شام، چشمہ امن آپریشن علاقے میں 9 دہشت گرد جہنم واصل

 علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 9 دہشت گردو ں کو شمالی شام میں بے  بس کر دیا گیا۔ وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بہادر  ترک فوجی  اپنی آہنی  مکے سے دہشت گردوں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ PKK/YPG کے 9 دہشت گرد جو شمالی مزید پڑھیں

مراکش کے شمال میں تین روز سے جاری آگ سے  1000 ہیکٹر سے زائد جنگلات کو نقصان

مراکش کے شمال میں تین روز سے جاری آگ کی وجہ سے 15 دیہات کے 1100 خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ آگ سے  1000 ہیکٹر سے زائد جنگلات کے رقبے کو نقصان پہنچا ہے اور یہ آگ  گھروں تک پھیل گئی ہے۔ مراکش کی وزارت داخلہ کی طرف سے ایک مزید پڑھیں

پشاور بی آر ٹی بسوں کو کوڑیوں کے بھائو بیچنے کی تیاریاں

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کا ایک اور بڑا سکینڈل سامنے آ گیا۔ پشاور بی آر ٹی کی بسوں کو کوڑیوں کے بھائو بیچنے کی تیاریاں کر لی گئیں۔ 158 بسیں صرف 32 ہزار روپے میں نجی کمپنی کو دینے کا معاہدہ ہو گیا۔ جیو نیوز کی خبر کے مطابق یہ معاہدہ دو سال مزید پڑھیں

لگائو میرے اوپر آرٹیکل 6، عمران خان کا حکومت کو چیلنج

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے لاہور میں جلسے سے خطاب میں حکومت کو چیلنج کیا ہے کہ آج میں سب کے سامنے کہتا ہوں کہ لگائو میرے اوپر آرٹیکل 6۔ آئین کی یہ شق فواد چودھری پر بھی لگ جائے تو ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ نیشنل مزید پڑھیں

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں 6 شدت کے   زلزلے کے جھٹکے

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں 6 شدت کے   زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ایکواڈور کے نیشنل سیکرٹریٹ فار رسک ریڈکشن (SNGR) نے اعلان کیا ہے کہ 57 کلومیٹر کی گہرائی میں آنے والے زلزلے کا مرکز ملک کے شمال مغرب میں واقع شہر گیاس سے 19 کلومیٹر دور تھا۔ پچینچا، منابی، ایسمیرالڈا، کوٹوپکسی، مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر شہریوں کی کردار کشی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں سوشل میڈیا پر شہریوں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اجلاس میں سوشل میڈیا پر شہریوں کی ہراسگی، غیر اخلاقی مواد،بلیک میلنگ اور کردار کشی سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا گیا اور ایسے جرائم کے مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کی مبینہ آڈیو لیکن کی تحقیقات کے لئے درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ آڈیو لیک کے دونوں کرداروں بشریٰ بی بی اور ارسلان خالد کو عدالت مزید پڑھیں

طیبہ گل کے الزامات، حکومت کا انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے طیبہ گل کے سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پر لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ بات مریم اورنگزیب نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں بتائی۔ ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت نے ملک مزید پڑھیں

سیاسی جماعت کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو دھمکیاں، فول پروف سیکیورٹی مانگ لی

ایک سیاسی جماعت کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر اور ان کی فیملی کو دی جانے والی دھمکیوں کے بعد انہوں نے وفاقی حکومت سے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی ہے۔ تفصیل کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کے رہنما مجھے اور میرے خاندان کو مسلسل مزید پڑھیں

اسلام آباد میں چور بے لگام، جج کے گھر کا بھی صفایا کردیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چور اور لٹیرے بے لگام ہو گئے ہیں۔ ان چوروں سے جج بھی نہ بچ سکے۔ ڈسٹرکٹ سیشن جج طاہر محمود کے گھر بھی چوری کی بڑی واردات ہوگئی۔ سماء نیوز کے مطابق سیشن جج طاہر محمود کے گھر چوری کی واردات میں چور 55 لاکھ روپے پاکستانی، 15 ہزار مزید پڑھیں