نیویارک(: روس اور چین نے غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل میں امریکا کی زیر قیادت قرارداد کے مسودے کو ویٹو کر دیا ہے ۔ ماسکو نے واشنگٹن کی قرارداد کو منافقانہ تماشا قرار دیا ہے۔اسرائیل کے اہم اتحادی امریکا نے، جس نے ماضی میں جنگ بندی کے مطالبے کو ویٹو کیا تھا، ایک قرارداد مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل رکنیت دی جائے، سیلاک کامطالبہ
نیویارک: لاطینی امریکہ اور کریبیئن ممالک کی تنظیم سیلاک نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مکمل رکنیت کا اعلان کرے۔ سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کو ارسال کردہ ایک خط میں سیلاک نے مطالبہ کیاہے کہ دیگر ممالک کی طرح فلسطین کو بھی جنرل اسمبلی کے اجلاسوں میں مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ دہلی اروند کجریوال گرفتار
نئی دہلی: بھارت میں دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کو گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور وزیراعلیٰ دہلی اروند کجریوال کو شراب پالیسی کیس کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ بھارتی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے شراب پالیسی میں دھوکادہی کے ذریعے منی لانڈرنگ مزید پڑھیں
چین کی غزہ کو انسانی امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری
قاہرہ:مصر میں چینی سفارت خانے نے کہا ہے کہ چینی حکومت غزہ کی پٹی میں انسانی بحران کے خاتمے کیلیے فلسطین کو انسانی امداد فراہم کرنا جاری رکھے ہوئے ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مصر میں موجود چینی سفیر نے کہاکہ چین نے غزہ کو نقد امداد کی ایک کھیپ فراہم کی ہے اور اس مزید پڑھیں
افغانستان: خودکش حملہ میں 3 افراد جاں بحق، 12 زخمی
کابل:امارت اسلامیہ افغانستان کے شہر قندھار میں نجی بینک کے قریب خودکش دھماکے میں 3 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق افغانستان کے انفارمیشن اینڈ کلچر ڈائریکٹر انعام اللہ سمنگانی نے خود کش دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نجی بینک کے باہر تنخواہ لینے والے افراد پر خود کش مزید پڑھیں
امریکا نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی قرارداد کا مسودہ جاری کردیا
جدہ :امریکانے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک قرارداد کا مسودہ کر دیا جس میں غزہ کی پٹی میں “یرغمالیوں کی رہائی سے منسلک فوری جنگ بندی” کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ بلنکن نے اپنا اعلان مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران کیا جس میں اسرائیل میں رکنا بھی شامل ہے، کیونکہ مزید پڑھیں
کانگریس کمیٹی: امریکا کے اندر بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی تصدیق
امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری خارجہ ڈونلڈ لو نے امریکا کے اندر بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی تصدیق کردی۔ امریکی کانگریس کمیٹی میں پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات 2024 کے حوالے سے سماعت ہوئی جس میں امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری خارجہ ڈونلڈ لو بھی پیش ہوئے اور انہوں نے اس حوالے سے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ مزید پڑھیں
اسرائیلی جارحیت جاری: صہیونی بمباری میں مزید 107 فلسطینی شہید
غزہ: نہتےفلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں صہیونیوں فوجیوں کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں مزید 107 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ 177 زخمی ہوئےہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں غزہ کے کئی اسکولز ، مساجد، گرجاگھرتباہ ہوچکے ہیں، صہیونی فوجی زیادہ تر اسپتالوں پر مزید پڑھیں
غزہ میں صہیونی فوجیوں کی جارحیت جاری: کینیڈا کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنےکا فیصلہ
اوٹاوا:غزہ میں بڑھتی صہیونی فوجیوں کی جارحیت کے سبب کینیڈا نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں بڑھتی صہیونی فوجیوں کی درندگی کے بعد کنیڈا کی پارلیمنٹ نے متفقہ طور پر اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ مزید پڑھیں
چین میں مسافر بس کو حادثہ، 14 افراد ہلاک، 37 زخمی
یجنگ: چین میں مسافر بس کے حادثے میں 14 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے۔ چین کی خبررساں ایجنسی کے مطابق حادثہ چین کے شمالی صوبے شانزی میں پیش آیا جہاں ایک مسافر بس سرنگ کی دیوار سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو ئے۔ مقامی حکام مزید پڑھیں