ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای ہفتہ کو ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئے، سپریم لیڈر کی شہادت ان کے دفتر میں ہوئی۔ ایران سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر کی شہادت پر  ایران  میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔ آیت اللہ خانہ مزید پڑھیں

پاکستان کی افغان طالبان کو جوابی کاروائی۔ ایمونیشن ڈپو،3افغانی بٹالین ,سیکٹرہیڈکوارٹرتباہ

‎رپورٹ: قمر یوسفزئی پاکستان کا آپریشن غضب الحق افغان طالبان کے پاکستانی سرحدوں پر حملوں کے جواب میں پوری طاقت سے جاری ہے اور طالبان کے اندازوں سے بھی زیادہ تباہ کن ثابت ہوا ہے ۔ اس آپریشن کے دوران اندازاً 60 سے 80 طالبان جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ درجنوں دیگر زخمی ہوئے مزید پڑھیں

فروری 2025: مقبوضہ جموں و کشمیر میں عسکریت پسندی کے خلاف بڑی کارروائیاں، 2 فوجی ہلاک، 32 افراد گرفتار

سرینگر(ساوتھ ایشین وائر)مقبوضہ جموں و کشمیر میں فروری 2025 کے دوران متعدد واقعا ت میں 3 افراد ہلاک ہوئے جن میں 2 فوجی اور 1 شہری شامل ہیں، جبکہ 32 افراد کو عسکریت پسندی سے متعلقہ الزامات میں گرفتار کیا گیا۔ اس ماہ میں بھارتی فورسز نے 11 سرچ آپریشنز کیے، جن کا مقصد عسکریت مزید پڑھیں

حماس نے اسرائیل کیساتھ نئی بات چیت کیلئے وفد بھیجنے کی تردید کر دی

 بیروت: حماس کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ نئی بات چیت کیلئے وفد قاہرہ بھیجنے کی خبروں کی تردید کر دی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حماس کے ترجمان اسامہ حمدن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ نئی بات چیت کیلئے ابھی وفد بھیجنے کا فیصلہ نہیں کیا۔ دو طرفہ قیدیوں کی رہائی سے مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ میں گداگروں کی تعداد میں  اضافہ، ہزاروں بھکاری گرفتار

ریاض:  مکہ مکرمہ میں رمضان کے آتے ہی گداگروں اور بھکاریوں کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھنے کو ملتا ہے، تاہم ہر سال کی طرح اس سال بھی انتظامیہ کی جانب سے سخت قدم اٹھایا گیا، جس کے نتیجے میں رواں سال 4 ہزار سے زائد بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

فلسطینیوں کو اپنی سرزمین پر رہنے کا حق دیا جائے،ایمنسٹی انٹرنیشنل

غزہ: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو اپنی سرزمین پر رہنے کا حق دیا جائے، یوم الارض اسرائیلی نسل پرستی کے خلاف فلسطینیوں کی جدوجہد کی یاد دہانی ہے۔ فلسطین کے یوم الارض کے حوالے سے بیان میں ایمنسی انٹرنیشنل نے کہا کہ یہ دن اسرائیلی نسل پرستی مزید پڑھیں

ماہ صیام کا آخری عشرہ: حرمین شریفین میں اعتکاف کا آغاز

مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ: ماہ صیام کا آخری عشرہ شروع ہو چکا ہے، اس موقع پر حرمین شریفین میں اعتکاف کا آغاز ہوگیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ماہ رمضان کا آخری عشرہ شروع ہوچکا ہے۔ اس موقع پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت مملکت کی دیگر مساجد میں مغرب مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا آخری عشرہ، 50 لاکھ سے زائد زائرین سعودی عرب پہنچ گئے

مکہ مکرمہ: رمضان المبارک کے آخری عشرے میں دنیا بھر سے 50 لاکھ سے زائد افراد عمرے کی سعادت کیلیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ سعودی میڈیا کے مطابق 50 ہزار سے زائد زائرین اعتکاف میں بیٹھیں گے جبکہ علاقائی مساجد میں بھی زائرین کی بڑی تعداد اعتکاف میں بیٹھے گی۔ رمضان میں زائرین صرف ایک مزید پڑھیں

بائیڈن کی اسرائیلی حمایت : امریکی محکمہ خارجہ کی ایک اور افسر نے استعفیٰ دے دیا

واشنگٹن: ریاستہائے متحدہ کے محکمہ خارجہ کی افسر  بائیڈن کی جانب سے اسرائیلی حمایت پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا  ، اس کے استعفے نےامریکی حکومت کی جانب سے انسانی حقوق کو فروغ دیا ہے ۔ اینیل شیلین جو مشرق وسطیٰ کی تجزیہ کار تھیں  نے واشنگٹن پوسٹ کے ساتھ ایک انٹرویو میں اپنے مزید پڑھیں