ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق اور ایران میں گیس اور تیل درآمد کرنے پر معاہدہ

بغداد:عراقی وزارت بجلی نے کہا ہے کہ عراق ایران سے گیس درآمد کرے گا، معاہدہ طے پاگیا، ایران سے 5سال تک گیس درآمد کرنے کا معاہدہ طے ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت بجلی کے ترجمان نے کہا کہ ایران عراق کو یومیہ 5کروڑ کیوبک میٹر گیس 5سال تک فراہم کرنے کا پابند ہوگا،ایران سے گیس درآمد کرکے عراق بجلی پیدا کرنے کی ضرورت پوری کرے گا،عراق گیس کے بدلے عراقی حکومت ایران کو تیل برآمد کرے گا۔

خیال رہے کہ پاکستان کے وفاقی وزیر نے ایران کے ساتھ گیس کے معاہدہ کرنے پر کہا تھا کہ اگر پاکستان اور ایران کے درمیان گیس معاہد طے پاگیا تو بیرون ممالک کے دشمن مسائل کھڑے کردیں گے، اسی لیے ایران سے گیس کا معاہدہ نہ ممکن ہے۔

The post عراق اور ایران میں گیس اور تیل درآمد کرنے پر معاہدہ appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں