@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بھارت، پاکستان کے امریکا سے تعلقات پر تبصرے سے دور رہے، دفتر خارجہ
دفتر خارجہ نے بھارت پر سختی سے زور دیا ہے کہ وہ پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تعلقات پر تبصرہ کرنے سے گریز کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کی جانب سے جاری بیان میں بھارت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ پاکستان کے امریکا سے تعلقات پر تبصرے سے دور رہے۔ دفترخارجہ مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کی شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں وزیرخارجہ مویولد چاوش اولو جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ چاوش اولو ٹوکیو کا دورہ جاری رکھے ہوئے ہیں وزیر چاووش اوغلو نے جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی سرکاری تدفین میں شرکت کی۔ ترک وزیر نے اس حوالے سے ٹویٹ کی ہے مزید پڑھیں
بنگلہ دیش، کشتی ڈوبنے سے 51 مسافر ہلاک
بنگلہ دیش میں ایک تہوار کے لیے مندر جانے والے افراد کے سوار ہونے والی کشتی کے دریائے کراتویا میں ڈوبنے سے ہلاکتوں کی تعداد 51 ہو گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ حادثہ گنجائش سے زیادہ مسافر سوار ہونے کے باعث پیش آیا اور ڈوبنے والی کشتی میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے۔ مزید پڑھیں
ایرانی چیف جسٹس: مظاہریں اور ان کو اکسانے والوں کو عدالت کے کٹہرے میں لایا جائیگا
ایرانی چیف جسٹس غلام حسین محسنی ایجی نے کہا کہ جن لوگوں نے 22 سالہ مہسا امینی کی حراست میں لینے کے بعد ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کی حمایت کی تھی ان کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق محسنی ایجی نے سپریم جوڈیشل مزید پڑھیں
امریکہ: بلنکن۔ بلاول ملاقات
امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات سے قبل ذرائع ابلاغ کے لئے جاری کردہ بیان میں بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ نے سیلاب سے متاثرہ ملک پاکستان کو ضروری انسانی امداد فراہم کی ہے۔ سیلاب کی تباہ کاریوں کے مزید پڑھیں
چین: صدر شی کا صدر پوتن کے ساتھ اظہارِ تعزیت
چین کے صدر شی جن پنگ نے، روس کے شہر ازیوسک میں ایک اسکول پر مسلح حملے کی وجہ سے، صد ولادی میر پوتن کے ساتھ اظہارِ افسوس کیا ہے۔ پیغام میں شی نے واقعے پر افسوس کا اظہار کیا اور چین حکومت اور عوام کی طرف سے ہلاک ہونے والوں کے عزیز و اقارب کے ساتھ مزید پڑھیں
نیٹو اور یورپی یونین یوکیرین کے معاملے میں ایک مشترکہ بیان جاری کرنے کی تیاری میں
نیٹو اور یورپی یونین ایک نیا مشترکہ بیان جاری کرنے کی تیاری کر رہے ہیں جس میں سیکورٹی تعاون پر زور دیا جائے گا۔ نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ اور یورپی یونین کمیشن کی صدر ارسلا وان دیر لیین نے بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین کمیشن کے دفتر میں ملاقات کی۔ مزید پڑھیں
آڈیو لیکس کا معاملہ کہیں نہ کہیں آرمی چیف کی تعیناتی سے جڑا ہوا ہے: کامران یوسف
معروف صحافی کامران یوسف نے کہا ہے کہ جب تک نومبر میں آرمی چیف کی تعیناتی کا اونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھ جاتا تب تک موجودہ حکومت سیف زون میں نہیں جا سکتی کیونکہ پاکستان کی سیاست میں کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے اور عمران خان بھی ‘آخری واردات’ کی بات کر مزید پڑھیں
شام۔ مہاجر کیمپ پر روسی لڑاکا طیاروں کا حملہ
شام میں بشار الاسد حکومت کے حامی روسی جنگی طیاروں کی کیفر لوسین کے علاقے میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر بمباری سے 8 شہری زخمی ہوگئے۔ روسی جنگی طیاروں نے ادلیب کے دیہی علاقے کیفر لوسین میں پناہ گزینوں کے کیمپ کو نشانہ بنایا۔ مقامی ذرائع سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں