افغانستان میں ہزاروں لوگوں کی زندگیوں سے خونی کھیل کھیلنے اور اس ملک کی معیشت و کلچر کو کو برباد کرنے والا امریکہ 19برس بعد امن معاہدہ کیلئے تیار ہو گیا ہے۔ملا عمر مجاہد کی قیادت میں طالبان کی حکومت روئے زمین پر ایک بہترین حکومت تھی جو سادگی اور معاملہ فہمی میں اپنی مثال مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین
کورونا وائرس کی تباہ کاریاں،عالمی معیشت کو اربوں ڈالرزکا نقصان، نعیم صدیقی
جب سے چین کے صوبے ووہان میں کورونا وائرس کی وباء کا سلسلہ چل نکلاہے اس وقت سے اب تک ساری دنیا میں ایک خوف و ہراس پھیلادیا گیا ہے جس کی وجہ سے ساری عالمی برادری،حکیومتیں اور بین الاقوامی ادارے تک پریشان اور کنفیوژ ہیں کہ اس کا مقابلہ کیونکر کیا جائے کیونکہ اب مزید پڑھیں
مخصوص لوگ آئی ٹی پر اپنی اجارہ داری قائم کر کے قیمتیں بڑھانے کی سازشیں کر رہے ہیں,نعیم صدیقی
منی لانڈرنگ یا ٹیکس بچانے میں پاکستان کمپیوٹر ایسوسی ایشن کا کوئی بھی عہدیدار ملوث نہیں ہے مخصوص لوگ کمپیوٹر اور آئی ٹی پر اپنی اجارہ داری قائم کر کے قیمتیں بڑھانے کی سازشیں کر رہے ہیں پاکستان کمپیوٹر ایسوسی ایشن کو یہ کریڈٹ ضرور جاتا ہے کہ اس نے پاکستان بھر میں نہایت کم مزید پڑھیں
عالمی سٹاک مارکیٹس کو دھچکااورپاکستان کی معاشی صورتحال، نعیم صدیقی
ایف اے ٹی ایف کے فرانس کے شہر پیرس میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کو ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے مزید وقت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے مطابق آئندہ چار ماہ کے دوران تمام شرائط پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔ چین نے پاکستان کی بھرپور مدد اور حمایت کی ہے چین مزید پڑھیں
سب ملک کے وفادار ہیں غدار کوئی نہیں ہے، نعیم صدیقی
جس دن سے وزیراعظم عمران خا ن نے جمعیت علماء اسلام( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف آرٹیکل 6 لگانے کی بات کی ہے اس کے بعد سے اب تک ملک بھر میں ایک طویل بحث شروع ہو گئی ہے،اپوزیشن کی تما م جماعتوں اور مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے کہا جا مزید پڑھیں
پاکستان میں ترقی وخوشحالی کا سفر مشکل کیوں؟ نعیم صدیقی
پاکستان کے سرکاری قرض و اخراجات میں 15 ماہ میں 40 فیصد اضافے کے بعد حکومت نے جنوری سے جولائی 2020 تک مزید 19 کھرب روپے کا قرض لینے کا ارادہ ظاہر کردیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ موجودہ حکومت بھی ماضی کے حکمرانوں کی طرھ سب سے زیادہ قرض پر انحصار کر مزید پڑھیں
وزیراعظم کی پی آئی اے پر خصوصی توجہ اسے مثالی ادارہ بنا دیگی؟ نعیم صدیقی
وزیراعظم عمران خان نے با لاخر مسلسل خسارے کا شکار پی آئی اے پر خصوصی توجہ مرکوز کر دی ہے انھوں نے اپنے ماتحت ادارون اور ذمہ داران سے واضع طور پر کہدیا ہے کہ پی آئی اے کو منافع بخش ادارے بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں،انھوں نے حکام کو پاکستان انٹرنیشنل ائرلائنز مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر ،دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان سنگین تنازعہ بن سکتا ہے ، نعیم صدیقی
ان دنوں وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں موجود ہیں۔ ان کے ہمراہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر تجارت عبدالرزاق دائود، معاون خصوصی برائے بیرون ملک مقیم پاکستانی ذوالفقار بخاری اور معاون خصوصی برائے قومی سیکیورٹی ڈویژن معید یوسف ہیں۔اس کے علاوہ ان مزید پڑھیں
مسئلہ کشمیر کا منصفانہ حل عالمی امن کیلئے ضروری ہے، نعیم صدیقی
وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں کشمیر کا ذکر کرتے ہوئے عالمی برادری کو کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلانے کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں خبردار کیا تھا کہ اگر بھارت نے کچھ غلط کیا تو ہم آخر تک مزید پڑھیں
بھارتی وزیراعظم دہشت گردی کی علامت بنتا جا رہا ہے، نعیم صدیقی
ایفرو ایشیا فورم کے چیئرمین نعیم صدیقی نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا اور مشرق وسطی میں نئی کشیدگی کی گنجائش نہیں ہے، بھارتی فوج کے سربراہ کی جانب سے غیر پیشہ ورانہ بیانات غیر سنجیدہ حرکت ہے جو وہ اپنے داخلی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے دے رہے ہیں ، ایک پیشہ ور سپاہی مزید پڑھیں