ کے وسیع رقبے پر یہود کو آباد کرنے کے منصوبوں کا اعلان کردیا ہے۔۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دریائے اُردن کے مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی: چین اور روس نے امریکی قرار داد منافقانہ قرار دیکر مسترد کردی

نیویارک(: روس اور چین نے غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل میں امریکا کی زیر قیادت قرارداد کے مسودے کو ویٹو کر دیا ہے ۔ ماسکو نے واشنگٹن کی قرارداد کو  منافقانہ تماشا قرار دیا ہے۔اسرائیل کے اہم اتحادی امریکا نے، جس نے ماضی میں جنگ بندی کے مطالبے کو ویٹو کیا تھا، ایک قرارداد مزید پڑھیں

جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل رکنیت دی جائے، سیلاک کامطالبہ

نیویارک:  لاطینی امریکہ اور کریبیئن ممالک کی تنظیم سیلاک نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا اعلان کرے۔ سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کو ارسال کردہ ایک خط میں سیلاک نے مطالبہ کیاہے کہ دیگر ممالک کی طرح فلسطین کو بھی جنرل اسمبلی کے اجلاسوں میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ دہلی اروند کجریوال گرفتار

نئی دہلی: بھارت میں دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کو گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور وزیراعلیٰ دہلی اروند کجریوال کو شراب پالیسی کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے شراب پالیسی میں دھوکادہی کے ذریعے منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

چین کی غزہ کو انسانی امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری

قاہرہ:مصر میں چینی سفارت خانے نے  کہا ہے کہ چینی حکومت غزہ کی پٹی میں انسانی بحران کے خاتمے کیلیے فلسطین کو انسانی امداد فراہم کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر میں موجود چینی سفیر نے کہاکہ  چین نے غزہ کو نقد امداد کی ایک کھیپ فراہم کی ہے اور اس مزید پڑھیں