غزہ: اسرائیلی حملے میں 10 فلسطینی شہید

مشرقی غزہ کے علاقے شجائیہ میں اسرائیلی جارحیت میں 10فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صہیونی طیاروں کی جنوبی لبنان پر شدید بمباری کی گئی جس میں سینئر حزب اللہ کمانڈر علی نعیم سمیت 6 جنگجو شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق القسام بریگیڈ کے حملے میں صہیونی فوجی افسر ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت جاری: غذائی قلت کے باعث  17 فلسطینی بچے شہید

غزہ: اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں خوردنوش کی کمی اور غذائی قلت کے باعث مزید  17 فلسطینی بچے شہید ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صہیونی فوجیوں نے رمضان المبارک کے مقدس میں بھی اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا، اسپتال اور دیگر کھانے پینے کے اسٹورز تباہ ہونے کے سبب فلسطینی عوام مزید پڑھیں

برطانوی آرمی  میں سپاہیوں کو داڑھی رکھنے کی اجازت

لندن: برطانیہ کی فوج نے اپنے سپاہیوں اور افسران کو داڑھی رکھنے کی اجازت دے دی۔ میڈیا  رپورٹس کے مطابق برطانوی فوج نے باقاعدہ تمام شعبے میں نوٹی فکیشن  جاری کرتے ہوئے کہاکہ  سپاہیوں اور افسران کی داڑھی اور مونچھوں کی صفائی ستھرائی کی انسپیکشن کی جائے گی ، برطانوی فوج کے جاری کردہ نوٹی مزید پڑھیں

حلب کے قریب اسرائیلی حملے میں 36 شامی فوجی جاں بحق 

    دمشق: شام انسانی حقوق کی نگرانی کے ادارے(ایس او ایچ آر) کے مطابق شام کے حلب(الیپو) کے قریب پر اسرائیلی حملے میں کم از کم 36 شامی فوجی  جاں بحق  ہو گئے۔  غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس وار مانیٹر نے کہا ہے کہ اس حملے میں کم از کم مزید پڑھیں

صہیونی فوج کا پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 8 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، صہیونی فوجیوں نے پناہ گزین کیمپ میں حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 8 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ انروا کے مطابق غزہ پر 7 اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والے اسرائیلی حملوں میں 13 ہزار 750 بچے شہید ہوچکے ہیں۔ وزارت صحت کے مزید پڑھیں

امن کا پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو اسرائیلی فوجیوں نے گولیوں سے بھون دیا

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کی قابض فوج نے امن کا پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق پہلے ہی اسرائیلی جارحیت کے شکار فلسطینی نوجوان ہاتھوں میں امن کی علامت سفید پرچم لیے جا رہے تھے کہ صہیونی ریاست کی دہشت گرد فوج مزید پڑھیں

عراق اور ایران میں گیس اور تیل درآمد کرنے پر معاہدہ

بغداد:عراقی وزارت بجلی نے کہا ہے کہ عراق ایران سے گیس درآمد کرے گا، معاہدہ طے پاگیا، ایران سے 5سال تک گیس درآمد کرنے کا معاہدہ طے ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت بجلی کے ترجمان نے کہا کہ ایران عراق کو یومیہ 5کروڑ کیوبک میٹر گیس 5سال تک فراہم کرنے کا پابند ہوگا،ایران مزید پڑھیں

اہداف کے حصول تک کسی بھی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے، حماس

غزہ: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں قرارداد منظور ہونے کے بعداسرائیل کی جاری ہٹ دھرمی پر  کہا ہے کہ ہم بھی اہداف کے حصول تک کسی بھی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کے ترجمان نے کہاکہ ہم اسرائیل کے ساتھ فیصلہ کن مزید پڑھیں

امریکا پاکستان میں توانائی کے بحران کے حل کے عزم کو ترجیح دیتا ہے

واشنگٹن: امریکا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ پاکستان میں توانائی کے بحران کو حل کرنے کے اپنے عزم کو ترجیح دیتا ہے۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا نے 4000 میگا واٹ اضافی صاف توانائی پیدا کرنے میں پاکستان کی مدد کی۔ انہوں نے کہا کہ اس مزید پڑھیں

اسرائیل کو ہتھیار فراہمی پر پابندی، پاکستان نے بھی حمایت کردی

واشنگٹن: صہیونی ریاست اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی پر پابندی کی پاکستان نے بھی حمایت کردی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی نمائندہ کی رپورٹ ، جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی حملے نسل کشی کے مترادف ہیں، کی پاکستان نے توثیق کردی ہے۔ رپورٹ میں بتایا مزید پڑھیں